Allama Iqbal aur Taqleed o Ijtehad
By Mufti Muhammad Tahir Qasmi
علامہ اقبال اور تقلید و اجتھاد
Download (1MB)
یہ کتاب سلامک فقہ اکیڈمی کے مسابقتی پروگرام میں لکھی گئی ھے اور پہلے نمبر سے کامیاب ھوئی ھے۔
علامہ اقبال کا نظریہ تقلید و اجتہاد پر لکھی گئی اب تک کی کتابوں میں سب سے معتدل، افراط تفریط سے پاک، معتبر کتب
اور معتبر علماء کے اقوال کی روشنی میں لکھی گئی کتاب ھے۔
علامہ اقبال کا نظریہ تقلید و اجتہاد پر لکھی گئی اب تک کی کتابوں میں سب سے معتدل، افراط تفریط سے پاک، معتبر کتب
اور معتبر علماء کے اقوال کی روشنی میں لکھی گئی کتاب ھے۔
اکیڈمی کی جانب سے کتاب کو “تقلید و اجتہاد علامہ اقبال کے افکار کی روشنی میں” نام دیا گیا تھا ابھی اس کا نام رکھا گیا ھے “علامہ اقبال اور تقلید و اجتہاد”
مؤلف: مفتی محمد طاہر شاھی قاسمی