اشرف الانشاء اردو شرح معلم الانشاء جلد اول
مصنف : ابو حمزہ محمد شریف
صفحات: 235
عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب ” اشرف الانشاء اردو شرح معلم الانشاء “دو جلدوں پر مشتمل محترم مولانا ابو حمزہ محمد شریف صاحب کی کاوش ہے ، جس میں انہوں نے عربی گرائمر کی مشہور ترین کتاب ” معلم الانشاء” کا اردو ترجمہ اور شرح پیش کی ہے۔عربی زبان وادب سیکھنے کے حوالے سے یہ ایک مقبول ترین کتاب ہے ،جو متعدد دینی مدارس اور سکولوں وکالجوں کے ایم اے عربی اور فاضل عربی کے نصاب میں داخل ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
الدرس الاول …..مفرد | 5 |
الدرس الثانی … نکر ہ و مععر فہ | 8 |
الدرس الثا لث …. مر کب | 12 |
الدرس الرابع…. مر کب تو صیفی | 14 |
الدرس الخامس …. مر کب اضافی | 27 |
الدرس السادس … مر کب تام | 39 |
الدرس السابع… جملہ فعلیہ | 51 |
الدرس الثامن …. فعل کی قسمیں ’ ما ضی ’ مضا رع ’امر نہی | 58 |
الدرس التا سع.. فعل مضا رع | 64 |
الدرس التا سع … فعل مستقبل | 71 |
الدرس العا شر .. فعل مجہو ل نا ئب فا عل | 75 |
الدرس الحادی عشر (1).. ما ضی بعید وما ضی استمراری | 83 |
الدرس الحادی عشر (2)ما ضی استمر اری منفی | 90 |
الدرس الثا نی عشر (1) … فعل امر | 96 |
الد رس الثانی .. ..(2) فعل نہی | 101 |
الدرس الثا لث …مبتدا ء کی خبر جب کہ جملہ یا شبہ جملہ ہو | 106 |
الدرس الرابع عشر …. قد کے ساتھ فعل ما ضی کی تا کید | 116 |
الدرس الرابع عشر …. (2) فعل مضارع کی تاکید ’’ قد’’ اور لام تاکید کےساتھ | 119 |
الدرس الخامس العشر … ب٭لمہ لما و لن کے ساتھ فعل نفی | 122 |
الد رس الساد س عشر … فعل مستقبل مثبت کی تا کید | 130 |
الد رس السابع عشر (1)…. ادوات الاستفہام . | 149 |
الد رس السابع عشر (2)…. استفہام و نفی ایک ساتھ | 158 |
الد رس الثامن عشر (1) ادوات الشرط | 166 |
الد رس الثامن عشر (2) ادوات الشرط غیر جازمہ | 173 |
الدرس التا سع عشر …اسم مو صول | 178 |
الدر س العشرون ….. نو ا سخ جملے | 183 |
الد رس الحادی العشر ون… افعال نا قصہ | 190 |
الد رس الثانی العشرو ن….ما ولا المشبھتان بلیس | 201 |
الدر س الثالث والعشرون … لا ئے نفی جنس | 206 |
الدر س الرایع والعشر ون… افعال المقا ربہ والر جاء والشرو ع | 211 |
الد رس الخا مس والعشرون … حروف جارہ | 219 |
رسا لہ من طالب الی ابیہ | 224 |
رد الوالد علی رسالتہ ولدہ | 226 |
الرسالہ الالی الی العم | 229 |
الر سالت الثانیہ االی الام | 230 |
الر سالت الثالثہ الاخ الصغیٰر | 231 |