اساسیات اسلام
مصنف : محمد حنیف ندوی
صفحات: 285
دین دو باتوں ،فکر وکردار یا عقیدہ وعمل سے تعبیر ہے۔قرآن مجید کی اصطلاح میں ،ایسا عقیدہ جو عمل کی اساس بنے ،کردار وسیرت کی تشکیل کرے اور بجائے خود تخلیقی نوعیت کا حامل ہو ایمان کہلاتا ہے۔اور اگر اس سے زندگی ،عمل اور تخلیق وآفرینش کی نشاط کاریاں چھین لی جائیں تو پھر وہ عقیدہ ہو سکتا ہے ،یا اسلام کا ادنی درجہ بھی اسے کہہ سکتے ہیں،ایمان نہیں۔زیر تبصرہ کتاب “اساسیات اسلام” معروف عالم دین اور متعدد کتابوں کے مصنف مولانا حنیف ندوی کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے اسلام کے بارہ میں اسی نقطہ نگاہ کو سامنے رکھا ہے کہ اسلام زندگی اور عمل کا مذہب ہے،اور اسی بناء پر تعمیر فرد اور تعمیر معاشرہ سے متعلقہ مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش کی ہے۔اور اسلام کی روشنی میں فرد ومعاشرے کے فکری اور تہذیبی مسائل کا تجزیہ اور ان کا حل پیش کیا ہے۔اللہ تعالی مولف کی ان خدمات کو قبول فرمائے،اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین
عناوین | صفحہ نمبر | |
باب 1۔اساسیات اسلام (ا۔7) | ||
تاریخ وہدایت میں رشتہ وتعلق کی نوعیت کیاہے؟ | 1 | |
تطبیق کی دوصورتیں | 3 | |
پہلی صورت ارکان خمسہ کی جامعیت | 4 | |
دوسراانداز ،قرآن کی معنوی سمتیں | 5 | |
باب 2۔کیااساسی نہیں ہے(8۔24) | ||
کلیساکی دوبھیانک غلطیاں ،نہ ہردہمہ دین ہے اورنہ سائنسی اکتشافات دین سے متصادم ہیں ۔ | 8 | |
دین ودانش میں تصادم پیداکرنے کی ذمہ داری دونوں پرعائدہوتی ہے ،اہل کلیساپربھی اورارباب دانش پربھی۔ | 8 | |
عظمت انسانی کامعیار | 12 | |
عیسائیت کی بدنصیبی | 13 | |
مدّرسی حکماکی غلط اندیشی | 14 | |
مسئلہ ارتقانے ربوبیت کے پہلوؤں کوزیادہ اجاگرکیاہے | 14 | |
مسئلہ ارتقااورمسلمان کاردعمل | 15 | |
عیسائیت کاموقف | 16 | |
علوم ومعارف اوردینی حقائق میں تواردممکن ہے | 16 | |
علمی حقائق کوقرآن اس لیے بیان کرتاہے تاکہ لوگ ان میں پنہاں حقیقتوں پرغورکریں | 18 | |
اسلام اورمابعدالطبیعی موشگافیاں | 19 | |
متکلمین کی داماندگی | 20 | |
متکلمانہ اسلوب فکرکی مضرت | 21 | |
باب3۔تعمیرفرد(25۔69) | ||
فردومعاشرہ میں رشتہ وتعلق کی نوعیت | 25 | |
یہودیت کے چاربنیادی نقص | 27 | |
عیسائیت یہودیت کاجواب دعویٰ ہے | 30 | |
استنادکے خلاف ردعمل | 32 | |
مذہب فطرت کی غلط اندیشی | 35 | |
استنادکوبے جاپابندی سے آزادہوناچاہیے | 36 | |
فلسفہ وجودیت اورفرد | 37 | |
فلسفہ وجودیت کاخلاصہ | 37 | |
زندگی اہمال نہیں نعمت ہے اورکمیت نہیں کیفیت سے تعبیرہے | 39 | |
زندگی کے بارہ میں صحت مندانہ انداز فکر | 40 | |
موت اہمال نہیں زندگی کاجزوترکیبی ہے | 42 | |
حاصل بحث | 44 | |
قرآن کیونکرفردکی مشکلات کاحل تجویزکرتاہے | 47 | |
توحیدکے فیوض معنوی | 49 | |
انبیاءکااصل اشکال | 50 | |
انکارباری کاتاریخی وعقلی پس منظر | 51 | |
کانٹ کی تنقیدکے بارہ میں بیوری کی رائے | 53 | |
کانٹ کی ذہنی مجبوری ،عقل وخروکی بیچارگی | 54 | |
اثبات باری کے دلائل سہ گونہ | 55 | |
دلیل کوفی پراعتراضات کی نوعیت | 55 | |
غایتی دلیل میں مغالطہ کاانداز | 56 | |
وجودی دلیل کی تشریح | 56 | |
خداکامسئلہ قرآن کی روسے قلب وروح کامسئلہ ہے منطق واستدلال کانہیں | 57 | |
مدرسیت کی اصولی غلطی | 58 | |
فکروتدبرکی تین سطحیں ،کیاانسانی ذہن مادہ کالطیف ترین ارتقاء ہے | 59 | |
انسانی ذہن اوراحساسات وتاثرات | 60 | |
کیاحیاتیات کانظام مادی نوعیت کاحامل ہے | 61 | |
برگساں کانظریہ | 63 | |
جوشش حیات بجائے خودتخلیقی عنصرنہیں | 64 | |
نباتات وجودکی تیسری سطح | 64 | |
عالم نباتات کی طرفہ طرازیاں | 65 | |
باب4۔نظریہ توحیداوراس کی اساس (70۔86) | ||
توحیدانسانی قلب وضمیرکی صدائے بازگشت ہے یابت پرستی کی تجرید | 70 | |
دینی روایت میں توحیدکامسئلہ قلب واذعان کامسئلہ ہے | 71 | |
دینی روایت کے ثمرات شیریں | 72 | |
یسعیابنی کاارشاد،زمین وآسمان کی راہیں جداجداہیں | 73 | |
توحیدکااثرفکروعمل پر | 75 | |
ایمان کے بارہ میں ابوحنیفہ کی شدف نگاہی | 76 | |
توحیدکے بعض احوال وتجربات کی تشریح ممکن نہیں | 77 | |
پہلااورعظیم تراحساس یکتائی | 78 | |
انسان کی اخلاقی وروحانی پستی کااصل سبب | 79 | |
انسانی فطرت کے علاوہ کچھ اورگوشے اوروسعتیں بھی ہیں | 80 | |
توحیدکادوسرااثر،انسان اورکائنات میں ثنویت کی نفی | 81 | |
توحیدکاتیسرااثر،حصول یقین یک یہ سطح کہ خداہرحال میں ہمارے ساتھ ہے | 82 | |
توفیق الہی کی تشریح | 83 | |
توکل کے دومقام ،توکل عام اورتوکل خاص | 84 | |
توحیدکاچوتھااثر،ذہن منطقی طریق فکراختیارکرلیتاہے | 85 | |
باب5۔نماز اوراس کے اثرات(89۔166) | ||
نماز صرف حکم ہی نہیں ،اس کاتعلق پوری کائنات کے ذوق اطاعت سے ہے | 89 | |
نماز کے ابعاوثلاثہ | 90 | |
نماز یکطرفہ عمل نہیں بلکہ دوگونہ اظہارالتفات کاذریعہ ہے | 91 | |
نماز مکمل نظام عبادت ہے | 93 | |
بندگی کی صحیح اورمتوازن راہ | 94 | |
نماز زندگی کاایک نیاسفر | 95 | |
نماز کی عام برکتیں | 97 | |
نمازکی نفسیاتی اہمیت | 98 | |
باب6۔اسلام کاتصورثقافت(100۔166) | ||
ثقافت کیاہے | 100 | |
قول فیصل،تاریخ سازقوتوں کی تشریح | 104 | |
زندگی کے بارہ میں دینی نقطہ نظرکیاہے | 106 | |
نظریہ ارتقااوراسلام،موجودہ تہدیب کی سب سے بڑی محرومی | 107 | |
سفرانسانیت کانقطہ آغاز | 109 | |
فکروعمل کے دومحور | 110 | |
تاریخ کی جبریت کے معنی | 111 | |
رفع تضادتہذیب انسانی کاواحدنصب العین ہے | 112 | |
داخلیت پسندی اورخارجیت پسندی | 113 | |
بیچ کی راہ | 115 | |
اسلام کااپناتصورثقافت | 118 | |
مسئلہ ثقافت کے دوپہلواوردواسلوب | 118 | |
اسلام ایک’کل‘سے تعبیرہے | 119 | |
’’کل‘‘سے علیحدگی کاعلوم دینیہ پرکیااثرہوا | 120 | |
’کل‘کادائرہ اطلاق | 121 | |
ربوبیت کبریٰ یاوحدت انسانیت | 122 | |
اسلام اورمختلف قومیتیں | 124 | |
ایک تاریخی حقیقت | 126 | |
تنگ نظری اورتعصب سیاسی اوراقتصادی عوامل کانتیجہ ہے اختلاف اس کاسبب نہیں | 128 | |
لباس اوراسلام | 128 | |
آخرت پرایمان کیازندگی امتزاج عناصرسے تعبیرہے | 129 | |
ایمان بالآخرۃ اورتہذیبی سمتوں کی تعیین | 131 | |
مستقل آشناحضرات کاتضاداوراس کاحل | 133 | |
محاسبہ کاعمل پوری کائنات میں جاری وساری ہے | 136 | |
فنون جمیلہ اوراسلام | 138 | |
کسی شے کاوجودمیں آنااورحسین ہونادومختلف حقیقتیں ہیں | 139 | |
حسن وجمال کے بارہ میں بورژزائی حکماکی غلط اندیشی | 140 | |
اصل مسئلہ | 142 | |
کیافن آزادہے اورفن کارمعاشرہ کاجزنہیں | 143 | |
فن کارکامقام | 144 | |
فنون جمیلہ کے مشمولات اوراسلام میں ان کی اہمیت | 145 | |
رقص اورمجسمہ سازی | 146 | |
مجسمہ سازی اورتقاضائے توحید | 148 | |
اصل الجہادُ | 149 | |
اجتہاداورفطرت | 151 | |
عورت اوراسلامی ثقافت ،تین فیصلہ کن پیمانے | 152 | |
اسلام کااندازفکر | 153 | |
فطرت کافیصلہ | 158 | |
موجودہ دورکے علمی واجتماعی تقاضے | 160 | |
باب7۔اسلام اوراس کی سیاسی قدریں(167۔215) | ||
خلیفہ کااولین اطلاق | 167 | |
دوسرااطلاق | 168 | |
تیسرااطلاق | 169 | |
دین کامقصدکشورکشائی نہیں،اخلاقی وروحانی اقدارکی حفاظت ہے | 170 | |
سیاسی اقدارکے معنی روحانیت سے محرومی کے نہیں | 171 | |
انفرادیت واجتماعیت کافرق اضافی ہے | 171 | |
لفظ خلافت کاچوتھااطلاق | 172 | |
کیاسیاست کسی بندھے ٹکے سیاسی نظام سے تعبیرہے یااس کی حیثیت ایک پاکیزہ ترتنظیمکی ہے | 173 | |
چندلطیفے | 174 | |
نظام خلافت میں پنہاں نصب العینی تصورکی تفصیلات | 177 | |
ملوکیت اورخلافت میں رشتہ وتعلق کی نوعیت | 179 | |
کیاخلافت راشدہ ہتھیاکریسی کی قسم کانظام تھا | 181 | |
تھیاکریسی کاالزام غلط فہمی کانتیجہ ہے ۔حکومت کامطلب صرف دینی اقدارکافروغ وارتقاہے | 182 | |
اہل مغرب کی کوتاہ نظری | 183 | |
ایک اہم سوال،کیااسلام کانظریہ مملکت متجحرنظریہ ہے یااس میں تفسیروتشریح کے تنوع کی گنجائش پائی جاتی ہے | 183 | |
سنی اورشیعی نقطہ نظر | 184 | |
اسلام کے نظریہ مملکت میں ارتقاکی قسمیں ،المارودی کے تصورات | 185 | |
خلافت وفرائض نبوت کی بجاآوری سے تعبیرہے اوراس میں دین ودنیادونوں کی تحسین وارتقاشامل ہے | 186 | |
ابن الطقطقی کے تصورات ۔غیرمسلم مگرعادل حکمران بہترہے یاظالم مسلمان | 188 | |
علم سے مرادیہ ہے کہ خلیفہ اپنے ماحول اورتاریخی تقاضوں سے بھی آگاہ ہو | 189 | |
پادشاہوں کے لیے ضروری اوصاف | 190 | |
پیغمبرکومشورہ کرنے کاحکم کیوں دیاگیا۔ | 191 | |
ابن رشدکے تصورات مملکت | 192 | |
تصورسیاست اس وقت تک نامکمل رہتاہے جب تک اس میں عورتیں شریک نہ ہوں | 193 | |
ابن خلدون | 194 | |
معاشرہ کیونکروجودپذیرہوتاہے | 194 | |
معاشرہ کی دوقسمیں ہیں دنیوی اوردینی | 195 | |
خلافت اللہ کی ریاست سے نہیں،پیغمبرکی نیابت سے تعبیرہے | 196 | |
دویادوسے زیادہ خلفاکاتقرربھی جائزہے | 196 | |
غزالی ،ابن تیمیہ اورشاہ ولی اللہ | 197 | |
موجودہ حالات میں ہمارا سیاسی موقف | 200 | |
احیائے خلافت کاتصورکیوں ناقابل عمل ہے | 201 | |
حکومت اللیہ کاصحیح تراطلاق | 203 | |
اولااقتدارکاتعلق اس قانون سے ہے جوکتاب وسنت سے ماخوذہے اورثانیاًاس کاتعلق ان لوگوں سے ہے جواس کی نمائندگی کے دعویدارہیں | 204 | |
اسلام جمہوریت چاہتاہے | 205 | |
جمہوریت کے بارہ میں تین اہم نکات | 206 | |
مشورہ کی اہمیت | 207 | |
اقوام مغرب میں جمہوریت کے فروغ کے اسباب | 208 | |
کیاجمہوریت غیراسلامی نظام سے تعبیرہے | 209 | |
جمہوریت علامہ اقبال ؒ کے اعتراض کی روشنی میں | 211 | |
باب8۔اقتصادیات میں اسلام کاموقف(216۔257) | ||
مسئلہ زیربحث کوسمجھنے کی آسان صورت | 216 | |
اشکال کی نوعیت ۔کیاسب انسانوں کی ضروریات یکساں ہیں | 217 | |
مسئلہ کاقابل فہم حل | 218 | |
بنیادی ضرورتوں کوپوراکرناکیونکرممکن ہے ،منصوبہ بندی کی اہمیت | 219 | |
موجودہ دورکے دومعاشی نظام سرمایہ داری اوراشتراکیت | 221 | |
اسلام کاجامعیت سے متصف ہوناکن معنوں میں ہے | 221 | |
نظام سرمایہ داری کاآغاز اورتہذیبی ترقی | 223 | |
سرمایہ داری نظام کی اساس ،کاروبارکی آزادی اوراس کے نتائج | 224 | |
اصلاحات کی نوعیت اوراس کے اثرات | 226 | |
اس کی تہہ میں چھپی ہوئی پانچ خرابیاں ،کیایہ نظام کسی نئے فلسلفہ حیات کوجنم دینے سے قاصرہے؟ | 227 | |
اشتراکیت ،جدلی مادیت کے معنی | 232 | |
اشتراکیت کادنیائے انسانیت پراحسان | 234 | |
برژرواحکماکااندازاستدلال ،کیامحنت صرف مفروعمل ہے | 235 | |
اشتراکی معاشرہ کی خصوصیات | 237 | |
کیااجتماعی ملکیت کاتصورغیرفطری ہے | 238 | |
اسلامی سوشلزم کی اصطلاح ’مذہب‘کائنات اورتاریخ کے بارہ میں اسلام کانقطہ نگاہ | 240 | |
نجی ملکیت اوراسلامی فقہ،چندبنیادی نکات کی تشریح | 242 | |
غلامی کے بارہ میں اسلام کاموقف | 243 | |
نجی ملکیت اورغلامی،نجی ملکیت میں خلل کب پیداہوتاہے | 246 | |
اسلامی کی اقتصادی روح کاتعین | 248 | |
استحصال کسے کہتے ہیں | 251 | |
آخری سوال ،کیااشتراکیت کی اقتصادی روح کوہم اپناسکتے ہیں | 253 | |
اسلام اوراشتراکیت میں تضادکی نوعیت ،کیاان میں مفاہمت ممکن ہے | 256 | |
باب9۔اسلام کانظریہ اخلاق(257۔284) | ||
اسلام اورزندگی میں چولی دامن کاساتھ ہے | 258 | |
ہیراکلٹس کی رائے | 258 | |
دیمقراطیس کانقطہ نظر | 259 | |
سوفسطائی حکماکاموقف | 259 | |
سقراط کااخلاقی زاویہ نگاہ | 259 | |
افلاطون کی رائے | 260 | |
ارسطوکااشکال | 260 | |
رواتی حکماکانظریہ | 261 | |
موجودہ حکمااوراخلاقیات ،ہابس کاخیال | 262 | |
لاک کی رائے | 262 | |
کانٹ کاتصورخیر | 263 | |
مل کی رائے | 264 | |
ڈیوی | 264 | |
فلسفہ اخلاقیات کانچوڑ | 265 | |
افادیت سے تمام مظاہرکی تشریح نہیں ہوپاتی | 266 | |
اضافیت اخلاق کامطلب | 268 | |
تعمیراخلاق کے لیے اسلام نے کن اصولوں کواختیارکیا | 271 | |
تقوی اسلام کاوہ جامع پیمانہ ہے جس کاکردارتخلیقی ہے | 273 | |
تقوی تہذیبی عمل سے تعبیرہے | 276 | |
خیراعلیٰ کی تجسیم کے معنی ،جامعیت ،توازن،محفوظیت اورتکمیل واتمام ہے | 276 | |
اسلامی اخلاقیات ایک نظرمیں | 279 |