عقیدة الموحدین

عقیدة الموحدین

 

مصنف : ابو عبد الرحمٰن السلفی

 

صفحات: 17

 

ایک آدمی کا ایمان صرف اسی صورت میں کامل ہو سکتا ہے جب وہ اپنے ہر فیصلے کے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرےاگر وہ ایسانہیں کرتا تو وہ طاغوت کا پیروکار ہے۔ زیر نظر مختصر سے رسالہ میں عقائد کی وقیع بحثوں سے ہٹ کر  توحید کا وہ رخ دکھایاگیا ہے جس سے عام طور عوام تو تو عوام خواص بھی نا آشنا ہیں۔ ابو عبداللہ عبدالرحمن سلفی نے طاغوت کی تعریفات کا تذکرہ کرتے ہوئے قرآن، حدیث اور اقوال سلف صالحین کے روشنی میں ثابت کیاہے کہ موجودہ دور کا سب سے بڑا طاغوت انسان کے انسان پر اس کے بنائے ہوئے قوانین کی حکمرانی کی شکل میں تمام عالم پر چھایا ہو اہے۔ مصنف کا کہنا ہے کہ طاغوت کا انکار توحید کا سب سے بڑا رکن ہے جب تک کسی شخص میں یہ نہ ہو وہ موحد نہیں کہلا سکتا۔

 

عناوین صفحہ نمبر

عقیدة الموحدین

طاغوت كياہے؟

3

امام مالك كاقول

4

امام ابن قيم كاقول

4

شيخ الاسلام محمدبن عبدالوهاب كاقول

4

شيخ الاسلام ابن تيميه كاقول

6

سيدابوالاعلى مودودى اس آيت كى تفسيرميں لکھتے ہیں

6

شيخ عبدالعزيزبن بازفرماتے ہیں

9

شيخ محمدصالح العثيمين فرماتے ہیں

10

حافظ ابن كثيرفرماتے ہیں

10

اولياء الطاغوت كون ہیں؟

16

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment