انوار المصابیح شرح مشکوۃ المصابیح جلد سوم

انوار المصابیح شرح مشکوۃ المصابیح جلد سوم

 

مصنف : ولی الدین الخطیب التبریزی

 

صفحات: 630

 

ادلہ شرعیہ اور مصادر شریعت کے تذکرے میں قرآن کریم کے بعد حدیث رسول ﷺ کا نمبر آتا ہے۔یعنی قرآن کریم کے بعد شریعت اسلامیہ کا یہ دوسرا ماخذ ہے۔حدیث کا اطلاق رسول اللہ ﷺ کے اُمور،افعال اور تقریرات پر ہوتا ہے۔ چنانچہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے اس منصب کے مطابق (جو اللہ پاک نے عطا کیا) توضیح وتشریح کی اور اس کے اجمالات کی تفصیل بیان فرمائی ،جیسے نماز کی تعداد اور رکعات،اس کے اوقات اور نماز کی وضع وہیت،زکوۃ کا نصاب،اس کی شرح،اس کی ادائیگی کا وقت اور دیگر تفصیلات،قرآن کریم کے بیان کردہ اجمالات کی یہ تفسیر وتوضیح نبوی،امت مسلمہ میں حجت سمجھی گئی اور قرآن کریم ہی کی طرح اسے واجب الاطاعت تسلیم کیا گیا۔یہی وجہ ہے کہ نماز زکوۃ کی یہ شکلیں عہد نبوی ﷺ سے آج تک مسلم ومتواتر چلی آرہی ہیں۔اس میں کسی نے اختلاف نہیں کیا۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ انوار المصابیح شرح مشکوٰۃ المصابیح‘‘ شیخ الحدیث مولانا عبد السلام بستوی کی ہے ۔مولانا صاحب اس کتاب کو الگ الگ پاروں میں شائع کر رہے تھےجیسے ہی ایک پارہ ہوتا شائع کر دیتے ۔ گیارہ پارے ہوئے تھے کہ اللہ رب العزت کا بلاوا آ گیا اور یہ نا مکمل رہ گیا تھا ۔ تاہم بعد میں کچھ حصے پر فصیلۃ الشیخ مبشر احمد ریانی صاحب نے تحریج و نظر ثانی کا کام کیا۔ اور فصلیۃ الشیخ محمد ناصر الدین البانی کی تین جلد میں شائع شدہ مشکوٰۃالمصابیح کی تحقیق کو بھی اس نسخہ پر اردو قالب میں نقل کر دیا گیا ہے ۔اور ساتھ ساتھ اس کتاب میں احادیث کے عنوانوں کو بھی درج کر دیا گیا ہے تا کہ احادیث کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ اس کتاب پر جن جن لوگوں نے محنت کی ہے ان کی محنت قبول فرمائے اور ان کے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
حرم مکہ کی حرمت کابیان  
اللہ تعالیٰ کی ہرآفتوں سےبچائےرکھے 21
پہلی فصل 23
حرم کادرخت کاٹناجائزنہیں 24
حرم میں اسلحہ کی نمائش جائزنہیں 24
حرم میں بغیراحرام داخل ہونےکابیان 25
بیت اللہ پرایک لشکرحملہ کرےگااس کاانجام 25
دوسری فصل 27
مکۃ المکرمہ کی فضیلت 27
تیسری فصل 28
مدینہ منورہ کےحرم ہونےکابیان
اللہ تعالیٰ  اس کوہربلاسےمحفوظ رکھے 30
مدینہ منورہ کی فضیلت 31
مدینہ کےلیےآپﷺ کی دعا 33
مدینہ میں وباءنہیں 33
مدینہ میں سکونت اختیارکرنےکابیان 33
مدینہ کانام اللہ نےطابہ رکھاہے 34
مدینہ میں میل کچیل کونکال کرباہر کرتاہے 35
دجال مدینہ میں داخل نہ ہوسکےگا 36
مدینہ کےباشندوں سےفریب سےاجتناب کابیان 36
مدینہ سےرسول اللہ کی محبت 36
احدپہاڑسےرسول اللہ کی محبت 37
دوسری فصل 37
مدینہ میں فوت ہونا 39
فرشتےمدینہ کےپیرادارہوں گے 40
تیسری فصل 40
رسول اللہﷺ کی مدینہ کےلیے برکت کی دعا 40
وادی عقیق میں نمازکی فضیلت 41
بیچنے اورخریدنےکابیان
تجارت کےفائدے 43
اصول تجارت کی توضیح 46
تجارت اوررسول اللہﷺ کااسوہ حسنہ 49
حلال روزی کمانےاورتلاش کرنےکابیان
پہلی فصل 50
حلال کمانےکی ترغیب 50
حلال وحرام میں تمیزکابیان 51
کتےکی خریدوفروخت منع ہے 54
شراب مردارخنزیراوربتوں کی خریدوفروخت حرام ہے 55
کتےاوربلی کی تجارت ممنوع کام ہے 55
سینگی پراجرت دینا 55
دوسری فصل 56
حرام کمائی کی وعید 57
شک والی تجارت سےاجتناب کرناچاہیے 57
شراب کےکاروبار کی حرمت 59
گانابجانےکی اجرت کابیان 60
تیسری فصل 61
قرآن مجیدپراجرت کابیان 61
بجوکی خریدوفروخت 62
کاہن کی کمائی 64
لین دین اورمعاملات مین نرمی کرنےکابیان
پہلی فصل 66
خریدوفروخت مین قسم نہیں کھائی چاہیے 67
دوسری فصل 68
متقی تاجرکی فضیلت 69
بیع اورخیارکابیان
دوسری فصل 72
سودکابیان
پہلی فصل 74
ردی کھجورکےبدلے اچھی کھجورخریدنا 75
ایک غلام کےبدلے دوغلام خریدنا 77
غیرمعلوم مقدارکےبدلے مقداروالی چیزبیچنےکابیان 77
دوسری فصل 78
خشک کھجورکےبدلےتازی کھجورکی خریدوفروخت 79
جانورکےبدلےگوشت بیچنا 79
جانورکےبدلےادھارجانورکی خریدوفروخت 80
تیسری فصل 81
سودادھارمیں بےنقدمیں نہیں 81
سودکاگناہ 81
سودی کاروبارسےبرکت اٹھ جاتی ہے 82
سودکےکاروبارکرنےوالےپرنبی ﷺ کی لعنت کابیان 83
قرض پہ ہدیہ لیناکیساہے 84
ناجائز تجارتوں کابیان
پہلی فصل 87
مخابرہ:محاقلہ،مزابنہ کابیان 88
کھیتی کی پیداوارہونےسےبہلے فروخت کرنا 90
کچےپہل کی خریدوفروخت 91
مال کو قبضہ میں لینےسےبہلے بیچنےکابیان 93
بیع پہ بیع کابیان 93
بازارآنےسےپہلے قافلوں کوملنا 94
بھاؤپہ بھاؤکرنا 95
شہری کادیہاتی کامال بیچنا 96
حبل الحبلۃ کو فروخت کرنےکی ممانعت 98
سانڈھ کی جفتی کابیان 98
بچےہوئے پانی کی خریدوفروخت 98
دھوکہ دہی کی ممانعت 99
دوسری فصل 99
خریدوفروخت میں غیرمعلوم استثناء کابیان 99
انگورو کوسیاہ ہونےسےپہلے بیچنا 100
غیرموجودچیزکی خریدوفروخت 102
ایک سودےمیں دوسودے کرنا 103
تیسری فصل 107
با ب مشروط بیع کےبارےمیں
پہلی فصل 108
ولاءکی خریدوفروخت 111
دوسری فصل 111
خریدنےاوربیچنےوالےمیں اختلاف ہوتوکیاکیاجائے 112
ناپسندیدہ بیع کو توڑنےکابیان 112
بیع سلم اوررہن کابیان
پہلی فصل 115
دوسری فصل 116
پیمانےاوروزن کااعتبار کیسےکیاجائے 117
گرانی کےخیال سےغلہ روکنےکابیان
پہلی فصل 120
ذخیراندوزی کرنا 120
دوسری فصل 120
تیسری فصل 121
افلاس)اورمہلت دینےکابیان
پہلی فصل 123
فرض دارکو مہلت دینےکی ممانعت 124
افاہہ 126
مقروض کاقرض اداکرنےکابیان 127
قرض شہیدسےبھی معاف نہیں 128
دوسری فصل 129
قرض سےپاک شخص کوجنت کی ضمانت 132
قرض ادانہ کرناکبیرہ گناہ 132
حرام کوحلال اورحلال کوحرام کرنےوالی شرط جائزنہیں 132
تیسری فصل 133
وزن میں زیادہ کون 133
شرکت اوروکالت کابیان
پہلی فصل 137
دوسری فصل 136
امانت اداکرنےکابیان 138
تیسری فصل 139
غصب اورعاریت کابیان
دوسری فصل 144
بنجرزمین کوآبادکرنےوالاا س کامالک ہے 144
تجارت میں ظلم نہ کرنےکی ترغیب 144
جانورکھیت کی فصل کو نقصان پہنچائےتو 146
بقدرضرورت بغیراجازت دودھ پینا 147
بغیراجازت باغ سےکھانا 148
ادھاری چیزضائع نہ ہوجائےتو 148
تیسری فصل 149
کسی کی زمین پرناحق قبضہ کرنےکی سزا 149
شفع کابیان
پہلی فصل 151
دوسری فصل 152
ہمسایہ شفعہ کازیادہ حق دارہے 153
شریک شفعہ کازیادہ حق دار ہے 153
تیسری فصل 154

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
15.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment