عورت عہد رسالت میں
مصنف : عبد الحلیم ابو شقہ
صفحات: 480
اللہ تعالیٰ نے عورت کو معظم بنایا لیکن جاہل انسانوں نےاسے لہب ولعب کاکھلونا بنا دیا ۔ اس پر ظلم وستم کی انتہا کردی تاریخ کے اوراق سے پتہ چلتاہے کہ ہر عہد میں عورت کیسے کیسے مصائب ومکروہات جھیلتی رہی اور کتنی بے دردی سے کیسی کیسی پستیوں میں پھینک دی گئی لیکن جب اسلام کا ابرِ رحمت برسا توعورت کی حیثیت یکدم بدل گئی ۔مُحسن انسانیت سید محمد رسول اللہ ﷺ نے انسانی سماج پر احسان ِعظیم فرمایا عورتوں کو ظلم ،بے حیائی ، رسوائی اور تباہی کے گڑھے سے نکالا انہیں تحفظ بخشا ان کے حقوق اجاگر کیے ماں،بہن ، بیوی اور بیٹی کی حیثیت سےان کےفرائض بتلائے اورانہیں شمع خانہ بناکر عزت واحترام کی سب سےاونچی مسند پر فائز کردیا۔اور عورت و مرد کے شرعی احکامات کو تفصیل سے بیان کردیا ۔ زیر نظر کتاب’’عورت عہدِ رسالت میں ‘‘ عبد الحلیم ابوشقہ مصری رحمہ اللہ کی عربی تصنیف تحرير المرأة في عصر الرسالة کا اردو ترجمہ ہے۔ ۔مصنف موصوف نے اس کتاب میں مسئلہ زن پر قرآنی آیات اور صحیح بخاری ومسلم کی احادیث کاایک جامع مفصل اور ہمہ گیر مطالعہ پیش کیا ہے ، جس سے اسلام کے آئیڈیل ،دو رِ رسالت میں عورت کی ہمہ جہت حیثیت اور ہرگوشۂ زندگی کی بھر پور تصویر جلوہ گر ہوگئی ہے۔ اصل عربی کتاب چھ متوسط جلدوں میں طبع ہوئی اس کتاب کی اہمیت وافادیت کے پیش نظر مترجم کتاب محمد فہم اخترندوی صاحب نے عربی کتاب کی تلخیص وترجمہ اس انداز سے کیا ہے کہ اصل کتاب کی ترتیب ابواب وفصول بقدر ضرورت معمولی فرق کے ساتھ ترجمہ میں باقی رکھا گیا ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض مترجم | 3 |
مقدمہ | 16 |
مقدمہ وتعارف | 18 |
مقدمہ | 40 |
کتاب کی تصنیف کابنیادی سبب | 41 |
موضوع کتاب | 44 |
کتاب کامنہاج | 46 |
کتاب میں پیش کیے گئے نتائج کاخلاصہ | 51 |
اظہار تشکر | 56 |
قارئین سے درخواست | 57 |
حوالہ جات | 58 |
پہلا باب:پیکر خاتون مسلم
پہلی فصل:نسوانی شخصیت کے چند خدوخال …قرآن کریم میں |
|
تمہید | 60 |
مرداورعورت کی بنیاد ایک ہے | 61 |
عورت کی انسانی ذمہ داری | 61 |
جاہلیت کےگرداب سے باہر لائی جاتی ہے | 63 |
اس کی شخصیت کااظہار،مردکےپہلو بہ پہلو اس کاتذکرہ | 65 |
فیصلہ تیرا تیرے ہاتھوں میں ہے | 71 |
خاندان میں عورت کامقام | 72 |
سرزمین کفرسے لازمی ہجرت میں عورت کی شرکت | 78 |
شوہر کےانتخاب ،پیغام اورعقد کےدوران میل جول | 205 |
تقاریب اورولیموں کےدوران میل جول | 206 |
خیریت دریافت کرنے کےدوران میل جول | 207 |
زیارت وملاقات کےاندرمیل جول | 207 |
حوالہ جات | 208 |
چوتھی فصل:مسلم خواتین کی ملازمت۔دوررسالت میں | |
ملازمت خواتین کےمتقاضی بعض جدید سماجی اسباب | 214 |
موجودہ دورمیں ملازمت خواتین سے متعلق شرعی ہدایات | 216 |
حوالہ جات | 224 |
پانچویں فصل:سماجی سرگرمیوں میں مسلم خواتین کی شرکت کےواقعات دوررسالت میں | |
عورت کی سماجی سرگرمی کے متقاضی بعض جدید سماجی اسباب | 232 |
جدید سماجی سرگرمی کامفہوم اورخواتین کارول | 233 |
حوالہ جات | 235 |
چھٹی فصل:سیاسی سرگرمیوں میں مسلم خواتین کی شرکت۔دوررسالت میں | |
عورت کی سیاسی سرگرمی کے بعض سماجی اسباب | 249 |
جدید سیاسی سرگرمی کامفہوم | 250 |
حوالہ جات | 252 |
تیسرا باب:سماجی زندگی میں عورتوں کی شرکت پراعتراضات کاجائزہ
پہلی فصل:معترضین کےاقوال،دلائل اوراعتراضات کاجائزہ |
|
اول:شرکت کے دلائل جواز پراعتراضات کاجائزہ | 255 |
دوم :میل جول کی ممانعت میں پیش قدمی کیے جانے والے دلائل کاجائزہ | 258 |
سوم:مخالفین کےاقوال کاجائزہ | 272 |
حوالہ جات | 277 |
دوسری فصل:قرآنی حکم حجاب اورازواجِ مطہرات رضی اللہ عنہم کے ساتھ اس کی مخصوصیت | |
تمہید | 280 |
قرآنی دلیل | 281 |
اول:حجاب کے مفہوم کی تعیین | 280 |
حدیث شریف کےدلائل | 281 |
دوم:آیت حجاب کے نزول کی تاریخ | 283 |
حجاب کاحکم ازواج مطہرات کے ساتھ مخصوص ہونے کےدلائل | 283 |
پہلی دلیل | 283 |
دوسری دلیل :فرضیت حجاب کاپس منظر | 284 |
تیسری دلیل:فرضیت حجاب کےبعد | 285 |
حوالہ جات | 286 |
تیسری فصل:اسلامی قانون سازی کامنہاج اورسدذریعہ کے اندراعتدال | |
اندیشئہ فتنہ کےپیش نظرسدذریعہ کےسلسلہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محکم تدبیریں | 288 |
حوالہ جات | 293 |
چوتھا باب:خواتین کالباس
پہلی فصل :خواتین کالباس اورشریعت کے مقاصد |
|
ظاہر اورجوہر | 300 |
کیاشریعت نے عورت کےلئے خاص طرز کالباس فرض کیاہے؟ | 301 |
اجنبی مردوں سے ملاقات کے وقت عورت کےلباس کےلئے شرطیں | 304 |
حوالہ جات | 305 |
دوسری فصل:عہد رسالت میں عموما خواتین برہنہ چہرہ رہتی تھیں | |
اول:قرآنی آیات اورحدیث میں ان کی تشریح | 306 |
دوم:سنت مطہرہ سے کچھ دلائل | 311 |
پہلی دلیل:سات اعضاءبشمول پیشانی وناک پرسجدہ | 311 |
دوسری دلیل:پیغام دی جانے والی عورت کو دیکھنے کاحکم | 312 |
تیسری دلیل:سوگ منانے والی عورت کےلئے زینت کی حرمت | 313 |
چوتھی دلیل:حجاب امہات المؤمنین رضی اللہ عنہم کاامتیاز | 313 |
پانچویں دلیل:برہنہ چہرہ نماز فجر کےلئے نکلنا | 313 |
چھٹی دلیل:زیر تربیت یتیم بچی سے نکاح کی رغبت | 314 |
ساتویں دلیل:عورت کےلئے چہرہ اوردونوں ہتھیلی کھولنے کی صریح اجازت | 314 |
حوالہ جات | 315 |
تیسری فصل:برہنہ چہرہ کے جواز پرفقہائے متقدمین کااتفاق | |
فقہ حنفی میں | 317 |
فقہ مالکی میں | 318 |
فقہ شافعی میں | 320 |
فقہ حنبلی میں | 320 |
کیاکوئی شاذقول فقہاءمتقدمین کے اتفاق پراثرانداز ہوتا ہے | 322 |
مخالف رائے | 324 |
فقہی رائے کی غلطی | 324 |
حوالہ جات | 326 |
چوتھی فصل:چہرہ ،ہتھیلیاں،پاؤں اورکپڑوں کی زینت میں اعتدال | |
عورت کالباس مجموعی طورپرمردوں کےلباس سے علیحدہ ہو | 333 |
عورت کالباس اورزینت کافر عورت سے علیحدہ ہو | 336 |
حوالہ جات | 336 |
پانچواں باب:عورت اورخاندان
پہلی فصل:شادی۔اسلامی شریعت میں |
|
مردجائے سہارا اورجائے سکون | 338 |
نیک خاتون بہترین متاع دنیا ہے | 338 |
شادی انبیاء کرام کی سنت ہے | 339 |
شادی محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے | 343 |
شادی کےلئے ترغیب نبوی | 344 |
امورشادی میں شریعت کی آسانی | 347 |
حوالہ جات | 347 |
دوسری فصل:پیغام نکاح | |
پیغام نکاح کے متعدد طریقے | 352 |
بوقت پیغام دیکھنا | 356 |
لڑکی دیکھنے سے متعلق دوسوالات کے جوابات | 359 |
وقفہ پیغام کے آداب | 359 |
قبل ازپیغام محبت۔جائز یاناجائز؟ | 360 |
پیغام سے پہلے محبت کے ضوابط | 377 |
حوالہ جات | 367 |
تیسری فصل:مہر | |
مہرعورت کاخالص حق ہے۔بغیر مہر نکاح جائز نہیں ہے | 369 |
سب سے آسان مہر،سب سے بہتر مہر | 370 |
مباشرت سے قبل مکمل یاکچھ مہر اداکرنے کی افضلیت | 370 |
خلع کی صورت میں مکمل یاکچھ مہرشوہر واپس لے سکتا ہے | 371 |
حوالہ جات | 372 |
چوتھی فصل:شادی | |
نکاح ایک مضبوط عہد ہے | 373 |
شادی میں پیش نظررہنے والے امور | 376 |
اول:شوہر کے انتخاب کی آزادی | 376 |
دوم:عقد نکاح میں ولی کی موجودگی | 376 |
سوم:عقد نکاح کی شرائط | 377 |
چہارم:شادی کااعلان | 378 |
الف:اعلان کاوجوب | 378 |
ب:اعلان کےساتھ کھیل وتفریح | 379 |
ج:تقریب میں خواتین کی شرکت | 379 |
د:ولیمہ | 379 |
ہ:دعوت ولیمہ قبول کی جائے | 380 |
پنجم :مباشرت کےآداب | 380 |
الف:نماز ودعا | 380 |
ب:شب زفاف کی صبح کچھ کھیل وتفریح | 381 |
ج:زوجین کی دوستوں کاتحفہ | 381 |
حوالہ جات: | 382 |
پانچویں فصل:خاندان میں عورت کامقام | |
شوہر اوربیوی کے یکساں حقوق | 384 |
تمہید | 384 |
یکساں حقوق | 385 |
یکساں ہدایت | 385 |
ادائیگی حقوق کاعمومی دائرہ | 387 |
ہمہ گیربنیادی حق۔حق نگہداشت | 388 |
مردکی پہلی ذمہ داری..خاندان کی قوامیت | 389 |
کمال ادائیگی کےلئے زوجین کاباہمی تعاون | 391 |
مردکی دوسری ذمہ داری..خاندان پرخرچ | 392 |
کمال ادائیگی کےلئے باہمی تعاون | 393 |
عورت کی پہلی ذمہ داری…بچوں کی پرورش وتربیت | 394 |
اس ذمہ کی کمال ادائیگی کےلئے باہمی تعاون | 395 |
عورت کےدوسری ذمہ داری..امورِ خانہ دارکی انجام دہی | 395 |
زوجین کے درمیان تعاون | 396 |
حوالہ جات | 398 |
چھٹی فصل:زوجین کے جزوی حقوق | |
تمہید …تکمیل مصلحت ہی ہمیشہ مقصود شریعت ہوتی ہے | 410 |
آداب طلاق | 412 |
اول:اچھے ڈھنگ سے جدائی | 412 |
دوم:طلاق اورردجعت کےلئے گواہی | 412 |
سوم:متعہ کاوجوب | 412 |
چہارم:طلاق قبل ازوقت زوجیت میں ایثار پسندی | 414 |
پنجم:رضاعت وپرورش کامطلقہ عورت کوحق | 414 |
ششم :وجوب عدت اوراس کےآداب | 415 |
ہفتم:مطلقہ خواتین کےساتھ حسن ظن اورپیغام میں پیش قدمی | 419 |
تنظیم طلاق کی تجویز | 420 |
عورت کاحق خلع | 422 |
خلع کاطریقہ | 423 |
خلع کی تنظیم کےلئے تجویز | 424 |
حوالہ جات | 445 |
آٹھویں فصل:تعددِ ازواج | |
تعددِ ازواج کی شرطیں | 427 |
تعددِ ازواج کےاسباب | 427 |
تعدرازواج کےآداب | 431 |
حوالہ جات | 43 |
چھٹا باب:جنسی تعلیم وثقافت
پہلی فصل:جنسی لطف اندوزی کی شرعی اجازت |
|
جنسی لطف اندوزی کی آسانیاں | 437 |
حوالہ جات | 444 |
دوسری فصل:جنسی لطف اندوزی کےآداب | |
اول:جائز لطف اندوزی کےآداب | 447 |
دوم:حرام لطف اندوزی سے بچنے کی تعلیم | 450 |
سوم:ارتکاب جرم کے بعد محلوظ رکھے جانے والے آداب | 455 |
حوالہ جات | 459 |
تیسری فصل:شادی اورلطف اندوزی کےباب میں سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم | |
تمہید | 416 |
شادی ولطف اندوزی اوربلند عزائم کے درمیان توازن(سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں) | 464 |
بیویوں کی رفاقت کے دوران حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بلند اخلاق کی مثال | 468 |
زہدوتقثّف کے میدان میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بلند عزائم | 471 |
حوالہ جات | 474 |