اصحاب بدر ( تخریج شدہ ایڈیشن )

اصحاب بدر ( تخریج شدہ ایڈیشن )

 

مصنف : قاضی سلیمان سلمان منصور پوری

 

صفحات: 215

 

صحابہ نام ہے ان نفوس قدسیہ کا جنہوں نے محبوب ومصدوق رسول ﷺ کے روئے مبارک کو دیکھا اور اس خیر القرون کی تجلیات ِایمانی کو اپنے ایمان وعمل میں پوری طرح سمونے کی کوشش کی ۔ صحابی کا مطلب ہے دوست یاساتھی شرعی اصطلاح میں صحابی سے مراد رسول اکرم ﷺکا وہ ساتھی ہے جو آ پ پر ایمان لایا،آپ ﷺ کی زیارت کی اور ایمان کی حالت میں دنیا سے رخصت ہوا ۔ صحابی کالفظ رسول اللہﷺ کے ساتھیوں کے ساتھ کے خاص ہے لہذاب یہ لفظ کوئی دوسرا شخص اپنے ساتھیوں کےلیے استعمال نہیں کرسکتا۔ انبیاء کرام﷩ کے بعد صحابہ کرام کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام کو ہی حاصل ہے کہ اللہ نے انہیں دنیا میں ہی مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام نے نبی کریم ﷺ کو اپنی آنکھوں سے دیکھا،ان کے ساتھ مل کر کفار سے لڑائیاں کیں ، اسلام کی سر بلندی اور اللہ اور اس کے رسول کی خوشنودی کے لئے اپنا تن من دھن سب کچھ قربان کر دیا۔پوری امت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ صحابہ کرام تمام کے تمام عدول ہیں یعنی دیانتدار،عدل اور انصاف کرنے والے ،حق پر ڈٹ جانے والے اور خواہشات کی طرف مائل نہ ہونے والے ہیں۔صحابہ کرام کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا یہ اعلان ہے کہ اللہ ان سے راضی ہے اور وہ اللہ سے راضی ہیں۔نبی کریم ﷺ کے ان صحابہ کرام میں سے بعض صحابہ کرام ایسے بھی ہیں جن کی جرات وپامردی،عزم واستقلال اوراستقامت نے میدان جہاد میں جان اپنی ہتھیلی پر رکھ کر بہادری کی لازوال داستانیں رقم کیں،اور اپنے خون کی سرخی سے اسلام کے پودے کو تناور درخت بنایا۔ صحابہ کرام کےایمان افروز تذکرے اورسوانح حیا ت کے حوالے سے ائمہ محدثین او راہل علم نے کئی کتب تصنیف کی ہیں عربی زبان میں الاصابہ اور اسد الغابہ وغیرہ قابل ذکر ہیں ۔اور اسی طرح اردو زبان میں کئی مو جو د کتب موحود ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب “اصحاب بدر” ہندوستان کے نامور صاحب قلم اورمورخ محترم قاضی محمد سلیمان منصور پوری﷫کی تصنیف ہے۔جس میں معروف روایت کے مطابق جمیع اصحاب بدر کا احاطہ کیا ہے آسان فہم انداز میں جنگ بدر میں شریک ہونے والے صحابہ کرام کے نام اور مختصر حالات زندگی کو بیا ن کیا ہے۔قاضی صاحب ایک معروف مصنف اور مورخ ہیں ۔ان کے قلم سے متعدد کتب شائع ہو کر درجہ قبولیت حاصل کر چکی ہیں۔اور سیرت نبوی ﷺ پر ان کی کتاب “رحمۃ للعالمین “ہر صاحب علم سے خراج تحسین وصول کر چکی ہے۔ اللہ تعالی مولف کی اس مخلصانہ کوشش کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو صحابہ کرام سے محبت کرنے کی توفیق عطافرمائے۔(آمین ) یہ کتاب اگرچہ پہلے بھی ویب سائٹ پر موجود تھی لیکن مکتبہ اسلامیہ،لاہور کی طبع شدہ اس ایڈیشن میں تخریج کا اہتمام کیا گیا ہے اس لیے اسے بھی پبلش کردیاگیا ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 23
قاضی محمد سلیمان سلمان منصور پور ی ﷫ 25
دیباچہ 33
غزوہ بدر 34
مجلس شوری 37
میدان جنگ 39
نبی کریم ﷺ کاعریش 39
ملاحظہ میدان جنگ 40
جنگ کے لیے صف بندی 40
عریش اور دعا 41
قتل ابو جہل لعنہ اللہ 43
جذبات جان نثاری وجوش صداقت دین 44
قیدیوں سے حسن سلوک 45
مشرکین کی مردہ لاشوں سےسلوک 46
اسران بدرر فدیہ 47
فدہ وغنیمت کے لینے میں اشتباہ 48
فضیلت اہل بدر 49
فہر ست اسمائے مبارکہ شہدائے غزوہ بدر ﷢ 50
مجبع بن صالح ﷜ 50
عبیدہ بن حارث بن مطلب بن عبد مناف بن قصی ﷜ 50
عمیر بن ابی وقاص (مالک )بن اہیب بن عبد مناف ﷜ 50
عاقل بن بکیر بن عبد یالیل ﷜ 50
عمیر بن عمرو بن نضلہ ﷜ 51
عوف باعوذ ب عفراء﷜ 51
معوذ بن عفراء ﷜ 51
حارث یاحارثہ بن سراقہ بن حارث انصاری ﷜ 51
یزید بن حارث یاحرث بن قیس بن مالک ﷜ 51
رافع بن معلی بن لوذان ﷜ 51
عمیر بن حمام بن جموح بن یزید بن حرام (انصاری اسلمی )﷜ 51
عمار بن زیاد بن سکن بن رافع (انصاری الاشبلی )﷜ 52
سعد بن خیثمہ الانصاری الاوسی ﷜ 52
مبشربن عبد المنذر ﷜ 52
مہاجرین ﷜ 54
سیدناومولنا محمدرسول اللہ ﷺ 54
نبی کریم ﷺ کامختصر نسب نامہ 55
ابوبکر صدیق ﷜ 56
امیر امومین عمر فاروق ﷜ 61
ولادت 61
قومی عہدہ 61
حلیہ 61
اسلام 61
فاروق کاخطاب ملنا 62
ہجرت مدینہ 63
فضائل 63
خلافت 66
مدت خلافت 68
شہادت 68
علم عمر ﷜ُ 68
سیدنا  فاروق ﷜ اور مرتضی ﷜ کے تعلقات 69
ان صحابہ کےنام جنہوں نےسیدنا  عمر ﷜ سے حدیث روایت کی 75
ان تابعین کے نام جنہوں نے سیدنا عمر ﷜ سے حدیث روایت کی 76
اولیا ت عمر ﷜ 76
قرض 77
حکومت پر عام رائے 78
اسم عمر کی اہل بیت میں قبولیت 78
مشاہدغزوات 78
امیر المومین عثمان ذوالنور ین ﷜ 79
امیر المومین علی مرتضی ٰ﷜ 80
حلیہ مبارک 82
ارقم بن ابولارقم ﷜ 84
ایاس بن البکیر ﷜ 84
بلا ل حبشی ﷜ 85
حاطب بن ابی بلتعہ ﷜ 85
حمزہ بن عبدالمطلب ﷜ 86
خنیس بن حذافہ ﷜ 86
ربیعہ  بن اکثم بن سنحبرہ الاسدی ﷜ 87
زاہیر بن حرام الاشجعی ﷜ 87
زبیر بن العوام ﷜ 88
زید بن خطاب القرشی العدوی ﷜ 89
زیادہ بن کعب بن عمر و﷜ 89
سالم بن معقل ﷜ 89
سائب بن مظعون القرشی الحمبی ﷜ 90
سائب بن عثمان بن مظعون القرشی الحمبی ﷜ 90
سبرہ بن فاتک الاسدی ﷜ 91
سعدبن ابی وقاص قرشی الزہری ﷜ 91
سعدبن  خولی  ٰ﷜ 92
سعید بن زید بن عمر وبن نفیل قرشی العدوی ﷜ 92
سلیط بن عمرو القرشی العامری ﷜ 93
سویبط بن مخشی الطائی ﷜ 93
سہل بن بیضاء القرشی الفہر ی﷜ 94
سویبط بن سعد القرشی العبدری ﷜ 93
شجاع بن ابی وہب الاسدی ﷜ 94
شقران حبشی ﷜ 95
شماس بن عثمان بن ثرید القرشی المخرومی ﷜ 95
صفوان بن بیضاء القرشی الفہری ﷜ 96
صہیب بن سنان الرومی ﷜ 96
طفیل بن حارث القرشی المطلمی ﷜ 97
طلحہ بن عبیدا للہ القرشی التیمی ﷜ 98
طلیب بن عمیر بن وہب القرشی العبدری ﷜ 99
عاقل بن بکیر ﷜ 99
عامیر بن حارث الفہر ی﷜ 100
عامر بن عبداللہ بن جراح القرشی ﷜ 100
عامر بن فہیرہ ازدی ﷜ 101
عبداللہ بن سراقہ القرشی العدوی ﷜ 101
عبداللہ بن سہیل بن عمرو القرشی العامری ﷜ 102
عبداللہ بن سعید القرشی الاموسی ﷜ 103
عبداللہ بن جحش بن رباب الاسدی ﷜ 103
عبداللہ بن عبدالاسد بن بلال القرشی المخزومی ﷜ 104
عبداللہ بن محرمہ ﷜ 105
عبداللہ بن مسعود الھذلی ﷜ 105
عبداللہ بن مظعون قرشی الحجمی ﷜ 107
عبیدہ بن حارث بن مطلب بن عبدمناف قرشی المطلبی ﷜ 108
عبدالرحمن بن عوف القرشی الزہری ﷜ 108
عبدیالیل بن ناشب اللیثی ﷜ 111
عمروبن الحارث بن زبیر القرشی الفہری ﷜ 111
عمروبن سراقہ القرشی العدوی ﷜ 111
عمرو بن ابی عمرو بن شداد القرشی الفہری ﷜ 112
عمرو بن ابی سرح ربیعہ القرشی الفہری ﷜ 112
عثمان بن مظعون القرشی الجمی ﷜ 112
عمار بن یاسر ﷜ 113
عمیر بن ابی وقاص القرشی الزہری ﷜ 116
عمیر بن عوف مولی سہیل بن عمرو العامری ﷜ 116
عقبہ بن وہب ﷜ 116
عوف بن اثاثہ قرشی المطلبی ﷜ 116
عیاض بن زہیر بن ابوشداد القرشی الفہری ﷜ 117
قدامہ بن مظعون القرشی الجمحی ﷜ 117
کثیر بن عمر و السلمی ﷜ 119
کناز بن حصین ابو مرثد الغنوی ﷜ 119
مالک بن امیہ بن عمر و السلمی ﷜ 120
مالک بن ابوخولی الجعفی ﷜ 120
مالک بن عمر و السلمی ﷜ 120
مالک بن عمیلہ بن السباق ﷜ 120
محرز بن نضلہ الاسدسی ﷜ 120
مدلاج بن عمرو السلمی ﷜ 121
مرثد بن ابو مرثد الغنوی ﷜ 121
مسعودبن الربیع القارب ﷜ 123
سیدنا مصعب بن عمیر القرشی العبدری ﷜ 123
معتب بن حمراء الخزاعی اسلولی ﷜ 124
معمر بن ابی سرح بن ابی ربیعہ القرشی ﷜ 125
مجیع بن صالح المہاجر ﷜ 125
واقد بن عبداللہ تمیمی الیر بوعی ﷜ 125
وہب بن محصن الاسدی ﷜ 126
وہب بن ابی سرح  القرشی الفہری ﷜ 126
وہب بن سعد بن ابی سرح القرشی ﷜ 126
ہلال بن ابی خولی ٰ﷜ 127
یزید بن رقیش ﷜ 127
ابو سبرہ قرشی العامری ﷜ 128
ابو کبشہ مولی رسول اللہ ﷺ 128
ابو واقد اللیثی ﷜ 128
الانصار ﷜ 129
ابی بن ثابت  الانصاری ﷜ 129
ابی بن کعب ﷜ 129
اسعد بن یزید بن فاکہ ﷜ 130
اسید بن حضیر بن سماک ﷜ 130
اسیرہ بن عمرو  الانصاری انجاری ﷜ 131
انس بن مالک نن نضر ﷜ 131
انیس بن قتادہ ﷜ 132
انس بن معاذبن بن انس بن قیس ﷜ 132
انسہ مولی رسول اللہ ﷺ 132
اوس بن ثابت الانصاری ﷜ 133
اوس بن خولی بن عبداللہ ﷜ 133
اوس بن صامت الانصاری ﷜ 133
ایاس بن ودقہ الانصاری الخزرجی ﷜ 134
بشر بن براء بن معرور الانصاری الخزرجی ﷜ 134
بشربن سعد بن ثعلبہ ﷜ 134
ثابت بن اقرم﷜ 135
ثابت بن جذع (ثعلبہ )﷜ 135
ثابت بن خالد بن عمر و بن نعمان بن خنساءالانصاری ﷜ 135
ثابت بن عامر بن زید الانصاری ﷜ 136
ثابت بن عبید الانصاری ﷜ 136
ثابت بن عمرو بن زید بن عدی ﷜ 136
ثابت بن ہزال بن عمرو الانصاری ﷜ 136
ثعلبہ بن حاطب بن عمرو﷜ 136
ثعلبہ بن عنمہ بن عدی ﷜ 137
ثعلبہ بن عمر و بن عامر ﷜ 137
جابر بن عبداللہ بن رباب 4 138
جابر بن عتیک الانصاری امعاوسی الاوسی ﷜ 138
حارثہ بن سراقہ ﷜ 138
حبیب بن عدی الانصاری ﷜ 139
خلاد بن رافع ﷜ 140
ربیع بن ایاس ﷜ 140
رفاعہ بن حارث بن رفاعہ ﷜ 140
رفاعہ بن رافع﷜ 140
ابو لبابہ رفاعہ بن عبدالمنذر الانصاری﷜ 141
رفاعہ بن عمر و بن زید الخزرجی االانصاری ﷜ 142
رفاع بن عمرو الجہنی ﷜ 142
زید بن اسلم بن ثعلبہ بن عدی العجلانی ﷜ 142
زیدبن وثنہ الانصاری البیاضی ﷜ 142
زیدبن سہل الانصاری ﷜ 142
زید بن عاصم المازنی الانصار ی﷜ 143
زید بن دیعہ الانصاری والبیاضی ﷜ 144
زیادبن لبید بن ثعلیہ انصار ی الخزرجی ﷜ 144
سبیع بن قیس بن عیشہ الانصار ی الخزرجی ﷜ 144
سراقہ بن عمرو بن عطیہ الانصاری ﷜ 145
سفیان بن بشربن زید بن حارث الانصاری الخزرجی ﷜ 145
سراقہ بن کعب الانصاری ﷜ 145
سعد بن خولی الانصاری ﷜ 145
سعد بن خیثمہ الانصاری الاوسی ﷜ 146
سعدبن ربیع لانصاری الخزرجی ﷜ 146
سعدبن زید زرقی الانصار ی ﷜ 147
سعد بن سہل الانصار ی ﷜ 147
سعد بن عبید الانصاری الاوسی ﷜ 147
سعد مولی عتبہ بن غزوان ﷜ 148
سعد بن عثمان بن خلدہ الانصار الزرقی ﷜ 148
سیدالاوس سیدنا سعد بن معاذ الانصاری ﷜ 148
سعید بن سہیل الانصاری الاشبلی ﷜ 150

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آیاتائمہاحادیثاردواسلاماللہانبیاءپودےتبصرہجہادحدیثحیازبانسیرتصحابہصحابہ کرامعبداللہعربیعلمہندوستانیزید
Comments (0)
Add Comment