انمول موتی

انمول موتی

 

مصنف : محمد طاہر نقاش

 

صفحات: 98

 

بڑے لوگوں کی بعض باتیں ان کے تجربے کی ترجمان اور ان کی زندگی کا نچوڑ ہوتی ہیں۔ زیر نظر کتاب ’انمول موتی‘ میں ایسے لوگوں کی ان قیمتی باتوں کو جمع کیا گیا ہے جو ہماری زندگیوں کو کامیابی سے ہمکنار کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ مشہور کہاوتیں، ضرب الامثال اور اقوال زریں کو بھی کتاب کا حصہ بنایا گیا ہے۔ جن لوگوں کے اقوال و ارشادات کو اس کتاب میں جگہ دی گئی ہے ان میں نبی کریمﷺ، صحابہ کرام، مسلم دانشور، سیاستدان اور بہت سارے مغربی مفکرین وغیرہ شامل ہیں۔ مغرب کی ایسی مثبت چیزیں جو اسلام سے متصادم نہیں ہیں ان کو لینے سے اسلام ہمیں منع نہیں کرتا۔ کیونکہ حکمت ایک مومن کی گمشدہ متاع ہے وہ جہاں سے بھی ملے اسے لے لینا چاہیے۔ محمد طاہر نقاش صاحب وقتاً فوقتاً بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے کتب شائع کرتے رہتے ہیں یہ کتاب بھی ان کتب میں ایک اچھا اضافہ ہے جو بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کے لیے بھی اتنی ہی اہمیت کی حامل ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
آزادی 15
آنسو 16
اتحاد واتفاق 16
احسان 17
اخلاص 18
ارادہ 19
استاد 20
اطمینان ، بے اطمینانی 21
اعتماد 22
اعمال 23
امن 24
انتقام 25
اندیشہ 26
انسانیت 28
انقلاب 29
اہمیت 30
ایمان یا ایمان داری 31
سلوک 32
برداشت 33
بہادری 34
بھوک 35
بھیک 36
پاکیزگی 37
پچھتاوا یا ندامت 38
پیٹ 39
تاریخ 40
تجربہ 41
تخیل 42
ترقی 43
تعلیم وتربیت 44
تکلیف 45
تنہائی 46
ٹھوکر 47
جدوجہد 48
جذبات 48
جمہوریت 49
جنت 50
جنگ 51
جہنم 52
جھوٹ یا جھوٹا 53
چاپلوسی 54
چالاکی 55
چہرہ 56
حسد 57
حفاظت 58
حق 59
حماقت یا بے وقوفی 60
حوصلہ 61
خاموشی 62
خدمت 63
خوداعتمادی 64
خودغرضی 65
خیالات 66
خیرات یادان 67
درویش 68
دعا 69
دکھ 70
دماغ 71
دنیا 72
دوستی 73
دولت 74
دھوکہ 75
ڈریا خوف 76
راستہ 77
رائے 78
رشوت 79
روایت 80
زبان 81
زندگی 82
سختی 84
سماج یامعاشرہ 85
سوچنا 86
شاعر اور شاعری 86
شرم 87
شک وشبہ 88
شخص 89
شیطان 90
صداقت 91
طاقت یا قوت 92
ظلم یا ظالم 93
عزت واحترام 94
عدل 95
یاد 96
یکسوئی 96

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment