علامہ صفی الرحمن مبارکپوری یادوں کے سفر میں

علامہ صفی الرحمن مبارکپوری یادوں کے سفر میں

 

مصنف : رضوان اللہ ریاضی

 

صفحات: 545

 

مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری ان خوش نصیبوں میں سے ہیں جنہیں سیرت سرور عالم  پر لکھنے  کی  سعادت ملی ہے۔آپ کا اسم گرامی جیسے زبان پر آتا  ہے ویسے ہی آپ کی   عظیم ترین  کاوش  الرحیق المختوم یاد آجاتی ہے۔آپ عصر حاضر کے ان علماء میں سے تھے  جو رسوخ فی العلم رکھتے تھے۔آپ اعظم گڑھ، مبارکپور کی سرزمین پرچھے جون انیس سو بیالیس  میں پیدا ہوئے تھے۔بستی کا نام حسین آباد جو قصبہ مبارکپور   کے شمال  میں تقریبا دو کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔اسی طرح مولانا کی تعلیم ، تدریس اور دیگر کار ہائےنمایاں کے بارےمیں یہ کتاب رقم کی گئی ہے۔جسے موصوف مرتب  انتہائی زیادہ کاوشوں کے ساتھ  منصہ شہود پر لے کر آئے ہیں۔ساتھ ان کی طرف سے یہ شکوہ کیا گیا  ہے کہ  افسوس کی بات   ہے  کہ  ایک اتنی  بڑی شخصیت کے  آنکھوں سے اوجل ہونے کے باوجود بھی سلفی حضرات کی طرف سے کسی معروف جریدے میں کوئی کلمہء تاسف نہ لکھا گیا۔ اللہ  تعالی محتر م مؤلف کی اس  عظیم کاوش کو قبول فرمائے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست مضامین 6
عرض ناشر 7
تاثراتی کلمات 11
مقدمہ 17
شیخ صفی الرحمن مبارکپوری یادوں کی صفر میں 27
مولانا مرحوم سے پہلی ملاقات اور علماء سے شوق ملاقات کا ایک عکس 31
مولانا مرحوم کا انداز بیان 34
ایک خواب جو مولانا مرحوم سے عقیدت و محبت کا سبب بنا 35
آغاز زندگی سے فراغت تک 40
مولانا مرحوم کی عملی زندگی 41
ذمہ داران مدارس کے بارے میں مولانا مرحوم کا نظریہ 45
معاصرانہ چشمک 48
جامعہ سلفیہ میں مولانا مرحوم کی مقبولیت 51
طلبہ سے محبت و لگاؤ 53
مولانا مرحوم کی شہرت کا آغاز اور ترقی 55
مولانا مرحوم ماہنامہ ’’ محدث‘‘ کے ایڈیٹر کی حیثیت سے 57
بجرڈ یہہ بنارس میں مناظرہ 59
مولانا کی اقتصادی حالت 63
الرحیق المختوم کی تالیف 64
مرکز خدمۃ السنۃ والسیرۃ النبویۃ میں مولانا کی آمد 76
مولانا مرحوم کے اوصاف 83
مولانا مرحوم ایک ظریف انسان تھے 86
مولانا مرحوم  جہاد اسلامی کے زبردست حامی تھے 92
مولانا مرحوم کی مہمان نوازی 97
مولانا کی دعوتی و تبلیغی سرگرمیاں 99
مولانا مرحوم عربی اور اردو زبان کے ماہر تھے 103
شعر و شاعری سے مولانا مرحوم کی دلچسپی 107
سنت نبوی ﷺ سے محبت کا ایک عکس 111
مولانا کی تالیفات بوسیدگی کا شکار 116
مولانا مرحوم اور امارت اہل حدیث ہند 121
عہدہ امارت سے مستعفی ہونے کے اسباب 122
وفات حسرت آیات 123
مولانا کی وفات امت مسلمہ میں ایک عظیم خلا 133
باپ کی کہانی بیٹی کی زبانی 151
یاد رفتگاں 157
صاحب ’ الرحیق المختوم ‘ کی زندگی کے بعض گم گشتہ پہلو 171
میرے استاذ میرے مشفق صفی الرحمن مبارکپوری 184
شیخ صفی الرحمن مبارکپوری اپنی تحریر کی آئینے میں 218
آنکھوں دیکھا حال 230
کچھ یادیں کچھ باتیں 252
نامور سیرت نگار رخصت ہو گئے 286
اہل اللہ کی رحلت 295
والد گرامی حیات و خدمات 310
ایک درخشندہ شخصیت 324
ایک باکمال استاد اور مشفق مربی 350
فولاد ہے مومن 372
مولانا صفی الرحمن مبارکپوری کے دورہ پاکستان کی مختصر رواداد 409
شیخ صفی الرحمن مبارکپوری پر سیمینار 418
مولانا مرحوم کے رشحات قلم سے 422
انعامی مقابلے کی کہانی مولانا مرحوم کی زبانی 428
الرحیق المختوم کا تعارف 434
انکار حدیث حق یا باطل 437
جوہر شناس 487
رخصت اے بزم چمن 493
طلاق کے بارے میں مولانا مرحوم کے فتاوے 496
مولانا مرحوم کے بارے میں لکھے ہوئے چند حضرات کے اشعار 505
متفرقات 515
مولانا مرحوم سے میرا تعلق 515
مولانا مرحوم کے خطوط ، سند اجازہ اور عربی اردو تحریر کے چند نمونے 523

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اردواسلامیاللہانساناہل حدیثپاکستانتعلیمجہادحدیثحقحیاتخوابزبانسفرسیرتشاعریعربیعلماءمدارس
Comments (0)
Add Comment