آؤ اللہ سے باتیں کریں

آؤ اللہ سے باتیں کریں

 

مصنف : محمد صارم

 

صفحات: 50

 

دعا ایک  ایسی عبادت  ہے جو انسا ن ہر لمحہ  کرسکتا ہے  اور  اپنے خالق  ومالق  اللہ  رب العزت سے اپنی  حاجات پوری کرواسکتا ہے۔مگر یہ  یاد رہے    انسان کی دعا اسے  تب ہی فائدہ دیتی ہے جب وہ دعا کرتے وقت دعا کےآداب وشرائط کوبھی  ملحوظ رکھے۔ نبی کریم ﷺ نے  ہمیں سونے جاگنے،کھانے پینے،لباس پہننے،مسجد اور گھر میں داخل ہونے اور باہر جانے بیت  الخلاء میں داخل ہونے اور باہرآنے، الغرض ہرکام کرتے وقت کی دعائیں اور آداب بیان فرمائیں  ہیں ۔بہت سارے  اہل علم نے قرآن وحدیث سے مسنون ادعیہ پر مشتمل بڑی وچھوٹی  کئی کتب تالیف کی ہیں۔ زیر نظر رسالہ ’’ آؤ اللہ سے باتیں کریں(دعائیں)‘‘ محترم جناب ڈاکٹر صارم  بن سیف اللہ کی کاوش ہے یہ کتابچہ اگرچہ مختصر ہے مگرمستند دعاؤں پ مشتمل ازحدمفید ہےقارئین آسانی سے ان دعاؤں کو یادکر کےان کی برکات اور فوائد حاصل کرسکتے ہیں۔اللہ تعالیٰ فاضل مرتب کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع  بخش بنائے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
اچانک تکلیف سے بچاؤ کے لیے دعا مثلا فالح ایکسیڈنٹ وغیرہ 6
موذی جانور کیڑے مثلا بچھو وغیرہ سے بچاؤ کے لیے دعا 6
میزبان کو کیا دعا دی جائے ؟ 7
غصہ ختم کرنے کی دعا 9
سوتے جاگتے وقت رب سے کیا باتیں کریں ؟ 10
لباس تبدیل کرنے سے پہلے کیا کہا جائے ؟ 10
کسی کو نیا لباس یا صاف ستھرا لباس پہننے پر کیا دعا دیں ؟ 11
مسجد میں داخل ہوتے اور باہر نکلتے وقت کیا کہیں؟ 11
کھانا کھانے سے پہلے کیا کہنا چاہیے 12
کھانا کھانے کے بعد اللہ پاک کاشکر کیسے ادا کریں ؟ 12
واش روم میں جانے سے پہلے کی دعا 13
بازار میں داخل ہوں تو کیا کہنا چاہیے ؟ 14
چھینک 14
کفارہ مجلس کی دعا ( کہیں سے واپس جانے لگیں تو کہنا چاہیے) 15
استخارہ کیا ہے اور کیسے کیا جاتا ہے ؟ 15
سواری پر بیٹھے تو کیا کہے ؟ 17
سفر پر جاتے اور واپسی پر کیا کہے؟ 19
وضو کی دعائیں 21
بیمار کو کیا کہا جائے ؟ 21
پریشانی و مصیبت آ جائے تو کیا کہیں؟ 22
فوت شدہ کے رشتہ دار کو کن الفاظ میں تسلی دی جائے ؟ 23
جنازے کی دعائیں 25
اذان کا جواب کیسے دیا جائے؟ 28
والدین کے لیے دعا 29
بیوی، بچوں کے لیے دعا 30
توبہ کیسے کریں ؟ 30
بچوں کو کن الفاظ میں دم کریں ؟ 32
سونے کی دعائیں 33
روزانہ صبح یہ دو دعائیں پڑھیں 38
نماز شروع کرنے کے فوری بعد کون سی دعا پڑھنی چاہیے؟ 39
نماز میں سورت الفاتحہ کی اہمیت 40
رکوع اور سجود (سجدوں) کی دعائیں 42
رکوع سے سر اٹھا کر کیا پڑھیں ؟ 43
دو سجدوں کےدرمیان کی دعا 44
تشہد میں کیا پڑھیں؟ 44
سلام پھیرنے سے پہلے کون سی دعائیں مانگیں؟ 46

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
18.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آداباللہانساندعادعائیںرسالہعلمقرآنلباسنظر
Comments (0)
Add Comment