ارمغان حنیف

ارمغان حنیف

 

مصنف : محمد اسحاق بھٹی

 

صفحات: 372

 

مولانامحمدحنیف ندوی علیہ الرحمۃ ایک عظیم مفکر،جلیل القدرعالم اورمنفردادیب اوربلندپایہ فلسفی تھے ۔انہوں نے مختلف اسلامی موضوعات پرتیس کے قریب کتابیں تحریرکیں ۔مولانانے قرآن شریف کی تفسیربھی لکھی جوسراج البیان کے نام سے پانچ جلدوں میں شائع ہوئی ۔مولانامرحوم بے پناہ صلاحیتوں اورخوبیوں سے اتصاف پذیرتھے اوراسلام کے لیے ان کی خدمات انتہائی قابل قدرہیں ۔لیکن افسوس کہ عوام میں بہت کم لوگ ان سے واقف ہیں ۔ارباب ذوق کوان سسے روشناس کرانے کے لیے زیرنظرکتاب ’’ارمغان حنیف ‘‘پیش کی جاری ہے جس میں ان کی خدمات وسوانح زندگی بیان کیے گئے ہیں ۔یہاں اس حقیقت کی نشاندہی بھی ضروری ہے کہ مولاناکی فکرکے بعض پہلوارباب علم وتحقیق کی نگاہ میں محل نظرہیں ۔ ؒ تعالیٰ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
کچھ ارمغان حنیف  کےبارے میں 9
ابتدائیہ 11
مولانامحمدحنیف ندوی خوداپنی زبانی 17
مولانامحمدحنیف ندوی کی خدمات ادارہ ثقافت اسلامیہ کے لیے 23
تفسیرسراج البیان 55
مولانامحمدحنیف ندوی اوران کی خدمات گوناگوں 87
مولانامحمدحنیف ندوی کااسلوب نگارش چنداشارات 187
دین حنیف اورمولانامحمدحنیف ندوی 197
مولانامحمدحنیف ندوی بحثیت ریڈیومقرر 209
مولانامحمدحنیف ندوی واقعات ولطائف کے آئینے میں 215
مولانامحمدحنیف ندوی کاسفرآخرت 251

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اسلامیاسلامی موضوعاتخدماتعلمقرآنواقعات
Comments (0)
Add Comment