الشیعہ و السنہ (کمپیوٹرایڈیشن)

الشیعہ و السنہ (کمپیوٹرایڈیشن)

 

مصنف : علامہ احسان الہی ظہیر

 

صفحات: 262

 

اس کتاب کی تالیف کا محرک یہ ہے کہ اہل سنت کو خبردار کیا جائے کہ شیعہ دین , یہودیوں کا ایجاد کردہ پروردہ ہے جو کہ اسلام کے سب سے بڑے دشمن , مسلمان اور ان کے اسلاف صحابہ کرام کے سب سے بڑے مخالف تھے انہوں نے اسلام اور اہل اسلام سے انتقام لینے کی غرض سے اس دسن کو ایجاد کیا ہے تاکہ وہ مسلمانوں کی صفوں میں گھس کر اپنے افکار کی ترویج کر سکیں اس کتاب میں شیعہ قوم کا جو قرآن مجید کے متعلق عقیدہ ہے اس کو وضاحت سے بیان کرتے ہوئے ایسے شواہد و مستند دلائل کا ذکر کیا گیا ہے جن کا اس کتاب کے علاوہ کسی اور کتاب میں ملنا محال ہے ۔اسی طرح کتاب میں مصنف نے یہ بھی بیان کیا ہے کہ کذب ونفاق جسے شیعہ تقیہ کا نام دیتے ہیں اور اسے اللہ تعالی کے نزدیک تقرب کا سب سے بڑا ذریعہ سمجھتے ہیں اور اس کے ساتھ شیعہ کے دوسرے عقائد مثلاَ عقیدہ برآء , سب صحابہ , ازواج مطہرات , تفضیل آئمہ , اصول دین شیعہ و اہل سنت کے مابین اختلاف کے اسباب کا ذکر بھی بڑی تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے الغرض یہ مختصر سی کتاب شیعہ کی حقیقت سے آگاہ کرنے کے لیے کافی ہے اس کتاب میں اسی امر کا شدت سے التزام کیا گیا ہے کہ کوئی غیر مستند شیعی نص ذکر نہ کی جائے اور ہر نص و عبارت کا حوالہ شیعہ کی مشہور و معروف کتب سے دیا گیا ہے
 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مترجم 5
مقدمہ 8
شیعیت کا آغاز 20
عبد اللہ بن سبا 23
فتنہ و فساد 33
صحابہ کرام کے خلاف طعن و تشنیع 34
امہات المومنین کے خلاف 44
طعن و تشنیع 44
صحابہ کرام کی عمومی تکیفر 52
صحابہ کرام اہلسنت کے نزدیک 54
ایران میں شیعہ مذہب کی ترویج 58
ولایت و صایت 61
تعطیل شریعت 63
مسئلہ بداء 66
عقیدہ رجعت 69
شیعہ قوم اور بارہ امام 69
ائمہ اور علم غیب 70
غلو و مبالغہ آرائی 71
عقیدہ تحریف قرآن 83
قرآن مجید میں تبدیلی کس نے کی 94
اصلی قرآن کس کے پاس ہے 100
تحریف قرآن کی چند مثالیں 109
شیعہ تحریف کے قائل کیوں ہیں 114
تحریف قرآن اور عقیدہ امامت 114
چند مثالیں 119
تحریف قرآن اور تکفیر صحابہ 125
تحریف قرآن اور تعطیل شریعت 143
عدم تحریف کے دلائل اور شیعہ کے جوابات 145
انکار تحریف کا سبب 150
قرآن مجید کے متعلق اہلسنت کا موقف 169
اثبات تحریف کے لیے شیعہ کی کتب 175
شیعہ اور کذب و نفاق 180
تقیہ دین و شریعت ہے 185
مزید مثالیں 199
شیعہ رواۃ 202
تقیہ کا عقیدہ کیوں اختیار کیا گیا 208
چند مثالیں 210
مدح صحابہ 217
مدح صحابہ 217
خلفائے راشدین کی خلافت کا اعتراف 219
حضرت ام کلثوم کا حضرت عمر سے نکاح 223
حضرت علی ؓکی طرف سے شیعہ کی مذمت 226
ديگر ائمہ کی طرف سے شیعہ کی مذمت 230
شیعہ کے دلائل اور تردید 232
شیعہ اور ختم نبوت 241
مصادر و  مراجع 262

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment