الشیعہ واہل بیت

الشیعہ واہل بیت

 

مصنف : علامہ احسان الہی ظہیر

 

صفحات: 497

 

صحابہ کرام ، اہل بیت اور رسول اللہ ﷺ سے محبت ایک مؤمن کے دل کا جزو لا ینفک ہے۔ لیکن مسائل کی شروعات تب ہوئی جب ایک طبقے کی طرف سے  نہ صرف صحابہ کرام پر دشنام طرازی کا بازار گرم کیا گیا بلکہ اہل بیت کی محبت کا ڈھنڈورا پیٹتے ہوئے ایسا طرز عمل اختیار کیا جو خود اہل بیت کے نقطہ نظر ہی کے خلاف تھا۔ زیر مطالعہ کتاب میں علامہ احسان الہی ظہیر صاحب نے شیعہ حضرات کےدلفریب نعرے اہل بیت سے محبت کا خوب خوب پول کھولا ہے۔ علامہ صاحب نے شیعہ کے نامور علماء کی کتابوں کے حوالے دیتے ہوئے خلفائے راشدین کے بارے میں ان کے مؤقف پر تفصیلی روشنی ڈالی ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ شیعیت کا اندروں کتنا تاریک ہے ۔ علاوہ ازیں علامہ صاحب نے اپنے مخصوص انداز میں اہل بیت کی طرف منسوب شیعہ حضرات کے جھوٹوں کا پردہ فاش کرتے ہوئے متعہ کے بارے میں قیمتی آراء کا اظہار کیا گیا ہے۔ کتاب کے آخر میں معتبر حوالوں کے ساتھ ثابت کیا گیا ہے کہ شیعہ نہ صرف تمام اہل بیت اور صحابہ کرام کی توہین کے مرتکب ہوئے ہیں بلکہ اس کا تختہ مشق خود رسول ﷺ کی ذات اقدس بھی ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
پہلاباب
شیعہ اوراہل بیت 17
دوسراباب
شیعہ اوراہل بیت کی مخالفت 43
صحابہ کرام کےبارے میں شیعہ حضرات کاموقف 72
حضرت صدیق اکبر ؓکےبارے میں اہل بیت کانقطہ نظر 79
صدیق اکبر ؓکے بار ے میں نبی اکر م ﷺ کی رائے 88
صدیق اکبر ؓکی خلافت 101
حضرت علی ؓکاصدیق اکبر ؓکے پیچھے نمازیں پڑھنااوران کےتحائف قبول کرنا 116
حضرت فاطمہ ؓ کےساتھ حضرت علی ؓکی شادی کرانے میں حضرت ابوبکر ؓکی کوششیں 123
حضرت صدیق ؓاو راہل بیت کےدرمیان سسرالی تعلقات 131
باغ فدک کاجھگڑا 140
حضرت عمرفاروق ؓکے متعلق اہل بیت کاموقف 154
حضرت عمرفاروق ؓکی تعریف میں اہل بیت کے اقوال 173
حضرت عمرفاروق کےساتھ ام  کلثوم ؓ بنت علی ؓکی شادی 176
اہل بیت اورحضرت ابوبکر ؓکاباہمی احترام واکرام 182
اہل  بیت  کی آپ سے محبت اورآپ کی بیعت کرنا 189
عبداللہ بن سبا 195
حضرت عثمان ذوالنورین ؓکےساتھ اہل بیت کاتعلق 248
تینوں خلفائے راشدین کےبارے میں اہل بیت کاموقف 256
شجاعت علی ؓ 261
شیعہ حضرات کے محدثین اورفقہاء 278
کون  افضل ہے ،نبی اکرم ﷺ یاعلی ؓ؟ 311
فاطمہ ؓ کاعلی ؓپرغصہ کرنا 326
خلفائےراشدن کےدشمنوں کےبارےمیں اہل بیت کاموقف 338
تیسراباب
اہل بیت کی طرف منسوب شیعہ حضرات کے جھوٹ 349
متعہ 355
متعہ کیاہے؟ 361
متعہ کیسےہوتاہے؟ 361
متعہ کس سےہوسکتاہے؟ 362
بغیرولی کے 364
کتنی عورتوں سےمتعہ کیاجاسکتاہے؟ 365
متعہ کی اجرت کیاہوگی؟ 365
متعہ کی مدت کیاہوگی؟ 366
عارضی استعمال کےلیےشرم گاہ دینا 370
کسی چیزکے عوض میں بھی مجامعت کی جاسکتی ہے 371
عورت سے غیرفطری فعل 372
شریعت 374
ائمہ 393
قائم کاظہور 399
عجیب وغریب مسائل 401
کچھ اورعجیب مسئلے 406
دردانگیزلطیفے 411
چوتھاباب
شیعہ اورتوہین اہل بیت 418
شیعہ اورنبی اکرم ﷺ کی توہین 419
انبیاء کی توہین 428
اہل بیت کی توہین 432
حضورﷺ کے بیٹے کی توہین 435
حضورﷺ کے بیٹوں کی توہین 436
حضرت علی ؓکی توہین 436
حضرت فاطمہ ؓ کی توہین 446
حسن بن علی ؓکی توہین 449
حسن بن علی ؓ 454
دوسرےاہل بیت 459
فاطمیون 459
علی بن حسین 464
محمدباقراورآپ کابیٹا 464
موسیٰ بن جعفر 468
علی بن موسیٰ 471
نواں امام 474
دسواں امام 476
اہل بیت اورشیعہ 482

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
61.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment