عربی انگلش اردو بول چال ( کیرانوی )
مصنف : بدر الزماں قاسمی کیرانوی
صفحات: 392
عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے عربی میں ہے۔ عربی زبان معاش ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب “عربی انگلش اردو بول چال”انڈیا کے معروف لغوی محترم بدر الزماں قاسمی کیرانوی صاحب کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے ایک سو پچیس عنوانات کے تحت عربی اردو اور انگلش بول چال کی مشق کروائی ہے۔اور اس میں کوشش یہ کی گئی ہے کہ روز مرہ بول چال کے تمام موضوعات شامل ہو جائیں۔مولف موصوف کا طریقہ کار یہ ہے کہ وہ عربی زبان کی اہمیت کے پیش نظر پہلے عربی الفاظ پیش کرتے ہیں، پھر ان کا اردو ترجمہ لکھتے ہیں اور آخر میں ان کا انگلش ترجمہ لکھ دیتے ہیں تاکہ اردو دان طبقہ بیک وقت عربی اور انگلش زبان سے آگاہ ہوتا جائے۔یہ اپنے موضوع پر ایک شاندار اور انتہائی مفید تصنیف ہے خصوصا ان حضرات کے لئے جو بیرون ملک سفر کرتے رہتے ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
قرآن کریم | 15 |
ملاقات | 19 |
تعارف | 22 |
تعلیم | 29 |
مدرسہ میں تعلیم حاصل کرنا | 32 |
مدرسہ جانا او روہاں سے | 35 |
واپسی | 35 |
طالب علم | 38 |
مطالعہ | 40 |
اسکول | 42 |
دودستوں کےدرمیان گفتگو | 48 |
ملازمت کےلیےانٹرویو | 49 |
دفتر میں | 53 |
پیشے | 55 |
ایک کاروبار ی ملاقات | 62 |
کچھ عام تعبیرات | 65 |
عام طور پراستعمال ہونے والے جملے | 70 |
کام آنے والے سوالات | 75 |
روز مرہ استعمال میں آنے والی اتعبیرات | 77 |
ڈاکٹر کے پاس | 83 |
دانتوں کے ڈاکٹر | 91 |
انسانی جسم کےحصے | 96 |
بیماریوں | 96 |
نقائض | 106 |
خوبیاں | 108 |
برائیاں | 110 |
ہسپتال میں | 111 |
سٹرک پر ایک حادثہ | 116 |
کار کی خرابی | 118 |
کارےسے متعلق الفاظ | 122 |
سفر | 125 |
سفارت خانہ میں | 127 |
ہوائی جہاز کاسفر | 130 |
ریل کاسفر | 136 |
الفاظ او ران کے ومعنی | 141 |
بس کاسفر | 145 |
زمینی سفر سےمتعلق | 147 |
الفاظ | 147 |
سمندری سفر | 148 |
الفاظ اور ان کے معنی | 150 |
کسٹم آفس میں | 152 |
ٹیکسی ڈرائیور کے ساتہ | 154 |
ہوٹل | 157 |
الفاظ او ران کے معنی | 162 |
فلیٹ کرایہ بر لینا | 164 |
ریسٹورنٹ | 167 |
شہر میں | 171 |
الفاظ او ران کے معنی | 179 |
قانون | 182 |
فائربریگیڈاو رطبی | 184 |
خدمات | 184 |
ہسپتال کاوارڈ | 185 |
قومی دفاع | 186 |
تعمیری سازوسامان | 188 |
بڑھئی کے اوزاہ | 189 |
ٹیلی فون | 191 |
ڈاک خانہ میں | 195 |
بنک | 203 |
سکے او رتجارتی | 206 |
اصطلاحات | 206 |
بینک ڈکیتی کے بارےمیں ایک گفتگو | 211 |
بازار میں | 213 |
کتابوں کی دکان پر خریداری | 215 |
اسٹیشزی کی دکان پر | 217 |
کپڑوں کی خریداری | 222 |
مردانہ او رزنانہ ملبوسات | 225 |
زیورات او رگہنے | 229 |
عورتوں اور مردوں کے | 232 |
استعمال کیاشیاء | 232 |
درزی کی دکان پر | 237 |
سلائی | 236 |
نائی کی دکان پر | 239 |
گوشت کی دکان پر | 239 |
جوتوں کی دکان پر | 241 |
لانڈری میں | 242 |
گھڑیوں کی دکان پر | 245 |
الیکٹرونک اور بجلی کے سامان کی دکان پر | 249 |
انگریزی داوا ؤں کی دکان پر | 256 |
سبزیوں کی دکان پر | 256 |
پھل او رسبزیاں | 262 |
پھل | 262 |
پرچون فروش کی دکان | 263 |
کھانے پینے کی چیزیں | 268 |
اوردوسرا سامان | 268 |
مسالاحات | 273 |
بستر پرجانا | 275 |
سوکر اٹھنا | 277 |
ناشتہ | 279 |
دوپہر کاکھانا | 281 |
پانچ بجے کی چائے | 284 |
گھر میں ایک گفتگو | 286 |
شوق | 288 |
رشتہ دار | 289 |
انسان اور اس کی زندگی | 292 |
منگنی اور شادی | 294 |
گھر اور گھویلو سازوسامان | 294 |
باورچی خانہ کاسامان | 304 |
گھریلو سامان | 308 |
سامان رکھنے والی چیزیں | 310 |
سیاحتی مقامات کی سیر | 312 |
الفاظ اور ان کے معنی | 314 |
سینما | 316 |
موسیقی کے آلات | 320 |
تفریح اور مشغلے | 321 |
فٹ بال | 322 |
کرکٹ کاکھیل | 324 |
ٹینس | 325 |
باکسنگ | 326 |
مچھلی کاشکار | 326 |
فوٹو گرافی | 326 |
چڑیا گھر | 327 |
جنگلی جانور | 328 |
جنگلی پرندے | 330 |
پالتو جانور | 331 |
پالتوپرندے | 333 |
کیڑے او ررینگنے والے جانور | 334 |
مچھلیاں اور دوسرا جانور | 336 |
گاؤں میں | 338 |
گاؤں | 339 |
درخت او ران کے حصے | 341 |
ذرائع آب | 343 |
پانی کی قسمیں | 344 |
آگ اورتوانائی کے ذریع | 345 |
معدنیا ت | 346 |
قیمتی پتھر | 348 |
موسم او راس کی تبدیلیاں | 349 |
موسم | 357 |
جذبات کااظہار | 358 |
تواضع او رخاطر دار کے لیے بولے جانے وولے جملے | 360 |
اوقات | 363 |
وقت کیےس معلوم کریں | 366 |
ہفتہ کے دن | 369 |
سا ل کے مہینے | 371 |
علامات او رنوٹس | 373 |
حکومتیں اور شعبے | 376 |
گنتی | 379 |
رنگ | 385 |
دنیا | 387 |