علوم الحدیث
مصنف : ڈاکٹر صبحی صالح
صفحات: 356
علم حدیث کی قدر ومنزلت اور شرف وقار صرف اس لیے ہےکہ یہ شریعت اسلامی میں قرآن پاک کے بعد دوسرا بڑا مصدر ہے ۔علم حدیث ارشادات واعمال رسول اللہ ﷺ کامظہر اور نبی کریم ﷺ کی پاکیزہ زندگی کا عملی عکس ہے جو ہر مسلمان کی شب وروز زندگی کے لیے بہترین نمونہ ہے ۔جس طرح کسی بھی زبان کو جاننے کےلیے اس زبان کے قواعد واصول کو سمجھنا ضروری ہے اسی طر حدیث نبویﷺ میں مہارت حاصل کرنےکے لیے اصول حدیث میں دسترس اور اس پر عبور حاصل کرناضروری ہے اس علم کی اہمیت کے پیش نظر ائمہ محدثین اور اصول حدیث کی مہارت رکھنےوالوں نے اس موضوع پر کئی کتب تصنیف کی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ علو م حدیث ‘‘ لبنان کے پروفیسر ڈاکٹر صبحی صالح کی عربی تصیف ’’مباحب فی علوم الحدیث‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ۔ مؤلف موصوف نے اس کتاب میں اصول حدیث سے متعلق جملہ امور پر سیر حاصل بحث کی ۔طریق بحث میں قدیم وجدید اسلوب کاا متزاج ہے اور اجتہادی شان نمایاں ہے ۔علاوہ اازیں اس میں مستشرقین اور منکرین حدیث کے پھیلائے ہوئے شکوک وشبہات کا شافی وکافی جواب دیا گیا ہے۔ الغرض اپنے موضوع پر یہ ایک جامع کتاب ہے اور تدریسی نقظۂ نظر سے بہت مفید ہے۔ مولانا محمد رفیق چودھری﷾ نے اسے طلبائے علوم اسلامیہ اور اردو خوان طبقے کےلیے آسان ، رواں اور سلیس ترجمہ کی صورت میں پیش کیا ہے ۔اللہ تعالی مترجم ومصنف کے کاوشوں کوشرف قبولیت سے نوازے (آمین)
عناوین | صفحہ نمبر | |
مقدمہ | 10 | |
فصل (1) تدوین حدیث | 17 | |
ظہور اسلام سے قبل علم کتابت | 17 | |
عہد رسالت میں کتابت کی قلت کے اسباب | 19 | |
عہد رسالت میں کتابت حدیث | 28 | |
صحیفہ ابو ہریرہ (یعنی صحیفہ ہمام بن منبہ ) | 38 | |
تدوین حدیث کےبارے میں مستشرقین کا نقطہ نظر | 40 | |
خلافت راشدہ کا دور | 42 | |
تابعین کا دور | 48 | |
فصل (2) طلب حدیث کے لیے سفر | 58 | |
ارتقاء علم حدیث پر ماحول کا اثر | 58 | |
طلب حدیث میں سفر | 61 | |
اس سفر کے دینی اثرات | 66 | |
حدیث کے ذریعہ معاش بنانے کے لیے سفر | 73 | |
روایت حدیث میں تسائل سے کام لینے والوں کامقابلہ | 78 | |
فصل (3) مدارس حدیث اور القاب محدثین | 87 | |
القاب محدثین | 88 | |
حافظے کی مدد سے روایت باللفظ | 95 | |
فصل (4) اخذ حدیث کے مختلف طریقے | 105 | |
پہلا طریقہ ۔۔۔۔ سماع | 105 | |
دوسرا طریقہ ۔۔۔ قرات | 111 | |
تیسرا طریقہ ۔۔۔۔۔اجازہ | 113 | |
چوتھا طریقہ ۔۔۔۔۔مناولہ | 115 | |
پانچواں طریقہ ۔۔۔۔ مکاتبہ | 116 | |
چھٹا طریقہ ۔۔۔۔ اعلامی | 118 | |
ساتواں طریقہ۔۔۔۔ وصیت | 120 | |
آٹھواں طریقہ ۔۔۔۔۔ وجادہ | 121 | |
ورایت حدیث کے طریقے | 125 | |
فصل (5)علم حدیث روایت و درایت | 126 | |
روایت حدیث | 126 | |
علم جرح وتعدیل | 128 | |
علم رجال حدیث | 130 | |
علم مختلف الحدیث | 131 | |
علم علل الحدیث | 132 | |
علم غریب الحدیث | 132 | |
علم ناسخ و منسوخ | 133 | |
فصل (6) حدیث و سنت اور بعض دیگر اصطلاحات | 135 | |
حدیث و سنت | 135 | |
لفظ حدیث کی لغوی بحث | 135 | |
حدیث بمعنی ضد قدیم | 136 | |
حدیث وسنت میں فرق | 138 | |
لفظ سنت کی لغوی بحث | 139 | |
سنت کی حفاظت | 141 | |
حدیث و سنت کا مترادف ہونا | 142 | |
خبر و اثر | 143 | |
حدیث قدسی | 144 | |
فصل(7) راوی کی شرائط | 148 | |
شرط عقل | 149 | |
ضبط | 150 | |
عدالت | 152 | |
فصل(8) اقسام حدیث | 166 | |
مقبول | 166 | |
مردود | 166 | |
موضوع | 167 | |
فصل(9) صحیح حدیث کی تعریف | 171 | |
متواتر حدیث | 173 | |
متواتر لفظی | 175 | |
متواتر معنوی | 177 | |
خبر واحد سے علم یقینی حاصل ہوتا ہے | 178 | |
حدیث غریب | 180 | |
حدیث مشہور | 180 | |
فصل ( 10) حدیث حسن | 185 | |
حدیث کے دیگر القاب | 192 | |
ضعیف حدیث | 196 | |
ضعیف حدیث کی قسمیں | 197 | |
(1)مرسل | 197 | |
مرسل حدیث حجت نہیں ہوتی | 197 | |
(2) منقطع | 200 | |
(3) معضل | 202 | |
(4)مدلس اور اس کی اقسام | 203 | |
(5) معلل | 215 | |
(6) مضطرب | 223 | |
(7)مقلوب | 223 | |
امام بخاری کے امتحان کا واقعہ | 229 | |
(8) شاذ | 234 | |
(9) منکر | 244 | |
(10) متروک | 248 | |
فصل(11) کیا موقوف اور مقطوع روایات ضعیف ہوتی ہیں ؟ | 249 | |
ضعیف احادیث کی روایت اور ان پر عمل کی حیثیت | 252 | |
فص(12) صحیح ، حسن اور ضعیف کی مشترک اقسام | 256 | |
مرفوع ، مسند اور متصل | 256 | |
معنعن ، مؤنن ، معلق | 263 | |
فرد ، غریب | 268 | |
عزیز ، مشہور ، مستفیض | 272 | |
عالی ، نازل | 280 | |
متابع ، شاہد | 286 | |
(16) مدرج | 290 | |
(17) مسلسل | 296 | |
(18) المصحف | 301 | |
فصل (12) موضوع حدیث اور وضع حدیث کے ا سباب | 310 | |
موضوع حدیث اور اسے جاننے کے پانچ اصول | 310 | |
فصل (13) کتب حدیث کا تعارف | 324 | |
کتب حدیث کے مراتب | 324 | |
اہم کتب روایت اور مسانید | 326 | |
(الف) کتب صحاح | 326 | |
(ب) الجوامع | 332 | |
(ج) مسانید | 332 | |
(د) معاجم | 334 | |
(ھ) مستدرکات | 334 | |
(و) مستخرجات | 334 | |
(ز) الاجزاء | 335 | |
فصل (13) خاتمہ | 336 | |
ماخذ و مصادر | 351 |