اصحاب ؓ رسول ﷺ کے ایمان افروز واقعات

اصحاب ؓ رسول ﷺ کے ایمان افروز واقعات

 

مصنف : خالد سراج

 

صفحات: 155

 

جب عالم دنیا میں ہر طرف شرک و کفر کی آوازیں ہر جگہ سے شروع ہوگئیں اور پوری دنیا میں بت پرستی جیسی بدترین لعنت نے دنیا والوں کو اپنے اندھیروں میں چھپالیا، انسان ذات نے اپنے کریم رب کی بندگی چھوڑدی اور درندوں جیسی زندگی گذارنے کا آغاز کردیا، جہالت اور گمراہی کی وجہ سے اپنے خدا کے رشتوں کو بھلادیا اس وقتآخری پیغمبر و ہادی بناکر دنیا میں انسان ذات کی رہنمائی کے لیے پیدا فرمایا اور نبی  کو چند ساتھی دیے جنہوں نے کما حقہ نبیﷺ کی تعلیمات کو اپنایا اور عوام الناس تک دین کو پہنچانے کا سبب بنے اور اپنی عملی زندگی سے انہوں نے عوام کے لیے سبق آموز واقعات چھوڑے۔۔ زیرِ تبصرہ کتاب بھی   خاص انہی واقعات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں کبار صحابہ کرامؓ کے ایمان کو بڑھانے والے واقعات کا ذکر ہے‘ تاریخ وسیر کی کتب سے استفادہ کر کے اسے تصنیف کیا گیا ہے۔ حوالہ جات میں حوالہ دینے کا کوئی خاص اہتمام نہیں ہے ‘ ایک واقعہ بیان کرنے کے بعد اگلے واقعے کو بیان کر دیا گیا ہے جب کہ حوالہ نہیں دیا گیا  اور کسی ایک آدھے کا حوالہ فٹ

 

عناوین صفحہ نمبر
سب سےپہلےنبی اکرمﷺپرایمان لانےوالے 7
حضرت ابوبکرؓکوصدیق کالقب عطاہوتاہے 8
حضرت ابوبکرصدیق ؓکونمازپڑھانےکاحکم 8
علم وفضل میں حضرت ابوبکرصدیقؓ کامقام 9
آپﷺکےرفیق سفر،ابوبکراورکوہ ثور 11
حضرت ابوبکرصدیقؓ سب سےزیادہ بہادر 12
دنیاکی جنگی تاریخی کاایک منفردواقعہ 13
حضرت حمزہؓ بن عبدالمطلب اوران کی شہادت کاواقعہ 16
یہ سرپرکلغی لگائےکون ہے 18
شہادت 18
عمرفاورقؓ کااسلام لانا 20
حضرت عمرفاروقؓ کےبعض خصوصی فضائل 20
فاورق اعظمؓ کی شہادت کاواقعہ 23
فرشتےحضرت عثمانؓ سےحیاکرتے 26
فرمان رسول ﷺاےاللہ میں عثمان سےراضی ہوں 27
حضرت علیؓ کےہاتھوں عمروبن عبددوکےقتل کاواقعہ 29
حضرت علیؓ قاضی کےسامنےپیش ہوتےہیں 31
حضرت سلمان ؓکی تجویز 34
جب حضرت سلمان فارسیؓ کوگونری ملی 35
شہید نازعبداللہ ذوالجیادین 38
حضرت بلالؓ کی زبان پراحداحدکاکلمہ جاری رہتاہے 41
اورپھرحضرت عمرؓکی ہچکی بندھ گئی 45
حواری رسول اللہ کےقاتل کوحضرت علیؓ نےجہنم کی بشارت دی 47
حضرت مصعب بن عمیرپرچم اسلام بلندرکھنےوالےصحابی 50
ابوعبیدہ بن الجراحؓ 53
شام کی سپہ سالاری 54
جب شام میں طاعون کی دباپھیلی 55
عمیرؓمکہ سےمحمدﷺکوقتل کرنےجاتےہیں اورمسلمان ہوکرلوٹتےہیں 57
حضرت عمرؓحضرت عبداللہ بن حذافہ سہمی کےسرکابوسہ لیتےہیں 59
حضرت زبیرؓکی شجاعت کاایک واقعہ 61
حضرت ابوہریرہ ﷜ کابھوک برداشت کرنےکاواقعہ 64
حضرت طلحہ بن عبیداللہ ؓکااسلام لانےکاواقعہ 66
حضرت خالدبن ؓولیداہل حیرہ کودعوت اسلام دیتےہیں 68
تمہارانام سیف اللہ کیوں ہے؟ 69
حضرت عمروؓ بن جموح کےاسلام لانےکاواقعہ 73
عبداللہ بن سلام اسلام لانا 78
حضرت صہیب رومیؓ اورہجرت کی دشواریاں 80
حضرت عیاشؓ 81
ایثار قربانی کےعجیب نمونے 83
روانگی اورفضیلت مرتضوی 85
حضرت ابوسفیان ؓکےاسلام لانےکاواقعہ 87
ابوذرغفاریؓ 91
سویدبن صامت 94
ایاس بن معاذ 95
طفیل بن عمرودوسی 96
ضمادازدی 98
جب حضرت سعیدؓبن عامرحمص کےامیرمقررہوئے 99
حضرت عمیرؓبن سعدکےحالات معلوم ہونےپرحضرت عمرفاورق کی آنکھیں نم ہوگئیں 102
جب عشق دیوانگی کی شکل اختیار کرتاہے 107
حضرت ابوالدرداءؓکااسلام لانےکاواقعہ 109
جب حضرت زیدؓحضورﷺکےلیے ڈھال بنے 111
اٹھارہ سالہ حضرت اسامہ لشکرامیرمقرہوتاہے 113
کیاتم نےبلال ؓکی تین دفعہ کی منادی نہیں سنی 115
حضرت سعدؓکی مدینہ سےمحبت 117
جب حضوراکرم ﷺ حضرت سعدبن ابی وقاص کی جان نثاری پرخوش ہوئے 118
حضرت مقدادؓ بن عمردودھ پینےکاایک دلچسپ واقعہ بیان کرتےہیں 120
عبداللہ بن انیس کاکارنامہ 123
ہجرت حبش اورحضرت جعفرؓکی تقریر 125
دربارمیں حضرت جعفرؓکی تقریراسلام پر 125
اللہم اجرنی مین النار 129
حضرت سعدؓ بن معاذکی شہادت 129
غزوہ خندق کایک اروایمان افروزاقعہ 130
انصارکی شان ایثار 131
رسول اللہﷺ کی تلوار 132
اللہ تعالیٰ نےاسلام سےہماری عزت بڑھائی 133
یہی وہ انصاف ہے 134
کعبےکی کنجی میرےہاتھ میں ہوگی 134
دنیاوی لذات کی حقیقت 135
حضرت ابوایوب کیاشرف 136
عبداللہ بن عوف یااش 136
قصیدہ بانت سعاد 138
حضورﷺکےساتھ کفارکاسب سےزیادہ سخت برتاؤ 139
اللہ کےراستےمین پہرہ داری کرنےوالون کےلیے حضورﷺکی دعا 140
جان بچاکرکیاکروں گا 141
حضورﷺ کی دعاسے فاقہ سےنجات ملتی ہے 142
حضرت علیؓ حضورکی سیت بیان کرتےہیں 143
بہترین پیادہ 145
رسول اللہﷺحضرت عامرؓکےلیے دعائےمغفرت کرتےہیں 146
ہم دونوں رات بھربھوکےرہیں گے 148
یہی چادرمیراکفن بنے 148
جان لو،جان لو 149
تمہاراسوال بہت بڑاہے 150
عمل 150
کالےسعدؓکی شادی عرب کےمعززسردارکی خوبصورت بیٹی سےہوتی ہے 151

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اسلاماللہانسانپیغمبرتاریختبصرہتعلیماتخدادینزبانشادیشرکشہادتصحابہعبداللہعربقربانیواقعات
Comments (0)
Add Comment