اقوال الشیعہ تصویری ثبوت کے ساتھ
مصنف : مختلف اہل علم
صفحات: 383
شیعہ اگرچہ اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں لیکن ان کےعقائد اسلامی عقائد سے بالکل مختلف و متضاد ہیں ، اس فرقہ کی تین قسمیں ہیں غالیہ،زیدیہ، رافضہ اور ہر ایک کے مختلف فرقے ہیں ۔ شیعہ کے باطل نظریات کو عوام الناس پر عیاں کرنا کسی جہاد سے کم نہیں ۔شیعہ فرق کے باطل عقائد، افکار ونظریات کو ہر دور میں علمائے حق نے آشکار کیا ہے ۔ ماضی قریب میں فرق ضالہ کے ردّ میں شہید ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی تقریر ی وتحریری، دعوتی وتبلیغی اور تنظیمی خدمات کو قبول فرمائے اوران کی مرقد پر اپنی رحمت کی برکھا برسائے اور انہیں جنت الفردوس عطا کرے۔ زیر نظر کتاب’’ اقوال شیعہ تصویری ثبوت کے ساتھ ‘‘مرکز احیاءتراث آل لبیت کی مرتب کردہ ہے۔ کتاب ہذا مذہب شیعہ کے خلاف ایک چارج شیٹ ہے جس کے مطالعہ کے بعد قاری باآسانی شیعہ مذہب کی حقیقت سے واقف ہو جاتا ہے۔ شیعہ مذہب کی تاریخ ،نظریات واعتقادات اور عزائم کو جاننے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ بہت موزوں ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر |
مقدمہ | 5 |
قرآن کریم بہت بڑی ذمہ داری | 11 |
مقدمہ | 11 |
اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک کرنا | 48 |
مقدہ | 48 |
آئمہ میں غلو | 100 |
مقدمہ | 100 |
نبی کریم ﷺ اور آپ کے پاکیزہ آل بیت | 154 |
مقدمہ | 154 |
صحابہ کرام اور امہات المؤمنین رضی اللہ عنہم | 190 |
مقدمہ | 190 |
مسلمانوں پر تہمتیں اور ان کی تکفیر | 250 |
مقدمہ | 250 |
ائمہ اربعہ کے بارے میں شیعہ کا عقیدہ | 296 |
مقدمہ | 296 |
شیعہ کا مہدی | 322 |
مقدمہ | 322 |
نکاح متعہ | 350 |
مقدمہ | 350 |
خاتمہ | 376 |