انوار المصابیح شرح مشکوۃ المصابیح جلد دوم

انوار المصابیح شرح مشکوۃ المصابیح جلد دوم

 

مصنف : ولی الدین الخطیب التبریزی

 

صفحات: 633

 

ادلہ شرعیہ اور مصادر شریعت کے تذکرے میں قرآن کریم کے بعد حدیث رسول ﷺ کا نمبر آتا ہے۔یعنی قرآن کریم کے بعد شریعت اسلامیہ کا یہ دوسرا ماخذ ہے۔حدیث کا اطلاق رسول اللہ ﷺ کے اُمور،افعال اور تقریرات پر ہوتا ہے۔ چنانچہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے اس منصب کے مطابق (جو اللہ پاک نے عطا کیا) توضیح وتشریح کی اور اس کے اجمالات کی تفصیل بیان فرمائی ،جیسے نماز کی تعداد اور رکعات،اس کے اوقات اور نماز کی وضع وہیت،زکوۃ کا نصاب،اس کی شرح،اس کی ادائیگی کا وقت اور دیگر تفصیلات،قرآن کریم کے بیان کردہ اجمالات کی یہ تفسیر وتوضیح نبوی،امت مسلمہ میں حجت سمجھی گئی اور قرآن کریم ہی کی طرح اسے واجب الاطاعت تسلیم کیا گیا۔یہی وجہ ہے کہ نماز زکوۃ کی یہ شکلیں عہد نبوی ﷺ سے آج تک مسلم ومتواتر چلی آرہی ہیں۔اس میں کسی نے اختلاف نہیں کیا۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ انوار المصابیح شرح مشکوٰۃ المصابیح‘‘ شیخ الحدیث مولانا عبد السلام بستوی کی ہے ۔مولانا صاحب اس کتاب کو الگ الگ پاروں میں شائع کر رہے تھےجیسے ہی ایک پارہ ہوتا شائع کر دیتے ۔ گیارہ پارے ہوئے تھے کہ اللہ رب العزت کا بلاوا آ گیا اور یہ نا مکمل رہ گیا تھا ۔ تاہم بعد میں کچھ حصے پر فصیلۃ الشیخ مبشر احمد ریانی صاحب نے تحریج و نظر ثانی کا کام کیا۔ اور فصلیۃ الشیخ محمد ناصر الدین البانی کی تین جلد میں شائع شدہ مشکوٰۃالمصابیح کی تحقیق کو بھی اس نسخہ پر اردو قالب میں نقل کر دیا گیا ہے ۔اور ساتھ ساتھ اس کتاب میں احادیث کے عنوانوں کو بھی درج کر دیا گیا ہے تا کہ احادیث کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ اس کتاب پر جن جن لوگوں نے محنت کی ہے ان کی محنت قبول فرمائے اور ان کے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
میت کی نمازجنازہ
مریض کی بیمارپرسی اوربیماری کاثواب
پہلی فصل 21
مسلمان کےمسلمان پرحقوق 21
مریض کی عیادت کااجر 22
بیمارپرسی کےآداب 23
پھوڑےپھنسی پردم 24
معوذات سےدم کاطریقہ 24
جسم میں دردکامسنون دم 25
جبریل امین﷤ کادم 25
حسین کریمین ؓکارسول اللہﷺکادم 25
مصائب سےگناہوں کادورہونا 26
مومن اورمنافق کی زندگی میں فرق 27
طاعون سےموت شہادت ہے 28
شہادت کی اقسام 28
طاعون زہ علاقے سےفرار کاحکم 29
آنکھوں کےبدلے جنت 29
دوسری فصل 30
مومن کی بیماپرسی کااجر 30
بیمارپرسی کےوقت کیاکہاجائے 32
مومن کی بیماری مین اس کے اعمال صالحہ کااجر 33
شہداءکی اقسام 33
پیٹ کی بیماری سےموت کی فضیلت 37
تیسری فصل 37
یہودی کی عیادت اوردعوت اسلام 37
بیمارکےبارےمیں عمدہ بات کرنا 37
مرگی کی بیماری پرصبرکاپھل 38
بیماری گناہوں کوختم کرتی ہے 39
بخارکےلیے نسخہ نبویﷺ 39
بخارجہنم سےنجات 40
جائے پیدائش سےدوروفات کی فضیلت 43
موت کی آروزاوراس کی یادکرنا
پہلی فصل 45
موت کی دعاکرنےکی ممانعت 45
مومن کی موت کاانعام اللہ تعالیٰ کی رضاہے 45
موت مومن کےلیےاللہ کی رحمت ہے 46
زندگی کوایک مسافرکی طرح بسرکرنا 46
دوسری فصل 47
موت کوکثرت سےیادکرناچاہیے 47
مومن کی موت منظر 48
اچانک موت کابیان 48
اللہ  تعالیٰ سےاچھا گمان رکھنا 49
تیسری فصل 49
موت کی آرزونہ کرو 49
خباب﷜اورحمزہ ﷜کےکفن کاذکر 50
مرنےوالے کےپاس کیاکہناچاہیے
پہلی فصل 51
مرنےوالےکےپاس کلمہ پڑھنا 51
مصیبت کےوقت کیاکہاجائے 51
دوسری فصل 52
انسان کاآخری کلام کیاہوناچاہیے 54
میت کےپاس سورہ یٰسین پڑھناکیساہے؟ 54
تدفین میں جلدی کرنا 55
تیسری فصل 56
نیک آدمی کاسفرآخرت اوربرے آدمی کاانجام 56
مومن روح کااستقبال اورکافروروح کاانجام 58
مومن کی روح جنت میں پروندوں کی شکل میں ہوتی ہے 63
میت کوغسل دینےکفنانےکابیان
کفنانےکابیان 65
پہلی فصل 66
میت کےغسل کاطریقہ 66
رسول اللہﷺ کاکفن 67
کفن میں میانہ روی 67
حاجی کاکفن اورخوشبو کاحکم 67
دوسری فصل 68
سفیدکپڑوں اورسرمےکابیان 68
انسان حالت موت میں ہی اٹھایاجائےگا 68
سب سےاچھاکفن 69
تیسری فصل 70
مصعب بن عمیراورحمزہ﷜ کےکفن 70
حضرت مصعب بن عمیر﷜ 73
مدینہ میں جمعہ قائم کرنا 74
بیعت عقبہ ثانیہ 75
ہجرت مدینہ 75
غزوات 75
شہادت 76
تجہیزوتکفین 76
سیدالشہداءاحضرت حمزہ ابن عبدالمطلب﷜ 76
مواخات 77
ہجرت 77
غزوہ بنی قینقاع 78
غزوہ احد 78
شہادت 78
تجہیزوتکفین 79
عبداللہ بن ابی کی تدفین 79
جنازےکےساتھ ساتھ چلنےاورنمازپڑھنےکابیان
نمازجناز ہ پڑھنےکاطریقہ 82
پہلی فصل 83
جنازےمیں جلدی کرنا 83
جنازہ دیکھ کراحترما کھڑےہونا 84
غیرمسلم کےجنازہ پرکھڑاہونا 84
تدفین میں شرکت کاثواب 85
شاہ نجاشی کاجنازہ 85
نمازجنازہ کی تکبیریں 86
نمازجنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھناسنت ہے 86
نمازجنازہ کی ایک دعا 87
مسجدمیں نمازجنازہ کاجواز 88
عورت کی نمازجنازہ میں امام کہاں کھڑاہو 88
قبرپرنمازجنازہ اداکرنا 89
جنازے پراگرچالیس مسلمان ہوں تومغفرت کی خبر 90
لوگوں کی گواہی انجام میت میں معتبر ہوگی 90
فوت شدگان کوگالیاں مت دو 91
شہداءاحدکی تجہیزوتکفین 92
دوسری فصل 93
جنازےکےساتھ چلنےکاطریقہ 93
جنازےکی ایک دعا 93
جنازےکےساتھ چلنےکاطریقہ 93
جنازے کی ایک دعا 93
جنازے کی ایک اوردعا 96
فوت شدگان کی نیکیوں کاذکرکرنا 96
نمازجنازہ میں اما م کہاں کھڑاہو 97
تیسری فصل 98
جنازےکےاحترام میں کھڑےہونا 98
نمازجنازہ صفیں 100
نمازجنازہ کی ایک دعا 100
بچےکی نمازجنازہ کی دعا 101
قبرمیں میت کودفن کرنےکابیان
پہلی فصل 103
قبرکیسی بنائی جائے 103
اونچی قبربنانےکی ممانعت 103
پکی  قبربنانےکی ممانعت 104
قبرپربیٹھنااورنمازپڑھنا 104
دوسری فصل 104
قبروں کی اقسام کاذکر 104
جنگ احدکےشہداءکی قبریں 105
میت کوقبرمیں اتارتےوقت کی دعا 106
قبرپرمٹی ڈالنا 107
قبرکےسرہانےکوئی نشانی رکھنا 108
مردےکی ہڈی توڑنا 109
تیسری فصل 109
ام کلثوم ؓکی تدفین 109
عمروبن العاص ﷜کی تدفین کےلیےوصیت 110
تدفین  میں جلدی کرنا 110
عبدالرحمن بن ابی بکرؓ کاانتقال اورتدفین 111
رسول اللہﷺ کاقبرپرمٹی ڈالنا 112
قبرپربیٹھنا 112
میت پرورنا
پہلی فصل 113
نبی کریمﷺ کااپنےبیٹےکی وفات پررونا 113
رونااللہ کی رحمت ہے 114
نوحہ کرنےپرعذاب کی وعید 115
جاہلیت کی باتیں 116
صبرصدمےکی پہلی خبرپرہوتاہے 116
جس کےتین بچےمرجائیں اس کااجر 116
صبرپرجنت 117
دوسری فصل 118
مومن خوشی یاغم اللہ تعالی کی تعریف کرتاہے 118
چھوٹےبچےکی وفات پراجروثواب 119
میت کےگھروالوں کےلیے کھاناپکانا 122
تیسری فصل 125
نوحہ کرنےپرمیت کوبھی عذاب ہوسکتاہے 125
حضرت زیدبن حارثہ جعفراورعبداللہ بن رواحہ ؓکی شہادت 127
ابوسلمہ ﷜ کی وفات 128
جائزرونےکی صورت اورنوحہ کرنا 133
چھوٹےبچےجنت کےسیاح ہیں 135
نوحہ والےجنازےمیں شرکت کرنا 135
خواتین کےلیےدرس 136
معصوم فوت شدہ بچےاپنےوالدین کےجنت میں داخلے کاذریعہ ہوں گے 137
مصیبت کی ابتداء میں صبرکااجر 138
قبروں کی زیارت کابیان
پہلی فصل 141
تین ممنوعہ امورکی اجازت 141
نبی کریمﷺ کوان کی والدہ ماجدہ کےلیے دعائےمغفرت سےمنع کردیاگیا 141
قبرستان والوں کےلیے دعائے مغفرت 142
دوسری فصل 143
تیسری فصل 143
عورتوں کےلیے قبرستان جانا 144
زکوۃ کابیان
زکوۃ کےمصارف 147
پہلی فصل 148
زکوۃ میں درمیانے درجے کامال لیاجائے 148
زکوۃ ادانہ کرنےوالے مال گنجاسانپ بن جائےگا 151
زکوۃ عمدہ طریقے سےاداکی جائے 152
زکوۃ اداکرنےوالےکےلیے دعائے نبوی 152
سرکاری اہل کاروں کودروان ڈیوٹی ملنےوالے تحائف کی ملکیت 153
دوسری فصل 155
عمال زکوۃ اگرزیادتی پراترآئیں 156
انصاف پردروعاصل زکوۃ کارتبہ 157
زکوۃ  کی فرضیت 157
تیسری فصل 159
مانعین زکوۃ کےخلاف سیدناابوبکر﷜کااعلان جنگ 159
جن چیزوں میں زکوٰۃ واجب ہےان کابیان
پہلی فصل 161
کھجوراوراونٹوں میں زکوۃ 161
اونٹوں اوربکریوں میں زکوۃ کانصاب 162
زمین کی کھیتی سےعشر 165
حادثات کےتاوان کےمعانی 165
دوسری فصل 166
زکوۃ کےمتفرق احکامات 166
زیورکی زکو ۃ کی فرضیت 169
تیسری فصل 170

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
15.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment