الوجیز فی اصول فقہ

الوجیز فی اصول فقہ

 

مصنف : عبد الکریم زیدان

 

صفحات: 496

 

وہ علم جس میں احکام کے مصادر ،ان کے دلائل کے ، استدلال کے مراتب اور استدلال کی شرائط سےبحث کی جائے او راستنباط کے طریقوں کووضع کر کے معین قواعد کا استخراج کیا جائے کہ جن قواعد کی پابندی کرتے ہوئے مجتہد تفصیلی دلائل سے احکام معلوم کرے ، اس علم کا نام اصول فقہ ہے ۔علامہ ابن خلدون کے بقول اس وجہ سے یہ علم علوم شریعت میں سے سب سے عظیم، مرتبے میں سب سے بلند اور فائدے کے اعتبار سے سب سے زیادہ معتبرہے (مقدمہ ابن خلدون ص:452) جس طرح کسی بھی زبان کو جاننے کےلیے اس زبان کے قواعد واصول کو سمجھنا ضروری ہے اسی طر ح فقہ میں مہارت حاصل کرنےکے لیے اصول فقہ میں دسترس اور اس پر عبور حاصل کرناضروری ہے اس علم کی اہمیت کے پیش نظر ائمہ فقہاء و محدثین نے اس موضوع پر کئی کتب تصنیف کی ہیں اولاً امام شافعی نے الرسالہ کے نام سے   کتاب تحریرکی پھر اس کی روشنی میں دیگر اہل علم نے کتب مرتب کیں۔ زیر نظر کتاب ’’ الوجیز فی اصول الفقہ‘‘ سید عبدالکریم زیدا ن کی اصول فقہ   کے موضوع پر جامع عربی کتاب کا ترجمہ ہے ۔ فاضل مصنف نے اس کتاب کو   چارابو اب(باب اول :حکم کی مباحث۔ باب دوم :احکام کے دلائل کی بحث میں۔باب ثالث:احکام کے استنباط کے طریقہ اور قواعد اور ان کے ساتھ ملحق قواعد ترجیح اور ناسخ ومنسوخ۔باب چہارم : اجتہاد ا راس کی شرائط ،مجتہد،تقلید اوراس کےتعریف۔) میں تقسیم کرکے   مثالوں کے ساتھ   تفصیلی مباحث پیش کی ہیں ۔یہ اپنی افادیت او رجامعیت کے پیش نظر   وفاق المدارس سلفیہ او راکثر مدارس دینیہ میں شامل نصاب ہے ۔

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ کتاب از مصنف 19
اصول فقہ کی تعریف مرکب اضافی کے اعتبار سے 20
اصول 20
فقہ 21
احکام 21
اصول فقہ کی اصطلاحی تعریف 24
قواعد 24
اصولی 26
فقیہ 26
اصول فقہ کی تعلیم سے غرض و غایت اور اس کی ضرورت 26
علم اصول فقہ کا وجود 27
اصول فقہ کی مباحث کے سلسلے میں علماء کے مسالک 31
طریقہ بحث درکتاب 34
مباحث حکم
حکم اور اس کی اقسام 36
حکم کی تعریف اور اس   کی اصلی اقسام 36
سنۃ 36
حکم شرعی کی اقسام 39
حکم تکلیفی 40
حکم وضعی 40
حکم تکلیفی اور حکم وضعی کے درمیان فرق 40
حکم تکلیفی کی اقسام 42
واجب 43
واجب کی اقسام 45
واجب کی تقسیم ادائیگی کے وقت کے اعتبار سے 45
واجب مطلق 45
واجب مقید 46
تعین مقدار کےاعتبار سے واجب کی اقسام 46
واجب محدد 46
تعین مطلوب کے اعتبار سے واجب کی اقسام 48
واجب معین 48
مکلف کے اعتبار   سے واجب کی اقسام 49
واجب عینی 49
واجب علی ا لکفایہ یا کفائی 49
مندوب
ندب کا لغوی معنی 51
مندوب کے دیگر نام بھی ہیں 52
پہلا مرتبہ 52
دوسرا مرتبہ 53
تیسرا مرتبہ 53
دواہم باتیں 53
حرام یا محرم
حرام 54
حرام کی اقسام 55
حرام لزامۃ 56
اس قسم کاحکم 56
محرم لغیرہ 57
مکروہ
مکروہ 59
پہلے کی مثال 59
دوسرے کی مثال 59
مکروہ کا حکم 59
مکروہ تحریمی 60
مکروہ تنزیہی 60
مباح
مباح 61
پہلے کی مثال 61
دوسرے کی مثال 61
تیسرے کی مثال 61
قابل لحاظ بات 62
عزیمت اور رخصت
عزیمت اور رخصت حکم تکلیفی کی قسم ہیں 64
رخصت کی اقسام 65
رخصت کا حکم 66
قابل لحاظ بات 68
حکم وضعی کی اقسام
سبب 70
سبب کی تعریف 70
سبب کی اقسام 70
پہلی قسم 70
دوسری قسم 71
سبب پر مرتب ہونے والے احکام کے اعتبار سبب کی اقسام 72
حکم تکلیفی کا سبب 72
مکلف کے فعل کےحکم کا سبب 72
اسباب کامسببات کے ساتھ ربط 72
مانع 72
سبب اورعلت 73
پہلے کی مثال 73
شرط
شرط کی تعریف 75
شرط اور رکن 75
شرط اور سبب 76
شرط کی اقسام 76
پہلی قسم 76
دوسری قسم 76
شرط کی تقسیم ثانی 77
شرط شرعی 77
شرط جعلی 77
پہلی قسم 77
دوسری قسم 78
مانع
مانع الحکم 79
مانع السبب 79
صحت اور بطلان
صحت اور بطلان 82
صحت اور بطلان حکم وضعی کی قسمیں ہیں 82
بطلان اور فساد 83
عبادات 84
معاملات 84
حاکم
حکم کی تعریف 87
پہلا مسئلہ 87
دوسرا مسئلہ 88
پہلا قول 88
دوسرا قول 89
تیسرا قول 90
پسندیدہ قول 91
ثمرہ اختلاف 92
محکوم فیہ
محکوم فیہ 93
محکوم فیہ کی شرائط
صحت تکلیف کی شرائط 95
اہم بات 97
مشقت والے اعمال 98
محکوم فی نسبت کے اعتبار سے
مکلفین کے وہ افعال جن کا تعلق شرعی احکام سے ہے 101
اللہ کا حق 101
بندے کا حق 104
وہ چیزیں جن میں دونوں حقوق جمع ہیں اور اللہ کا حق غالب ہے 104
محکم علیہ
محکوم علیہ 106
تکلیف کے صحیح ہونے کی شرطیں 106
تکلیف کی شرط پر   اعتراض 107
اہلیت اور اس کے عوارض
تمہید 111
اہلیت
اہلیت کی تعریف 111
اہلیت وجوب 112
ادا کی اہلیت 113
پہلا دور ، جنین کا دور 114
دوسرا دور ولادت سے اشیاء کی پہچان تک کا دور 115
تیسرا دور ، دور تمیز سے دور بلوغت تک 117
صغیر ماذون 119
چوتھا دور ، بلوغت کے بعد کا دور 119
عوارض اہلیت
تمہید 120
عوارض کی اقسام 120
عوارض سماویہ 121
عوارض مکتسبہ 121
عوارض سماویہ
(1)جنون 122
92۔بعض اصولیین کے نزدیک جنون کی تعریف 122
93۔ مجنون کی ممانعت اور مدت تکمیل 123
(2) العتہ 124
دیوانی قانون میں معتوہ کا حکم 125
(3)نسیان 126
(4) النوم والاغماء 127
(5)المرض 128
مریض کا نکاح 129
طلاق المریض 130
عراقی قانون میں مریض کی طلاق 131
(6) الموت 132
پہلا قول ! 133
دوسرا قول 133
تیسرا قول 134
عوارض مکتسبہ
(1)جہل 136
دار السلام میں جہل و ناواقفیت 136
مقررہ قوانین میں ایک ضابطہ 138
دار الحرب میں ناواقفیت 138
(2)الخطاء
(3)الھزل
اخبارات 142
اعتقادات 142
انشاءات 143
پہلی نوع 143
نوع ثانی 143
(4) السفہ
تمہید 144
جعفریہ کے نزدیک 145
رشد سے مقصود 146
قول اول 146
قول ثانی 146
راجح قول 148
قول اول 149
قول ثانی 149
اما م ابو حنیفہ کے دلائل 150
القول الراجح 152
مسئلہ ثالث : سفیہ کی ممانعت کب مکمل ہوتی ہے ؟ 153
مسئلہ اربع: سفیہ محجور کے تصرفات کا حکم 154
مسئلہ خامس ! عراق کے دیوانی قانون میں سفاہت کا حکم 155
مسئلہ سادس ! مصری دیوانی قانون میں سفاہت کاحکم 156
(5)السکر
تمہید 158
اول نشہ بطریق مباح 158
ممنوع طریقہ سے نشہ 159
(1)وہ چیزیں جو اس کے قولی معامالت کے ساتھ خاص ہیں 159
(ب) وہ چیزیں جواس کے افعال کے ساتھ خاص ہے 160
دلائل ! اول 160
ثانی ! 161
ثالث 162
رابع 162
خامس 163
دلائل کا محاکمہ اور فقہاء کے اقوال میں سے راجح قول کا بیان 164
قوانین وضعیہ میں سکران کا حکم 165
(6)اکراہ
تمہید 167
اکراہ کی تعریف 167
اکراہ کی اقسام 168
کیا اکراہ اہلیت کے منافی ہے ؟ 169
مکرہ کے تصرفات میں اکراہ کا اثر 170
قول راجح 174
ثانی ، افعال 176
قسم اول 176
قسم ثانی 176
قسم ثالث 176
عراقی قانون میں اکراہ کی حیثیت 177
(2)قانون احوال شخصیہ 178
(3) عراقی قانون عقوبات 178
ادلۃ الاحکام
تمہید 180
ادلہ کی تقسیمات 181
تقسیم اول 181
تقسیم ثانی 181
ادلہ کی تمام ا نواع کا مرجع کتاب پاک ہے 182
ادلہ کی ترتیب 184
القرآن
قرآن پاک کی تعریف و حجیت 186
قرآن پاک کے خواص 187
وجوہ اعجاز 189
احکام القرآن 190
قرآن پاک میں احکامات کی تفصیل 192
احکام بیان کرنے میں قرآن پاک کا اسلوب 194
احکامات پر قرآن پاک کی دلالت 196
السنۃ
سنت تشریع احکام کے لیے ماخذ 199
ثانی اجماع سے سنت کا ثبوت 200
ثالث عق سے سنت کا ثبوت 200
ماہیت کے اعتبار سے سنت کی اقسام 201
ثالث سنت تقریریہ 205
سنت کی اقسام ہم تک نقل ہونے کے اعتبار سے 206
سنت متواتر ہ 207
سنت متواترہ کی اقسام 208
سنت مشہورہ 209
سنت احاد 210
خبر واحد پر عمل کی شرائط 212
قول ثانی 213
خبر واحد کو قبول کرنے کے لیے مالکیہ کی شرائط 213
خبر واحد کی قبولیت کے لیے احناف کی شرائط 214
راجح قول 215
سنت سے ثابت ہونے والے احکام 217
احکامات پرسنت کی دلالت 218
اجماع
اجماع کی تعریف 220
اس اصطلاحی تعریف پر مندرجہ ذیل اصول مبنی ہیں 220
(7)حجیت اجماع 223
انواع اجماع 224
راجح قول 227
کسی مسئلے میں دو قول ہونے کی صورت میں مجتہدین کا اختلاف 227
راجح قول 230
اجماع کے لیے مستند 231
اجماع کے انعقاد کا ممکن ہونا اور اس میں اختلاف کا بیان 232
اس اختلاف میں تفصیل ہے 233
موجودہ زمانے میں اجماع کی اہمیت اور اس کے انعقاد کا امکان 235
قیاس
قیاس کی تعریف 236
ارکان قیاس 237
قیاس کی مثالیں 238
قیاس کی شرائط 239
اولاً اصل کے حکم کی شرائط 240
فرع کی شرائط 242
علت کی شرائط 244
(1)پہلی شرط علت کا وصف ظاہر ہونا 249
(2) علت ایک منضبط و معین وصف ہو 250
(3)علت ایساو صف ہو جوحکم کے مناسب ہو 251
(4) علت وصف متعدی ہونا چاہیے 252
(5)علت ایسے اوصاف میں سے ہو جن کو شارع نے لغو نہیں کہا 252
حکم اور علت میں مناسبت 254
مناسب مؤثر 254
مناسب ملائم 255
مناسب مرسل 258
مناسب ملغیٰ 258
مسالک علت 259
نص 259
دوسرا اجماع 261
تیسرا سبر وتقسیم 262
چوتھی تنقیح المناط 264
تخریج المناط و تحقیق المناط 265
قیاس کی اقسام و انواع 267
اول : قیاس اولیٰ 267
سوم : قیاس ادنیٰ 268
حجیت قیاس 268
قیاس کے حجت شرعی ماننے والوں کے دلائل 268
دوم 270
سوم 270
چہارم 271
پنجم 272
ششم 272
قیاس کے منکرین کے دلائل 273
دوم 274
سوم 274
چہارم 274
قول راجح 275
الاستحسان
تعریف استحسان 283
مثالیں 285
استحسان کی اقسام 286
(1)استحسان نص کے اعتبار سے یعنی وہ جس کی سند نص ہو 286
استحسان بالاجماع 287
(3)ایسا استحسان   جس کی سند عرف ہو 287
(4)استحسان ضرورت کی وجہ سے 287
(5)استحسان مصلحت کی وجہ سے 288
استحسان کی حجیت 288
مصلحت مرسلہ
مصلحت مرسلہ کی تعریف 290
معتبر مصالح 290
باطل شدہ مصالح 291
مرسل مصالح 292
حجیت مصالح 292
مصالح مرسلہ کے منکرین کے دلائل اور ان پر تنقید 293
قائلین مصالح مرسلہ کے دلائل 295
راجح قول 297
مصلحت مرسلہ پر عمل کی شرائط 297
مصلحت مرسلہ پر عمل کی شرائط 297
مصالح مرسلہ کی بنیاد پر بعض اجتہادی مسائل 298
سد ذرائع
سد ذرائع کی تعریف 301
سد ذرائع پر عمل کرنے کے بارے میں علماء کا اختلاف 302
راجح قول 304
سد ذرائع اور مصالح مرسلہ 308
عرف
عرف کی تعریف 310
عرف عمل کے اعتبار سے 310
عرف باعتبار قول کے 311
عرف کی حجیت 312
عرف کی معتبر ہونے کی شرائط اس پر حکم کی بنا رکھنے کے لیے 314
عرف مرجع ہے تطبیق احکام کا 316
احکام بدلنا زمانہ کی تبدیلی کی وجہ سے 317
قول صحابی
تمہید 320
محل اختلاف 320
ہم سے ماقبل کی شریعتیں
ہم سے پہلے کی شریعتوں کا مقصد 323
ہم سے پہلی شرائع کی اقسام 323
پہلی نوع 323
دوسری نوع 324
تیسری نوع 324
چوتھی نوع 324
استصحاب
استصحاب کی تعریف 328
استصحاب کی اقسام 329
دو مبرات اصلیہ یا عدم اصلیہ سے متعلق استصحاب 329
حجیت اسصتحاب 330
استصحاب پر ایک نظر 331
وہ قواعد اور اصول جو استصحاب پر مبنی ہیں 332
احکام مستنبط کرنے کے طریقے اور اس کے قواعد
تمہید 334
لغوی اصولی قواعد
تمہید 336
لفظ کا کسی معنی کے لیے وضع ہونا
خاص 337
خاص کی تعریف اور اس کی اقسام 337
خاص کا حکم 339
مطلق اور مقید
مطلق اور مقید کی تعریف 342
مطلق کا حکم 342
ثانی 343
مقید کا حکم 344
مطلق کو مقید پر محمول کرنا 345
قوانین وضعیہ میں مطلق و عقید کی مثالیں 348
امر
امر خاص کی قسم 352
موجب الامر 353
امر نہی کے بعد 356
امر کی دلالت تکرار پر 358
امر کی دلالت فوراً ہوتی ہے یا دیر سے 360
جس چیز سے واجب کی تکمیل ہو وہ بھی واجب ہے 362
نہی
نہی کن معنوں میں مستعمل ہے 365
کیا نہی فوراً حکم کی تعمیل کا اور تکرار کا تقاضا کرتی ہے 366
عام
عام کی تعریف 370
عموم کے ا لفاظ
(محلاوی ص 65، المسودۃ ص89) 370
مردوں کے خطاب میں عورتو ں کا داخل ہونا 374
جمع کے کم سے کم افراد 376
امت کے خطاب میں نبی کریم ﷺ کا داخل ہونا 376
عام کی تخصیص 376
ادلۂ تخصیص 377
مخصص منفصل یعنی مستقل تخصص 377
اول : کلام مستققل متصل بالعام 377
کلام مستقل منفصل 378
ثال: عقل 380
رابع : عرف 380
مخصص متصل ، یعنی غیر مستقل مخصص 381
اول : استثناء 382
فائدہ 383
ثانی : صفۃ 384
ثالث: شرط 384
رابع : غایۃ 385
عام کی دلالت 386
ثمرہ اختلاف 387
امر اول 387
دوسری بات 389
عام کی اقسام 391
(1)عام کی مثالیں 392
(2) عام کی تخصیص کی مثالیں 393
اعتبار لفظ کی عمومیت کا ہوتا ہے نہ کہ سبب کے خاص ہونے کا 396
مشترک
تعریف 398
لغت میں مشترک کے پائے جانے کے اسباب 398
مشترک کاحکم 400
مثالیں 400
عموم مشترک 402
لفظ اپنے معنی میں استعمال کے اعتبار سے
حقیقت 404
حقیقت کا حکم 405
(2)مجاز 406
علاقہ و تعلق کی اقسام 406
قرینہ کی اقسام 408
مجاز کا حکم 408
حقیقت و مجاز کو جمع کرنا 409
(3)صریح و کنایہ 410
صریح کا حکم 410
کنایہ 411
لفظ کی معنی پر دلالت
واضح الدلالۃ 412
(1)ظاہر 412
ظاہر کا حکم 414
(2)نص 414
نص کا حکم 415
ظاہر اور نص کے درمیان فرق 415
تاویل 415
قوانین وضعیہ میں تاویل کاحکم 418
(3) مفسر 419
تفسیر و تاویل کے درمیان فرق 420
(4) محکم 421
محکم کا حکم 422
واضح الدلالۃ الفاظ کے مراتب 422
غیر واضح الدلالہ
(1)خفی 423
خفی کا حکم 426
(2) مشکل 426
قوانین وضعیہ میں مشکل کی مثالیں 427
مشکل کا حکم 428
مجمل کا حکم 429
لفظ کا اپنے معنی پر دلالت کاطریقہ
تمہید 432
عبارۃ النص فی القوانین 433
قوانین وضعیہ میں عبارۃ ا لنص کی مثالیں 434
نصوص شرعیہ سے ا شارہ النص کی مثالیں

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
17.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment