عالم اسلام پر امریکی یلغاریں کیوں

عالم اسلام پر امریکی یلغاریں کیوں

 

مصنف : گریس ہال سیل

 

صفحات: 142

 

مغربی دنیا اب تک مختلف ذرائع سے سیاسی، سماجی ، فوجی اور اقتصادی سطح پر مسلمانوں پر حاوی رہی ہے۔ لیکن ایک طرف مسلمانوں میں بیداری پیدا ہونے کے بعد انھیں یہ خوف لاحق ہوگیا ہے کہ اگر عالم اسلام کو کچھ لائق اور ژرف نگاہ قائد میسر آگئے اور انھوں نے اپنی بکھری قوتوں کا استعمال کر نا سیکھ لیا تو وہ دن دور نہیں جب کہ مغرب کی قیادت کا طلسم چکناچور ہوکر بکھر جائے گا اور عالم اسلام قیادت و جہاں بانی کی نئی بلندیاں طے کرتا ہوا نظر آئے گا۔دوسری طرف اہل مغرب کو خود اپنے ملکوں میں پیر تلے زمین کھسکتی نظر آرہی ہے، مسلمان پورے اسلامی تشخص اور تہذیبی شناخت کے ساتھ ہر میدان میں پورے یورپ و امریکہ میں اپنا وجود تسلیم کرا رہے ہیں۔ جب کہ اسلام نے انسانیت کو عزت دی، مقامِ ممتاز پر فائز کیا، علم، اخلاق، کردار، حیا، تہذیب، شرم و مروت اور امن و عافیت کے جوہر سے آشنا کیا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ انسانیت کی برہم زلفیں سنور گئیں۔ نصیبہ جاگ اٹھا، غیر انسانی رویوں کی حوصلہ شکنی ہوئی۔ خیالات کی وادیاں گل زار ہوئیں۔اسلام نے انسان کو انسان بنایا۔ اس کی فکر کی اصلاح کی، عقیدہ وعمل میں سدھار پیدا کیا اور اسے بے راہ رو ہونے سے بچایا۔ جب کہ ادیانِ باطلہ اور تمدنِ جدید کے پجاریوں نے دنیا کو تباہی و بربادی سے دوچار کیا۔ انسانیت کی قبا تار تار کی۔

 

عناوین صفحہ نمبر
امریکااوربرطانیہ کی متعصب ترین عیسائی قیادت کیاکررہی ہے؟ 5
کچھ مصنف اورکتاب کےبارےمیں 6
میں نےیہ کتاب کیوں لکھی؟ 13
روزآخریعنی آخری جنگ عظیم کےمذہبی نظریےکی مقبولیت 15
امریکاتنہائی تیزی سےپھیلنےوالاعقیدہ 34
نظریہ آخری جنگ عظیم آرمیگاڈون کیاہے 24
ایوفیکل ازم کیاہے؟ 24
اسرائیل اسنیج کامرکز آرمیگاڈون کیاہے؟ 25
یاجوج جوج کی جنگیں 32
شدید ابتلاء 34
حضرت عیسی ؑ کادشمن کون؟ 34
حالیہ واقعات میں اقدارکوشامل کرنا 38
اینٹی کرائسٹ دجال کےبارےمیں فال ویل کی رائے 38
مسیح دجال ٹیلی ویثرن پر 39
مسیح دجال کون ہے؟ 39
فضامیں جاکراستقبال مسیح کیاہے؟ 40
نظام قدرت اورنجات 42
گرینڈ اسٹینڈسیٹس 44
بلندوبالانشتیں 44
فضائی نجات کامستحق کون ہوگا 46
میرااپناتجریہ 47
میرےوالدکاتجربہ 49
جابانی تجربہ 51
براڈ ارواسکوفیلڈبائیبل 52
بڑھتی ہوئی تعداد 58
اسکوفیلڈبائبل 59
سائرس اسکوفیلڈ 59
یروشلم تاریخ میں 60
کرسچن جونظرنہیں آتے 63
اسرائیل پیش گوئیوں کےمطابق 66
ایک مسجدکےگردمحاصرہ 67
سرخ سانڈ 74
ہیکل سلیمانی کی تعمیرکاوقت بہت قریب ہے 75
بس ایک واقعہ رونمابقی ہے 80
دائیں کےبازہ کےعیسائی اسرائیلی اورامریکی یہوید 80
جیرل فال ویل 86
عیسائی دایاں اورریاست 88
اسرائیل کاخودحفاظتی ایٹمی حملہ 97
اسرائیل اورعرب 98
اسرائیل کی امداد 98
اسرائیل پسندی کی سیاست 100
آرمیگاڈون یہودیوں کےلیے 101
دائیں بازہ کامسیحی اورامریکی یہوید 102
دائیں بازہ کےعیسائی اورادرون ملک یک سیاست 102
وینیات کی تجارت 105
جمیزواٹ 114
یہودی سےفائدہ 115
اسلحہ کےحامیوں کی حمایت 115
مستقل 116
کرسچن کی طاقت 117
معیارکی حداسب کےلیے 117
حاصل کلام 118
اصطلاحات کی توضح 121
مدینہ منورہ پریہودی حملے کی ناپاک ترین تیاریاں 126
عالم اسلام امریکی یلغار کیوں 129
کتابیات 130

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment