انوار المصابیح شرح مشکوۃ المصابیح جلد اول

انوار المصابیح شرح مشکوۃ المصابیح جلد اول

 

مصنف : ولی الدین الخطیب التبریزی

 

صفحات: 745

 

ادلہ شرعیہ اور مصادر شریعت کے تذکرے میں قرآن کریم کے بعد حدیث رسول ﷺ کا نمبر آتا ہے۔یعنی قرآن کریم کے بعد شریعت اسلامیہ کا یہ دوسرا ماخذ ہے۔حدیث کا اطلاق رسول اللہ ﷺ کے اُمور،افعال اور تقریرات پر ہوتا ہے۔ چنانچہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے اس منصب کے مطابق (جو اللہ پاک نے عطا کیا) توضیح وتشریح کی اور اس کے اجمالات کی تفصیل بیان فرمائی ،جیسے نماز کی تعداد اور رکعات،اس کے اوقات اور نماز کی وضع وہیت،زکوۃ کا نصاب،اس کی شرح،اس کی ادائیگی کا وقت اور دیگر تفصیلات،قرآن کریم کے بیان کردہ اجمالات کی یہ تفسیر وتوضیح نبوی،امت مسلمہ میں حجت سمجھی گئی اور قرآن کریم ہی کی طرح اسے واجب الاطاعت تسلیم کیا گیا۔یہی وجہ ہے کہ نماز زکوۃ کی یہ شکلیں عہد نبوی ﷺ سے آج تک مسلم ومتواتر چلی آرہی ہیں۔اس میں کسی نے اختلاف نہیں کیا۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ انوار المصابیح شرح مشکوٰۃ المصابیح‘‘ شیخ الحدیث مولانا عبد السلام بستوی کی ہے ۔مولانا صاحب اس کتاب کو الگ الگ پاروں میں شائع کر رہے تھےجیسے ہی ایک پارہ ہوتا شائع کر دیتے ۔ گیارہ پارے ہوئے تھے کہ اللہ رب العزت کا بلاوا آ گیا اور یہ نا مکمل رہ گیا تھا ۔ تاہم بعد میں کچھ حصے پر فصیلۃ الشیخ مبشر احمد ریانی صاحب نے تحریج و نظر ثانی کا کام کیا۔ اور فصلیۃ الشیخ محمد ناصر الدین البانی کی تین جلد میں شائع شدہ مشکوٰۃالمصابیح کی تحقیق کو بھی اس نسخہ پر اردو قالب میں نقل کر دیا گیا ہے ۔اور ساتھ ساتھ اس کتاب میں احادیث کے عنوانوں کو بھی درج کر دیا گیا ہے تا کہ احادیث کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ اس کتاب پر جن جن لوگوں نے محنت کی ہے ان کی محنت قبول فرمائے اور ان کے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مولاناعبدالسلام بستوی﷫ 32
مقدمہ امام تبریزی ﷫ 31
اعمال نیتوں کےساتھ ہیں 33
ایمان کاباب
پہلی فصل 39
حدیث جبرائیل ایمان کی بنیادی خصوصیات 39
اسلام کی بنیادکن چیزوں پرہےظ 44
ایمان کی اعلیٰ اورادنی شاخ 45
مسلمان کےاوصاف 46
نبی کریمﷺ سےمحبت کی علامت 47
ایمان کےبنیادی تقاضے 49
مومن کون؟ 49
اخروی نجات نبی کریمﷺ پرایمان سےمشروط ہے 50
دوسرے اجرکےحق دارخوش نصیب 50
کافروں سےجہادکب کیاجائےگا 51
مسلمان کی پہچان 52
ایک اعرابی کےسوال جواب 53
استقامت فی الدین 53
اسلام کیاہے؟ 54
وفد عبدالقیس کوایمانیات کی تعلیم 55
نبی کریمﷺ کن باتوں پربیعت لیتےتھے؟ 56
عورتوں کونصیحتیں 59
ابن آدم کااللہ تعالیٰ کوجھٹلانا؟ 60
اللہ تعالیٰ اوربندوں کاایک دوسرے پرحق 62
لاالہ الااللہ کہنےوالےکےلیے خوشخبری 63
اسلام سابقہ تمام گناہ مٹادیتاہے 67
دوسری فصل 70
جنت میں داخلہ دوزخ سےنجات 70
دوستی اوردشمنی کامعیار 72
مومن کےاوصاف 72
تیسری فصل 73
مومن پردوزخ کی آگ حرام ہے 73
موحداورمشرک کاانجام 75
اہل ایمان کےلیے خوشخبری 77
لاالہ الااللہ جنت کی چابی 79
اسلام کی برتری 80
نیکی اوربرائی کاتقابل 81
ایمان کی علامت کیاہے؟ 81
اسلام کےبعض اوصاف 82
بڑےگناہوں اورنفاق کی نشانیوں کاباب ہے
پہلی فصل 84
چندبڑے بڑے گناہ 85
بربادکرنےوالےسات گناہ 87
ارتکاب کبائرکےوقت ایمان کاخروج 87
منافق کی علامات 88
دوسری فصل 89
یہودیوں کانبی کریمﷺ سےسوالات کرنا 89
ایمان کی بنیاد 93
تیسری فصل 93
رسول اللہﷺ کی دس باتوں کی وصیت 93
وسوسہ کےبارےمیں باب ہے
پہلی فصل 95
وسوسہ قابل مواخذہ نہیں 96
ایمان کی علامت 96
شیطانی وسوسہ پراللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرنا 97
ہم زاد 97
ابن آدم پرپیدائش کےوقت شیطانی حملہ 98
شیطان کاروبار 98
اہل عرب سےشیطان کی مایوسی 99
دوسری فصل 99
وسوسہ شکرکاذریعہ بھی 99
شیطان اورفرشتےکاانسان پرتصرف 100
تیسری فصل 100
تخلیق الہیٰ کےبارےمیں شیطانی وسوسہ 100
جب شیطان نمازمیں ستائے 101
نمازمیں وسوسےکی پروانہ کرو 101
تقدیرپرایمان لانےکاباب 102
پہلی فصل 107
مخلوقات کی تقدیر 107
حضرت آدم﷤اورحضرت موسی﷤ کامباحثہ 107
تقدیرآغالب آنا 107
عمل کی اہمیت 108
قسمت میں لکھاپوراہوکررہتاہے 110
انسانوں کادل اللہ تعالیٰ کی انگلیوں کےدرمیان 112
بچےتوفطرت پرپیداہوتےہیں 112
کچھ صفات الہیٰ کابیان 113
دوسری فصل 114
قلم کی تخلیق 114
انسان کی وہی توفیق ہےجس کےلیے پیداکیاگیا 114
مسئلہ تقدیرمیں بحث ومباحثہ کی ممانعت 116
تخلیق آدم 117
قلب انسانی کی کیفیت 117
ایمان کی کچھ علامات
منکرین تقدیرکاعبرت ناک انجام
چھ قسم کےمعلون
بچوں کوزندہ دفن کرنےوالا
تیسری فصل
مقدرلکھاجاچکا
مسئلہ تقدیرپرگفتگو ایک ناپسندیدہ امر
مسئلہ تقدیرپرتشکیک کفرکی علامت
منکرین تقدیرکےلیے سزا
اولادآدم کابیان
صحابی رسول کاآخرت کویادکرکےرونا
اللہ تعالیٰ کاذریت آدم کےساتھ گفتگو فرمانا
فطرت میں تغیرنہیں
رنج غم تقدیرکےتابع ہے
عذاب قبرکےثبوت کاباب
پہلی فصل 133
آیت مبارکہ کامفہوم 133
قبرمیں سوال جواب 133
عذاب قبرکااثبات 135
دوسری فصل 136
منکرنکیرکےسوال اورقبرکاعذاب 136
قبرسےزیادہ وحشت ناک منظرکوئی نہیں 138
مسلمان بھائی کےلیے ثابت  قدمی کی دعا 138
کافرکےلیے عذاب قبر 139
تیسری فصل 140
سعدبن معاذکےلیے قبرکاتنگ اورکشادہ ہونا 140
قبرکافتنہ 140
قبرکےاندرنی مناظر 141
پہلی فصل 146
بدعت کارد 146
بدعت گمراہی ہے 146
تین بدبخت لوگ 147
جنت میں جانےسےانکارکرنےوالا 148
رسول کریمﷺ کی ایک مثال 148
اس کانام اسلام ہے 149
دنیاوی امورمیں نبی کریمﷺ کےمشورےکی شرعی حیثیت 151
نبی کریم ﷺکی مثال 151
گمراہ اورکج فکرون کی ایک علامت 154
نبی رحمتﷺ کی ناراضی کاایک منظر 155
سب سےبڑامجرم کون؟ 155
جھوٹی حدیثیں بیان کرنےوالے 156
اسرائیلیات کی تصدیسق یاتکذیب کی ممانعت 157
جھوٹےانسان کی علامت 158
ہرنبی کےلیےحواری ہوتےہیں 158
نیکی اوربرائی کےبارےمیں ایک ضابطہ 159
اسلام کاوصف 159
ایمان مدینہ میں سمٹ جائےگا 160
دوسری فصل 160
نبی کریمﷺ کےخواب میں فرشتےکاآنا 160
دنیاوی کروفرکےزعم میں انکارحدیث کرنےوالے 161
وصیت نبویﷺ 163
صراط مستقیم 164
ایمان کی نشانی 164
سنت زندہ کرنےکاثواب 164
امت مسلمہ کی زبوں حالی 165
بدعتی لوگوں کی کیفیت 170
جماعت کی اہمیت 171
رسول اللہﷺ کی وصیت 171
جھگڑاکس قدربری چیزہے 173
رہبانیت کی مذمت 173
رسول اللہﷺ کی نصیحت 175
تیسری فصفل 175
مسلمان جماعت سےدوری کےمفاسد 175
رسول اللہﷺ کےبعدہدایت کےلیے دوچیزیں 175
بدعت کی نحوست 176
قرآن کریم کی پیروی کااجروثواب 177
صراط مستقیم کی مثال 177
حضرت عمر﷜کاتورات کامطالعہ کرنا 178
کلام نبی ﷺ 179
فرائض کوضائع نہ کرو 179
علم کی فضیلت کےبیان میں یہ کتاب ہے
دعوت دین کی اہمیت 181
جھوٹی روایت بیان کرنےوالا 182
دین کی فقاہت 182
سلیم الفطرت لوگ 182
رشک کی جائزصورت 183
مرنےکےبعدثواب کاسلسلہ 183
مسلمان کےلیےخوشخبری 184
ریاکاری کی ہلاکتیں 185
علماءکےاٹھنےسےبربادی ہوگی 186
روزانہ وعظ نصیحت سےگریز 186
کارخیرکی طرف رہنمائی کرنےوالےکےلیے اجروثواب 187
دوسری فصل 189
اہل علم کی فضیلت 189
حصول علم سےمومن کاجی نہیں بھرنا 193
دین کی بات چھپانےوالےکےلیے وعید 194
ریاکارعالم دین کاانجام 194
محدثین کےلیےدعائےرسول اللہﷺ 195
جھوٹی حدیث بیان کرنےپروعید 197
اپنی رائے سے تفسیرکرنےپروعید 196
قرآن کریم کےمفاہیم پراختلاف اورجھگڑےکی ممانعت 197
قرآن کریم سات حرفوں پرنازل ہوا 196
قرآنی علم یک تین اقسام 198
بغیرعلم کےفتوی اورمشورہ دینےوالے کاگناہ 199
حصول علم کی ترغیب 200
تیسری فصل 202
حصول علم کےدوران موت کی فضیلت 202
علماء کی فضیلت 202
دعوت دین میں حکمت 203
اعمال جاریہ 204
حصول علم جنت کاراستہ 204
علم اروعلماءکےفضائل 205
علماءکےلیے غوروفکرکی کچھ احادیث 207
اچھےاوربرے علماء 208
لاعلمی کااعتراف کوئی عیب نہیں 210
ریاکارعلماءاورقاری 210
جب علم اٹھالیاجائےگا 211
غیرنفع بخش علم 212

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
17.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment