اسباق النحو (حمید الدین فراہی)
مصنف : حمید الدین فراہی
صفحات: 190
عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے۔ عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ اور متعدد اہل علم نے اس پر قلم آزمائی کی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب “اسباق النحو” محترم مولانا حمید الدین فراہی صاحب کی تصنیف ہے، جس کی ترتیب وتدوین محترم مولانا خالد مسعود صاحب نے فرمائی ہے جبکہ پیش لفظ مولانا امین احسن اصلاحی صاحب کے رقم کردہ ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف ومرتب کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
پیش لفظ | 7 |
دیباچہ | 9 |
عربی زبان کی ابتدائی باتیں | 11 |
علم نحو | 13 |
اسم کابیان | |
اسم کی قسمیں | 17 |
اعراب کی مختلف صورتیں | 20 |
معربات اصلیہ | 22 |
مبتداوخبر | 23 |
مجرور بواسطہ حرف جر | 24 |
مضاف الیہ | 26 |
مفعول بہ ،حال | 28 |
ظرف | 29 |
علۃ | 30 |
تمیز مفعول مطلق | 31 |
توابع ۔صفت | 33 |
عطف ،تاکید | 34 |
بدل ،عطف بیان | 35 |
مبنیات ،ضمائر | 36 |
اشارات | 39 |
موصولات | 40 |
استفہامات | 42 |
ظروف ،مخففات | 44 |
مرکبات | 44 |
معربات مشکلہ | 45 |
استثنائی صورتیں غیر منصرف | 50 |
مبدل الاعراب | 53 |
اعداد | 55 |
اوزان جمع مکسر | 57 |
فعل کابیان | |
مادہ اوروزن | 61 |
تقسیم فعل | 63 |
مشتقات فعلیہ | 64 |
جملہ فعلیہ کے قواعد | 65 |
ابواب ثلاثی مجرد | 67 |
ماضی | 68 |
مضارع | 71 |
امر | 79 |
ذوالفعل | 81 |
اسم الفعل | 81 |
صفت | 84 |
مفصل ،مبالغہ | 84 |
ظرف ،آلہ | 85 |
ابواب ثلاثی مزید | 87 |
مبدلات فعل | 95 |
مثال | 98 |
اجوف | 99 |
ناقص | 103 |
لفیف | 108 |
مضاعف | 110 |
مبدلات ثلاثی مزید | 112 |
خاصیات ابواب | 119 |
افعال ناقصہ | 123 |
افعال مقابہ ،افعال مدح وذم | 125 |
افعال تعجب ۔اسماءالافعال | 126 |
حرف کابیان | |
حروف اضافت | 131 |
حروف مشبہ بفعل | 136 |
حروف عطف | 138 |
حروف نفی ،مستقبل | 141 |
حروف ندا،حروف ایجاب وتصدیق | 142 |
حروف استثناء حروف مصدر | 143 |
حروف تخصیض ،حروف شرط | 144 |
حروف ردع ،حروف تفسیر | 145 |
مشقوں کاحل | |
مشق نمبر 1 | 147 |
مشق نمبر 2 | 118 |
مشق نمبر 3 | 149 |
مشق نمبر 4 | 151 |
مشق نمبر 5 | 153 |
مشق نمبر 6 | 154 |
مشق نمبر 7 | 155 |
مشق نمبر 8 | 157 |
مشق نمبر 9 | 158 |
مشق نمبر 10 | 159 |
مشق نمبر 11 | 161 |
مشق نمبر 12 | 163 |
مشق نمبر 13 | 164 |
مشق نمبر 14 | 165 |
مشق نمبر 15 | 167 |
مشق نمبر 16 | 269 |
مشق نمبر 17 | 171 |
مشق نمبر 18 | 172 |
مشق نمبر 19 | 174 |
مشق نمبر 20 | 175 |
مشق نمبر 21 | 176 |
مشق نمبر 22 | 178 |
مشق نمبر 23 | 181 |
مشق نمبر 24 | 182 |
مشق نمبر 25 | 183 |
مشق نمبر 26 | 184 |
مشق نمبر 27 | 186 |
مشق نمبر 28 | 187 |
مشق نمبر 29 | 186 |