الشیعہ والسنہ

الشیعہ والسنہ

 

مصنف : علامہ احسان الہی ظہیر

 

صفحات: 271

 

ملحد اور گمراہ لوگوں اور گروہوں کارد کرنا ،حق کو بیان کرنا اور اس کو ثابت کرنا اور باطل کو مٹانا گروہ بندی اور تفرقہ بازی نہیں بلکہ ہر مسلمان کا فرض ہے۔ خالص اسلام کی باطل افکار سے تطہیر فرقہ بندی نہیں بلکہ عین جزو ایمان ہے۔ چنانچہ علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید ؒ نے اپنی دیگر تصنیفات کی طرح اس کتاب کی صورت میں بھی ہر طالب علم کے ہاتھ میں شیعیت کے باطل افکار سے نمٹنے کیلئے مضبوط اسلحہ تھما دیا ہے۔ شیعیت کا  علمی و منطقی رد ایسے منفرد انداز میں کیا گیا ہے کہ فکر سلیم کے حامل افراد کے اذہان میں اس کتاب کے مطالعے کے بعد یقیناً انقلاب پیدا ہوگا۔ اس کتاب کا سب سے اہم مبحث یہ ہے کہ شیعہ دین میں قرآن مجید ایک مکمل کتاب نہیں بلکہ اس میں تحریف و تبدیلی کر دی گئی ہے۔ جس کے بعد دین اسلام سے شیعہ فکر کو وابستہ سمجھنا نا ممکن ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مترجم 5
مقدمہ 8
شیعیت کا آغاز 20
عبداللہ بن سبا 32
فتنہ و فساد 33
صحابہ کرام کے خلاف طعن و تشنیع 34
امہات المؤمنین کے خلاف طعن و تشنیع 44
صحابہ کرام کی عمومی تکفیر 52
صحابہ کرام اہلسنت کے نزدیک 54
ایران میں شیعہ مذہب کی ترویج 58
ولایت و وصایت 61
تعطیل شریعت 63
مسئلہ بداء 66
عقیدہ رجعت 69
شیعہ قوم اور بارہ امام 69
ائمہ اور علم غیب 70
غلو و مبالغہ آرائی 71
عقیدہ تحریف قرآن 83
قرآن مجید میں تبدیلی کس نے کی ؟ 94
اصلی قرآن کس کے پاس ہے ؟ 100
تحریف قرآن کی چند مثالیں 109
شیعہ تحریف کے قائل کیوں ہیں ؟ 114
تحریف قرآن اور عقیدہ امامت 114
چند مثالیں 119
تحریف قرآن اور تکفیر صحابہ 125
تحریف قرآن اور تعطیل شریعت 143
عدم تحریف کے دلائل اور شیعہ کے جوابات 145
انکار تحریف کا سبب 150
قرآن مجید کے متعلق اہلسنت کا مؤقف 169
اثبات تحریف کے لیے شیعہ کی کتب 175
شیعہ اور کذب و نفاق 180
تقیہ دین و شریعت ہے 185
مزید مثالیں 199
شیعہ رواة 202
تقیہ کا عقیدہ کیوں اختیار کیا گیا 208
چند مثالیں 210
مدح صحابہ 217
خلافائے راشدین کی خلافت کا اعتراف 219
حضرت ام کلثوم کا نکاح حضرت عمر سے 223
حضرت علی کی طرف سے شیعہ کی مذمت 226
شیعہ کے دلائل اور تردید 232
شیعہ اور ختم نبوت 241
مصادر اور مراجع 269

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5Mb ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment