آزادئ اظہار کے نام پر
مصنف : محمد متین خالد
صفحات: 555
اب یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی کہ پوری دنیا میں آزادی اظہار رائے، حقوق انسانی اور مساوات کا ڈھنڈورا پیٹنے والا مغرب منافقت اور دوغلے پن کے کینسر کا شکار ہے۔خوشنما اور دل ربا اصطلاحات میں روشن خیالی کا درس دینے والے نام نہاد مصلح کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے۔حالیہ برسوں میں اسلام دشمنی کے پے درپے واقعات نے اب ثابت کر دیا ہے کہ مغرب میں آزادی اظہار رائے کا مطلب ہے، پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعےاجتماعی طور پر اسلام اور اس کی مقدس شخصیات کی توہین وتحقیر، اسلامی تعلیمات کا تمسخر اور مسلمانوں کی تذلیل۔حیران کن بات یہ ہے کہ یہ مذموم حرکات کسی ایک فرد کا ذاتی عمل یا کوشش کا نتیجہ نہیں بلکہ ایسی ناپاک جسارتیں پورے مغربی معاشرے کی اجتماعی سوچ کا مظہر ہیں جو تہذیبوں کے ٹکراؤ اور ایک نئی صلیبی جنگ کا پیش خیمہ ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب” آزادی اظہار رائے کے نام پر”محترم متین خالد صاحب کی کاوش ہے، جس میں انہوں نے مغرب کی نام نہاد آزادی رائے کےنام پر اس کی اسلام دشمنی کا پردہ چاک کیا ہے۔یہ کتاب اس لحاظ سے بھی اہم ہے کہ اس میں بیان کردہ مدلل انکشافات اور جامع اکتشافات نہایت چونکا دینے والے ہیں۔محسوس ہوتا ہے کہ مغرب نے بہت سی باتوں کو یونہی فرض کر کے یا آنکھیں بند کر کے اپنی توپوں کا رخ اسلام اور مسلمانوں کی طرف کر رکھا ہے جو سراسر عالمی اخلاقی اقدار کے خلاف ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
انتساب | 11 |
مولف کے نام | 13 |
دل کی بات | 17 |
حرف سپاس | 19 |
اسلام او رآزادی اظہار رائے | 25 |
توہین رسالت او رآزادی اظہار | 33 |
آزادی اظہار کی حدود لامحدود | 40 |
توہین رسالت ﷺ اور مغربی دنیا مسئلہ کیاہے | 46 |
آزادی اظہار سے اظہار مافرت تک | 66 |
آزادی رائے قتل کااجازت نامہ نہیں | 73 |
آزادی رائے مسلم دنیا کےخلاف نیا استمادری ہتھیار | 85 |
آزادی اظہار اسلام کےخلاف مغرب کافکر ی حربہ | 87 |
اظہار رائے کی آزادی اور مغرب | 143 |
ٖآزادی اظہار یاخیر وشر کامعیار | 150 |
آزادی اظہار او رابلیسی ذہنیت | 154 |
اسلام اور ناموس رسالت ﷺ پر کروسیڈی حملے | 159 |
آزادی اظہار مغرب کی عجیب منظق | 170 |
کیا انسانیت کے محسن کاکوئی حق نہیں | 174 |
آزادی رائے اور توہین اسلام | 178 |
دیوانے اور فرزانے | 180 |
اظہار رائے کی آزادی بے لگام نہیں | 184 |
آزادی اظہار رائے او رتوہین میں فرق | 196 |
آزادی اظہار کادوہرا معیار | 198 |
ناموس رسالت ﷺ یاٖآزادی اظہار | 201 |
نہ جب تک کٹ مروں میں خواجہ کی حرمت پر | 205 |
حرمت رسول ﷺ اور آزادی رائے | 209 |
آظہار رائے یا بغض وعناد | 219 |
آزادی اظہار خیال اور آزادی افکار کی فریب کارانہ اصطلاحات | 240 |
آزادی اظہار کابنی الاقوامی رویہ | 256 |
اہانت رسول ﷺاور آزادی رائے | 259 |
آزادی اظہار کی آٹر میں مسلمانوں کی دل آزادی | 261 |
آزادی اظہار اور شیطانی آیات | 264 |
مغرب کے پجاری اور آزادی رائے | 266 |
مغرب کامنافقہ نہ دوہرامعیار | 285 |
آزادی اظہار او رمغرب کادوہیرا معیار | 292 |
آزادی اظہار اور مغرب کادوغلاپن | 301 |
آزادی اظہار رائے کادوہرامعیار | 295 |
دوہرامعیار | 304 |
اہل یورپ وامریکہ کی فکر ی بددیانتی | 307 |
توہین رسالت کی سازش کب او رکہاں تیار ہوئی | 308 |
آزادی اظہار رائے کے متعلق اسلام اور مغرب کانقطہ نظر | 316 |
آزادی اظہار مامذاق | 321 |
بشپ کےسچ پر طوفان | 324 |
آزادی اظہار ایک جائزہ | 327 |
ہولوکاسٹ کاانکار جرم ہے آزادی اظہار نہیں مرزامحمد الیاس جرمنی کےمصنف کی سرگزشت جس نے اظہار رائے کی آزادی کاحق استعمال کیا تھا | 336 |
لانگ آرم سٹیچو | 347 |
توہین رسالت ﷺ اور آزادی اظہار خیال | 357 |
امریکی یہودی لابی کاآزادی اظہار کے منہ طمانچہ | 362 |
امریکہ میں آزادی اظہار کانیا نمونہ | 365 |
احتجاج کاطریقہ | 367 |
کیا آزادی اظہار بے لگام ہے | 371 |
کامل مرایمان ہونہیں سکتا | 375 |
آزادی اظہارکاغلط استعمال اور اس کےثمرات | 379 |
آزادی اظہار رائے کاحق امریکہ کاموقف | 382 |
آزادی اظہار رائے کے نام پر | 386 |
آزادی صحافت کی آڑ میں غیر ذمہ داری کی انتہا | 393 |
اور مغرب کی آزادی صحافت | 397 |
توہین آمیز خاکے او ربین الاقومی صحافتی اخلاقیات | 402 |
مغرب تعصب کی چھتری تلے | 406 |
امریکی کمیشن برائے بین الاقومی مذہبی آزادی کی شرانگیز رپورٹ | 412 |
گندی رائے کےاظہار کی آزادی جوتے کی نوک پر | 418 |
بے شرم ہڈیوں سے لپٹااحسان فراموش گوشت | 423 |
سب سے بڑی سچائی | 426 |
آزادی اظہار کی آڑ میں اسلام سے عیسائی مغرب کابغض | 429 |
اظہار آزادی کاامتحان | 432 |
آزادی اظہار کےعلمبردار یورپ سے 39سال | 434 |
آزادی اظہار رائے مغرب کارویہ | 439 |
آزادی اظہاررائے اورمغرب کاغیر اخلاقی رویہ | 444 |
آزادی رائے اور تضحیک مذہب | 448 |
یہ تیر صرف ہمار ے لیے ہیں | 453 |
ہولوکاسٹ او رآزادی اظہار | 456 |
اظہار کی آزادی یاشرانگیزی | 459 |
یہ ڈنمارک والے کون ہیں | 461 |
آزادی اظہار اور مغربی میڈیا کااسلام کےخلاف افسوسناک کردار | 464 |
آزادی اظہار کےانوکھے مفہوم | 470 |
جاہل کو اگر جہل کانعام دیا جائے | 473 |
آزادی اظہار یاجاحیت کاارتکاب | 478 |
آزادی اظہار | 485 |
اسلام پھیل رہاہے | 488 |
مسلمان رسو اکیوں | 494 |
رواوار کون؟ | 498 |
مجسمہ آزادی یامجسمہ نفرت | 501 |
آزادی اظہار او رامریکہ کی مسلم دشمنی | 504 |
کیاعیسائیت یہی کہتی ہے | 508 |
قاشٹ او لبرل | 512 |
سیکولرز کی منافقت اور لبرل فاشزم کامظاہرہ | 515 |
سیکولرازم کااصل مطلب | 518 |
کیا یہ سیکولرازم ہے | 520 |
رسول اللہ ﷺکو سیکولرکہنےکی جسارت | 524 |
آزادی اظہار کےپردے میں اسلام دشمنی | 529 |
آزادی اظہار ارو برداشت کے مغربی فلسفے کی حقیقت | 536 |
آزاد خیالی اور آزادی اظہار کےجنازے | 539 |
رواداری کےدعویدار کہاں ہیں | 542 |
کیاآزادی فکر صرف یورپ کاحق ہے | 545 |
مت کرو مجبور ہم کو | 547 |