ازواج الانبیاء ( علیہن السلام )
مصنف : احمد خلیل جمعہ
صفحات: 339
اللہ تعالیٰ جل شانہ، کا جب ارادہ ہوا۔ کہ اس رنگا رنگ کائنات کو معرض وجود میں لا کر اس میں اشرف المخلوقات انسان کو پیدا کر کے اسے اس جہان رنگ و بو کی سرداری کا تاج پہنائے ۔ اور اس کائنات کو اس کی خدمت کے لئے تابع و مسخر کر دے اور اس دنیا کی تعمیر و تزئین اس کے سپرد کر دے۔اس بات كو الله تعالیٰ نے قرآن مجید میں بیان کیا ہے کہ ﴿هُوَ الَّذِي خَلَقَ لَكُم مَّا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا … ﴿٢٩﴾…البقرۃ وہ ذات ہے جس نے سب کچھ جو زمین میں ہے سب تمہارے لئے پیدا کیا ہے…۔مزيد انسانوں کی رشد و ہدایت کے لئے اللہ تعالیٰ نے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کو بھیجا۔جن میں سے بعض انبیاء اور ان کی ازواج کے تذکرے ہمیں قرآن مجید،سیرت اور تاریخ کی کتب میں ملتے ہیں ۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ ازواج الانبیاء‘‘مصنف احمد خلیل جمعہ ، جس کا ترجمہ محمد عبد الرشید قاسمی نے کیا ہے۔اس کتاب میں تخلیق کائنات و نوع انسانی کوبیان کیا گیاہے کہ سب سے پہلےاللہ رب العزت نے حضرت آدم کو پیداکیا اور پھر حضرت حوا کی پیدائش کی جو کہ انسانی افزائش کی مرتکب ٹھہری ۔اس کتاب میں حضرت آدم ،حضرت نوح ، حضرت لوط ، حضرت اسماعیل ،حضرت یعقوب ، حضرت ایوب ، حضرت موسی ٰ، حضرت زکریا ،حضرت ابراہیم اور حضرت محمدﷺ کی ازواج کے حالات اور واقعات کو قرآن کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ اگر آئندہ ایڈیشن میں حسب ذیل تجاویز کو مد نظر رکھا جائے تو کتاب کی افادیت میں مزید اضافہ ہو جائے گا: بہت ساری جگہوں پر حوالہ جات ناقص ہیں، انھیں مکمل کیا جائے۔ اور بہت ساری جگہوں پر حوالہ بالکل نہی دیا گیا، انھیں حوالہ دے کر مکمل کیا جائے۔ زمانے کے اعتبار سے انبیاء کی ازواج اوران کے حالات و واقعات ترتیب سے مرتب شدہ نہیں ہیں، انھیں زمانے کے مطابق ترتیب دیا جائے۔
عناوین | صفحہ نمبر |
حضرت حواءعلیہ السلام | 17 |
تخلیق نوع انسانی | 17 |
انسان کی تخلیق کیسےہوئی ؟ | 17 |
سجودآدم علیہ السلام | 19 |
خلیفہ شرابلیس | 19 |
حضرت حواکی پیدائش | 21 |
دونون میاں بیوی کی جنت میں رہو | 22 |
حضرت آدم وحواجنت میں | 23 |
جنت میں آدم وحواکیسےرہتےتھے | 24 |
ابلیس آدم کودھوکہ میں ڈالتاہے | 24 |
خوش کن انسانی خواہشیں | 26 |
شیطان کےبہکاوے میں آک | 27 |
سرزنش اورتوبہ | 28 |
سب یہاں سےنیچے چلےجاؤ | 29 |
حضرت آدم کی بیوی حوا ؑ | 31 |
قرآن مجید میں مذکورانبیاء کرم کےاسماءگرامی | 31 |
روایات | 32 |
خاتون اول | 32 |
حضرت حواعلیہاالسلام کی زندگی کیسی تھی؟ | 32 |
بی بی حواعلیہاالسلام کرہ زمین پر | 33 |
لوہے کی صنعت | 33 |
حضرت بی بی وحواعلیہاالسلام کی گھرداری | 33 |
حضرت وحواعلیہماالسلام کاسفرعبادت | 34 |
کعبۃ اللہ شریف | 34 |
تمام انسانوں کی ماں | 35 |
ہابیل وقابیل کاواقعہ | 35 |
روایت | 36 |
قربانی کاقصہ | 36 |
قربانی | 37 |
حضرت ہابیل ایک طاقتور نوجوان تھے | 39 |
خالی ندامت | 40 |
شیطان کاپہلاشکاراوروالدین کاغم | 41 |
حواءتیربیٹا فوت ہوگیا | 41 |
بی بی حواعلیہماالسلام کاآخری سفر | 41 |
اماں حواعلیہاالسلام کی آخری آرامگاہ | 42 |
ام الامہات | 42 |
حضرت نوح ؑ کی زوجہ | 44 |
اےمیرے پروردگارمیری قوم کومعاف کردے | 44 |
حضرت نوح کی مشکلات | 44 |
حضرت نوح کی کافرہ بیوی | 45 |
اس کی بدنصیبی اس بر غالب آگئی | 46 |
حضرت نوح ؑ کی بیوی اوربتوں کی پوجا | 47 |
پانچ بزرگ | 48 |
پانچ بڑےبت | 49 |
حضرت نوح کی بیوی دین کی دعوت میں رکاوٹ | 50 |
قوم کےسرداروں کواللہ کےدین کی دعوت | 50 |
پہلی نافرمان عورت | 51 |
قوم کےساتھ سوال جواب | 54 |
انسانی تخلیق پر غوروفکر | 54 |
حضرت نوح ؑ کوکشتی بنانےکاحکم | 58 |
حضرت نوح ؑ کشتی بناتےہیں | 59 |
کشتی کی اصل حقیقت | 61 |
کشتی میں سواری | 61 |
وعلہ کی غرقابی | 62 |
حضرت نوح ؑ کابیٹا کنعان | 62 |
آزمائش | 65 |
دوکافرعورتوں کی مثال | 65 |
مقام عبرت | 66 |
حضرت نوح کی دعا | 67 |
حضرت لوط کی بیوی | 68 |
حضرت لوط کاپیغام | 69 |
قوم لوطکی بدعادات | 70 |
تم بڑےنیک پاک بنتےہو | 72 |
حضرت لوط مہمان اورآپکی بیوی کاکردار | 73 |
اےمیرےپروردگارمیری مددفرما | 75 |
قوم لوط کی تباہی کےلیے فرشتوں کی روانگی | 78 |
حضرت لوطکی رہائش | 85 |
حضرت اسماعیل ع کی زوجہ محترمہ | 87 |
اللہ تعالیٰ اپنوں کو ضائع نہیں کرتا | 87 |
کیاہم آپ کےپاس ٹہرجائیں؟ | 90 |
باحوصلہ جوان | 91 |
گھرکی چوکھٹ بدل دو | 92 |
آپ کی بیوی دعلۃ | 94 |
حضرت اسماعیل کی بیوی کاوقعہ احادیث میں | 97 |
صحیح بخاری میں واقعہ حضرت اسماعیل کی تفصیل | 97 |
محبت کرنےوالی اورصاحب اولاد کثیربیوی | 97 |
حضرت رعلہ خاتون کی وفات | 100 |
حضرت یعقوب کی زجہ محترمہ راحیل | 101 |
زوجہ مکرمہ | 101 |
حضرت راحیل خاتون کاحق مہر | 102 |
حضرت یعقوب کامرتبہ | 103 |
عجیب معاملہ | 104 |
حضرت راحیل کی بت شکنی | 106 |
حضرت یعقوب جرون میں | 107 |
حضرت یوسف کےخواب میں راحیل کاتذکرہ | 107 |
اس خواب کےبارےمیں مفسرین کی آراء | 108 |
ماں باپ کوتخت پر بٹھانا | 110 |
ایک سوال | 111 |
سجدہ کی بجائے السلام علیکم | 112 |
صابرہ شاکرہ بی بی راحیل | 112 |
آزمائش میں سرخروئی | 113 |
ایک بڑے پیغمبر اورعظیم بادشاہ کی ماں | 113 |
پاک بازوں کاموسم بہار | 115 |
حضرت لیاکی خوگزران زندگی | 116 |
حضرت ایوبکامسکن | 116 |
سچ کی گواہی دینےوالی پاکبازخاتون | 118 |
صلح جئی | 118 |
آزمائشوں کادور | 117 |
انبیاءکی آزمائشیں | 119 |
اللہ کریم سے شفاءکی دعاکرو | 120 |
واقعہ حضرت ایوب صابراحادیث مبارکہ میں | 122 |
حضرت ایوب پر اللہ تعالیٰ کےانعامات کی بارش | 124 |
اللہ کریم لیاخاتون کااکرام کرتاہے | 128 |
حضرت موسی کی زوجہ محترمہ حضرت صفورۃ | 130 |
قرآنی پس منظر | 130 |
حضرت موسیٰ کےابتدائی حالات | 130 |
فرعونی محل | 130 |
کمال نبوت ورسالت | 131 |
حضرت موسیٰ مصرسےنکلتےہیں | 131 |
مصرسےروانگی | 133 |
مدین کی طرف روانگی | 134 |
لیااورعفورا | 135 |
میروالدآپ کو بلاتےہیں | 137 |
حیاداری کالباس | 138 |
حضرت شعیب کاپیغام حضرت موسیکےنام | 139 |
حضرت موسیٰ حضرت شعیب کی خدمت میں | 140 |
حضرت موسیٰکی شادی | 140 |
حضرت صفورہ خاتون کی دانش مندی | 141 |
حضرت صفورہ کامبارک سفر | 146 |
حضرت صفورہ کی تسلیم ورضا | 147 |
کوہ طور | 148 |
وادی مقدس | 149 |
عظیم اثردھا | 150 |
روشن ارورچمکدارہاتھ | 151 |
حضرت صفورہ نےحضرت موسیٰ کی نبوت کی خوشخبری سنی | 152 |
حضرت صفورہ مصرمیں | 152 |
حضرت زکریاکی زوجہ محترمہ ایثابنت عمران | 154 |
محراب عبادت میں خوشخبری | 154 |
حضرت یحیٰ کو بچپن سےہی نبوت کی خوشخبری | 154 |
حضرت زکریا اللہ تعالیٰ سےدعاکرتےہیں | 155 |
دعاءکی شان | 158 |
عظیم خوشخبری | 159 |
بیٹےکی مبارک نوید | 160 |
حضرت زکریا کےاللہ تعالیٰ سےسوال جواب | 161 |
عظیم بشارت | 162 |
میری بیوی بانجھ ہے | 164 |
پروردگارکوئی نشانی بتادو | 165 |
اللہ تعالیٰ کےہاں حضرت ایثاخاتون ؓکااحترام | 167 |
ماں بیٹادونوں اطاعت شعار | 167 |
حضرت ابراہیم کی دونوں بیویوں حضرت سارہ اوحضرت ہاجرہ ؓکابیان | 170 |
کریم پیغمبر کی بیوی سارہ | 170 |
اسم گرامی سارہ خاتون ؓ | 170 |
حضرت ابراہیم اورحضرت سارہ خاتونؓ | 171 |
حضرت سارہ خاتون کےکمالات | 172 |
حضرت سارہ خاتون کی آزمائش | 173 |
حضرت سارہ خاتون دربارشاہی میں | 173 |
حضرت سارہ خاتون اورحضرت ابراہیم کااکرام | 176 |
احادیث نبوی ﷺ میں حضرت سارہ خاتون کاذکر | 177 |
حضرت سارہ ہاجرہ | 178 |
حضرت سارہ خاتون ؓاوردوسرےپیغمبر | 181 |
انوکھےمہمان | 182 |
عظیم بشارت | 183 |
کیامیرےہاں لڑکاپیداہوگا؟ | 184 |
پیغمبر کی والدہ محترمہ | 187 |
حضرت اسحاق کی جواین | 188 |
حضرت سارہ ؓکی بزرگی اورعظمت | 189 |
بی بی میری جنت میں چلی جانا | 190 |
حضرت سارہ ؓخاتون کی وفات | 191 |
آخری منظر | 191 |
حضرت سارہ ؓخاتون کاچشمہ | 191 |
حضرت سارہ خاتونؓنمونہ سیرت | 192 |
حضرت ابراہیم کی زوجہ محترمہ حضرت ہاجرہ خاتون ؓ | 193 |
ام العرب | 193 |
حضرت ہاجرہ ؓاورنورانی راستہ | 194 |
اےپروردگار مجھےصالح اولاد نصیب فرما | 197 |
روحانی نازونعیم | 199 |
حضرت اسماعیل کی پیدائش | 201 |
حضرت ابراہیم اورحضرت سارہ ہاجرہ سجدے میں گرگئے | 202 |
حضرت ہاجرہ ؓام القریٰ میں | 202 |
بےآب وگیاوادی کی طرف روانگی | 204 |
بےآب وگیاوادی | 204 |
اللہ کریم ہمیں ضائع نہیں کرےگا | 205 |
حکم ربی کی وجہ سےپلٹ کرنہیں دیکھا | 205 |
پیارے ابراہیم کیایہ اللہ تعالیٰ کاحکم ہے؟ | 206 |
حضرت ابراہیم کی دعا | 207 |
حضرت ہاجرہ بی بی کی کرامت | 207 |
چشمہ زمزم | 209 |
حضرت ہاجرہ اورآب زمزم | 210 |
قبیلہ بنی جرھم کی آمد | 210 |
آنحضور ﷺ حضرت ہاجرہ کاقصہ بیان فرماتےہیں | 211 |
حضرت ابراہیم کی دعا | 212 |
حضرت ابراہیم حضرت ہاجرہ سےملنےآتےہیں | 214 |
ذبیح اللہ کی والدہ محترمہ | 215 |
حضرت ابراہیم کاخواب | 215 |
ذبیح کون ہے؟ | 218 |
حضرت ہاجرہ ؓحضرت اسماعیل اورحضرت ابراہیم مل کرتعمیربیت اللہ کرتےہیں | 221 |
تعمیر کعبہ کی تکمیل | 223 |
حضرت ہاجرہ بی بی ؓکی یادگاریں صفااورامروہ | 224 |
حضرت ہاجرہ بی بی کےآخری ایام | 224 |
حضرت ہاجرہ بی بی کی عبادت گزاری | 224 |
ام المومنین حضرت خدیجہ الکبریٰ ؓ | 227 |
قبل ازاسلام | 227 |
حضورﷺکو تجارتی مہم پربھیجنا | 229 |
سفرشام | 229 |
شادی کےبعد | 230 |
اولاد | 231 |
نورنبوت | 231 |
کارنبوت کی ابتداءاورحضرت خدیجہ ؓکی قربانی | 232 |
حضرت خدیجہ عنہا بحیثیت ایک ماں | 232 |
حضرت خدیجہ ؓکےاخلاق کریمہ | 233 |
وفات | 234 |
آپ کی فضیلت | 234 |
ام المومنین حضرت سودہ بنت زمعہ ؓ عنہاام المومنین حضرت عائشہ ؓ عنہا | 239 |
سیرت عائشہ ؓکی اہمیت | 242 |
نام ونسب خاندان | 243 |
بچپن | 243 |
شادی | 245 |
ہجرت اورخصتی | 246 |
تعلیم وتربیت | 247 |
خانہ داری | 249 |
معاشرت ازدواجی | 250 |