اربعین ابراہیمی

اربعین ابراہیمی

 

مصنف : محمد ابراہیم میر سیالکوٹی

 

صفحات: 134

 

جمع حفاظت قرآن مجید کے بعد احادیث نبویہ اور سنن رسول اللہﷺ کے جمع و ضبط، حفاظت و صیانت پر جن احوال و ظروف اور ارشادات خاتم الانبیا نے صحابہ کرام اور تابعین عظام کو آمادہ کیا ہے ان میں ان بشارتوں کا بھی ایک خاص مقام ہے جن کی وجہ سے علمائے امت کےلیے صحرائے احادیث کے سنگ پاروں اور بحر آثار کے قطروں کو محفوظ کرنا ایک اہم علمی وظیفہ اور دینی خدمت بن گیا۔ نبی کریمﷺ نے چالیس حدیثوں کے حفظ و نقل پر جو عظیم بشارت دی ہے ا سکے پیش نظر خیر القرون سے اب تک بے شمار لوگوں نے حدیث کی حفاظت کی اور زبانی یا تحریری طریقہ سے دوسروں تک پہنچانے کا اہتمام کیا۔ صاحب کشف الظنون علامہ مصطفٰی بن عبداللہ معروف بکاتب چلپی نے حضرت عبداللہ بن مبارک سے اپنے زمانے کے مشاہیرعلما میں سے تقریباً 75 علما کی 90 سے زائد اربعینات کا تذکرہ کیا ہے۔ حافظ ابراہیم میرسیالکوٹی کسی تعارف کےمحتاج نہیں ہیں انھوں نے بھی ’اربعین ابراہیمی‘ کے نام سے چالیس احادیث جمع کیں۔ مولانا محمد علی جانباز نے ان چالیس احادیث کی مختصر شرح کر دی جس کے بعد یہ کتاب افادہ قارئین کے لیے حاضر ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 9
مولانا ابراہیم میرسیالکوٹی 10
ابتدائی تعلیم 10
فراغت تعلیم کے بعد 11
تصانیف 13
وفات 13
حدیث اربعین اور اربعینات کا تعارف 15
حدیث اربعین کا حکم 16
علمائے برصغیر کی اربعینات 23
خلوص نیت 33
ایک غلط فہمی 37
قرآن مجید میں مخلصوں اور غیر مخلصوں کی مثال 39
حدیث کی خصوصی اہمیت 41
فضیلت علم 43
ایمان کی لذت 47
نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ 56
نماز میں سورہ فاتحہ کی اہمیت 61
زکوۃ کے احکام 68
جنت میں لے جانے والا عمل 72
بیوی اپنے شوہر کے مال میں سے خرچ کرسکتی ہے 74
روزہ قیام اللیل کا بیان 76
روزے کی حالت میں معصیتوں سے پرہیز 84
حج کی فضیلت 84
محنت مزدوری کی فضیلت 87
طاقتور شخص 96
جہاد کی فضیلت 87
حقیقی مجاہد کون ہے؟ 98
وصیت کا بیان 102
صدقہ جاریہ کا بیان 107
مساجد کا مقام 112
درود بھیجنے کی فضیلت 114
درود وسلام کا مقصد 115
مسلمان کے مسلمان پر حقوق 126
استعاذہ 129
تسبیح وتمہید کا ثواب 130

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

احادیثتعلیمحدیثسورہ فاتحہصحابہصحابہ کرامعبداللہعلمیقرآنمحمد علیمسلماننظروظیفہ
Comments (0)
Add Comment