انوار المصابیح شرح مشکوۃ المصابیح جلد چہارم
مصنف : ولی الدین الخطیب التبریزی
صفحات: 597
ادلہ شرعیہ اور مصادر شریعت کے تذکرے میں قرآن کریم کے بعد حدیث رسول ﷺ کا نمبر آتا ہے۔یعنی قرآن کریم کے بعد شریعت اسلامیہ کا یہ دوسرا ماخذ ہے۔حدیث کا اطلاق رسول اللہ ﷺ کے اُمور،افعال اور تقریرات پر ہوتا ہے۔ چنانچہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے اس منصب کے مطابق (جو اللہ پاک نے عطا کیا) توضیح وتشریح کی اور اس کے اجمالات کی تفصیل بیان فرمائی ،جیسے نماز کی تعداد اور رکعات،اس کے اوقات اور نماز کی وضع وہیت،زکوۃ کا نصاب،اس کی شرح،اس کی ادائیگی کا وقت اور دیگر تفصیلات،قرآن کریم کے بیان کردہ اجمالات کی یہ تفسیر وتوضیح نبوی،امت مسلمہ میں حجت سمجھی گئی اور قرآن کریم ہی کی طرح اسے واجب الاطاعت تسلیم کیا گیا۔یہی وجہ ہے کہ نماز زکوۃ کی یہ شکلیں عہد نبوی ﷺ سے آج تک مسلم ومتواتر چلی آرہی ہیں۔اس میں کسی نے اختلاف نہیں کیا۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ انوار المصابیح شرح مشکوٰۃ المصابیح‘‘ شیخ الحدیث مولانا عبد السلام بستوی کی ہے ۔مولانا صاحب اس کتاب کو الگ الگ پاروں میں شائع کر رہے تھےجیسے ہی ایک پارہ ہوتا شائع کر دیتے ۔ گیارہ پارے ہوئے تھے کہ اللہ رب العزت کا بلاوا آ گیا اور یہ نا مکمل رہ گیا تھا ۔ تاہم بعد میں کچھ حصے پر فصیلۃ الشیخ مبشر احمد ریانی صاحب نے تحریج و نظر ثانی کا کام کیا۔ اور فصلیۃ الشیخ محمد ناصر الدین البانی کی تین جلد میں شائع شدہ مشکوٰۃالمصابیح کی تحقیق کو بھی اس نسخہ پر اردو قالب میں نقل کر دیا گیا ہے ۔اور ساتھ ساتھ اس کتاب میں احادیث کے عنوانوں کو بھی درج کر دیا گیا ہے تا کہ احادیث کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ اس کتاب پر جن جن لوگوں نے محنت کی ہے ان کی محنت قبول فرمائے اور ان کے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
جزیہ کابیان | |
پہلی فصل | 19 |
محرمات ابدیہ سےنکاح غیرمسلموں کےلیے بھی حرام ہوگا | 19 |
دوسری فصل | 20 |
تیسری فصل | 21 |
جزیہ کی مقدار | 21 |
صلح کابیان | |
پہلی فصل | 23 |
حدیبیہ کاقصہ | 23 |
صلح کی شرائط | 25 |
عورتوں سےبیعت | 26 |
دوسری فصل | 27 |
دس سالہ امن معاہدہ | 27 |
معاہدیاذمی سےزیادتی کرنا | 27 |
نبی کریمﷺ نامحرم عورتوں سےہاتھ نہیں ملاتےتھے | 27 |
تیسری فصل | 28 |
یہودکوجزیرہ عرب سےجلاوطن کردینےکابیان | |
پہلی فصل | 29 |
یہودکوحجازسےنکاح دیاگیا | 29 |
رسول اللہﷺ کی وصیت | 30 |
دوسری فصل | 31 |
تیسری فصل | 31 |
مال فئے کابیان | |
پہلی فصل | 33 |
رسول اللہﷺ کےسال بھرکےخرچ کاانتظام | 33 |
دوسری فصل | 36 |
مال فےکی تقسیم | 36 |
رسول رحمتﷺ کی جاگیر | 39 |
تیسری فصل | 41 |
حضرت عمربن عبدالعزیز کارسول کریمﷺ کی زمینیں واپس کرنےکافیصلہ | 41 |
غصب کردہ مال وحائیدادکی واپسی | 43 |
اہل خاندان کی برہمی | 44 |
ظالم عبدہ والوں کاتدارک | 45 |
مظالم کاانسداد | 45 |
بیت المال کی آمدنی کی اصلاح | 46 |
حفاظت کاانتظام | 47 |
بیت المال کےمصارف | 47 |
ذمیوں کےحقوق | 47 |
محاصل میں اضافہ | 48 |
رعایاکی خوش حالی | 49 |
رفاہ عام کےکام | 49 |
شکار کرنےاورجانوروں کےذبح کرنےکابیان | |
خلاصہ | 52 |
پہلی فصل | 53 |
جس پراللہ کانام لیاگیاہووہ حلال ہے | 56 |
پتھرسےذبح کیا | 56 |
ذبیحہ کوتکلیف دہ طریقے سےذبح نہ کیاجائے | 56 |
جاندارکواذیت پہنچانےکےیے نشانہ مت لگاؤ | 57 |
چہرے کااحترام کیاجائے | 57 |
جانورکےچہرےپربھی داغ نہ لگایاجائے | 57 |
رسول کریمﷺ خودصدقےکےاونٹوں کوداغ رہےتھے | 58 |
دوسری فصل | 58 |
ذبیحہ حلال ہونےکےلیے تکبیرکی شرط | 58 |
ضرورت کےقوت غیرمسلموں کےبرتنوں میں کھانا | 60 |
کوان سےشکارکھائےجاسکتےہیں | 61 |
حلا ل جانورکےپیٹ کابچہ | 62 |
جانوروں کوبلاوجہ ہلاک کرنامنع ہے | 63 |
زندہ جانوروں کےکٹےہوئے اعضاحرام | 63 |
تیسری فصل | 63 |
کتوں کابیان | |
پہلی فصل | 65 |
کتےکورکھاجاسکتاہےبشرطیکہ | 65 |
کالاکتاماردیاجائے | 66 |
دوسری فصل | 66 |
جانوروں میں لڑائی کی ممانعت | 67 |
حلال وحرام جانوروں کابیان | |
پہلی فصل | 68 |
حرام درندے | 68 |
پالتوگدھوں کاگوشت حرام | 68 |
خرگوش حلال | 69 |
رسول کریم کاگوہ نہ کھانا | 69 |
سمندرکامردارحلال ہے | 70 |
اگرکھانےوالی چیزمین مکھی جائے | 72 |
گھی میں چوہاگرجائے | 72 |
سانپ اگرنظرآجائے | 73 |
گرگٹ کاماڈالنےکاحکم | 74 |
چیونٹیوں کومارنےکی ممانعت | 75 |
دوسری فصل | 75 |
پگھلے ہوئےگھی میں اگرچوہاگرجائے | 75 |
بلی کےکھانےاوراس کی خریدوفروخت کی ممانعت | 76 |
کسی غیرمسلم کامال ناحق کھاناحرام ہے | 77 |
دو قسم کےحلال مردار اورخون | 77 |
مرغ کوبرابھلامت کہو | 78 |
بدلہ لینےکےڈرسےسانپ کونہ مارنےکی ممانعت | 78 |
تیسری فصل | 80 |
عقیقہ کابیان | |
پہلی فصل | 82 |
عقیقہ کاحکم | 82 |
بچےکوگھٹی دینا | 82 |
دوسری فصل | 83 |
بچہ رہن رکھاہوتاہے | 83 |
بچےکاکان میں اذان کہنا | 85 |
تیسری فصل | 85 |
جاہلیت کی ایک رسم | 85 |
کھانےکابیان | |
پہلی فصل | 88 |
کھانےکےآداب | 88 |
بسم اللہ پڑھ کرکھایاجائے | 88 |
اللہ کےنام کی برکت | 88 |
دائیں ہاتھ سےکھایاجائے | 88 |
کھانےکےبعدانگلیاں چاٹنا | 89 |
نبی کریمﷺ کیسےکھاتےتھے؟ | 90 |
ہمارےآقاﷺ کازہد | 91 |
مومن اورکافرکےکھانےکافرق | 92 |
حضورﷺ کاکھاناپینا | 93 |
حضورﷺ کولہسن پسندنہیں تھا | 97 |
کھانےکےبعدحضورکیادعافرماتےتھے | 100 |
دوسری فصل | 101 |
بسم اللہ کہنےسےہرکام مین برکت ہوتی ہے | 101 |
کھانےکےاختتام پراللہ کاذکرکرنا | 102 |
برتن کےکنارے سےکھانا | 103 |
نبی کریمﷺ کی انکساری | 104 |
کھانےکابرتن اچھی طرح صاف کیاجائے | 105 |
رسول کریمﷺ کی چندپسندیدہ غذائیں | 105 |
اگرایک ہی قسم کاکھاناہوتواپنےسامنےسےکھایاجائے | 108 |
تیسری فصل | 109 |
رسول کریمﷺ کی مہمان نوازی | 109 |
کھانےسے پہلےبسم اللہ ضروری ہے | 110 |
کھانااطمینان اورسکون سےکھایاجائے | 111 |
مہمان نوازی کابیان | |
پہلی فصل | 114 |
بندہ مومن کےاوصاف | 114 |
مہمان کااکرام | 114 |
ایک انصاری صحابی کارسول اللہﷺ کی میزبانی کرنا | 115 |
دوسری فصل | 117 |
برائی کابدلہ اچھائی سے | 117 |
سلام تین بارکہاجائے | 117 |
کھانےمین برکت | 119 |
تیسری فصل | 119 |
مل بیٹھ کرکھانےکےآداب | 120 |
بھوک اورجھوت کواکٹھانہ کیاجائے | 121 |
اجتماعیت میں برکت ہوتی ہے | 121 |
مضطراورمجبورکےکھانےکابیان | |
دوسری فصل | 122 |
مردارکب کھایاجاسکتاہے | 123 |
پینےکی چیزوں کابیان | |
پہلی فصل | 124 |
پانی پینےآداب | 124 |
بیٹھ کرپیاجائے | 125 |
کھڑےہوکرپانی پینےکاجواز | 125 |
سونےچاندی کےبرتن اورریشم کی حرمت | 126 |
داہنی طرف والےسےابتداءکی جائے | 126 |
دوسری فصل | 127 |
کھڑےہوکرکھانےپینےکاجواز | 127 |
برتن میں سانس لینےپھونک مارنےکی ممانعت | 127 |
کھاناکھاتےوقت کی دعاکی جائے | 128 |
تیسری فصل | 129 |
سونےچاندی کےبرتنوں کااستعمال بہت بڑاگناہ ہے | 129 |
نقیع اورنبیذکابیان | |
پہلی فصل | 130 |
دوسری فصل | 131 |
تیسری فصل | 131 |
برتنوں وغیرہ کےڈھانکنےکابیان | |
پہلی فصل | 132 |
سونےسےپہلے | 132 |
کھانےپینےکی چیزڈھانپ دی جائے | 133 |
دوسری فصل | 134 |
لباس کابیان | |
لنگی | 136 |
چادر | 137 |
پگڑی اورٹوپی | 137 |
رومی جبہ | 138 |
اچکن اورشیروانی | 138 |
اچھالباس اورزیب وزنیت | 138 |
باریک لباس | 139 |
پہلی فصل | 141 |
رسول کریم ﷺ کالباس | 141 |
رسول اللہﷺ کابچھونا | 142 |
آپﷺکاتکیہ | 142 |
غیرضروری بستروں کی کراہت | 143 |
رحمت الہی سےمحروم بدنصیب | 143 |
ٹخنوں سےنیچےکپڑاہوناایک سنگین گناہ | 143 |