علامہ اقبال اور فتنۂ قادیانیت

علامہ اقبال اور فتنۂ قادیانیت

 

مصنف : محمد متین خالد

 

صفحات: 711

 

اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ کو آخری نبی اور رسول بنا کر بھیجا ہے۔آپ خاتم النبیین اور سلسلہ نبوت کی بلند مقام عمارت کی سب سے آخری اینٹ ہیں ،جن کی آمد سے سلسلہ نبوی کی عمارت مکمل ہو گئی ہے۔آپ کے بعد کوئی برحق نبی اور رسول نہیں آسکتا ہے ۔لیکن آپ نے فرمایا کہ میرے بعد متعدد جھوٹے اور کذاب آئیں گے جو اپنے آپ کو نبی کہلوائیں گے۔آپ کے بعد آنے والے متعدد کذابوں میں سے ایک جھوٹا اور کذاب مرزا غلام احمد قادیانی ہے ،جس نے نبوت کا دعوی کیا اور شریعت کی روشنی میں کذاب اور مردود ٹھہرا۔لیکن اللہ رب العزت نے اس کےجھوٹ وفریب کوبے نقاب کرد یا اور وہ دنیا وآخرت دونوں جہانوں میں ذلیل وخوار ہو کر رہ گیا۔علامہ اقبال بیسویں صدی کے شہرہ آفاق دانشور ،عظیم روحانی شاعر ،اعلی درجے کے مفکر اور بلند پایہ فلسفی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عہد ساز انسان بھی تھے۔انہوں نے جب دیکھا کہ مرزائی خود تو کافر اور مرتد ہیں ہی ،دیگر مسلمانوں کو بھی مرتد بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔اور اسلام کا لبادہ اوڑھ کر انہیں گمراہ کر رہے ہیں۔تو وہ اس دجل اور فریب کو برداشت نہ کر سکے۔چنانچہ انہوں نے اس مسئلے کا گہرائی سے جائزہ لیا اور اپنے تاثرات امت مسلمہ کے سامنے واضح انداز میں پیش کئے۔ زیر تبصرہ کتاب ” علامہ اقبال اور فتنہ قادیانیت ” قادیانی فتنے کے خلاف لکھنے والے معروف قلمکار محمد متین خالد کی کاوش ہے،جس میں انہوں نے علامہ اقبال کے اسلامی غیرت وحمیت پر مبنی ان تاثرات کو انہی کی زبان میں جمع کر دیا ہے۔ اللہ تعالی ان کی اس محنت کو قبول ومنظور فرمائے اور تمام مسلمانوں کو اس فتنے سے محفوظ فرمائے۔آمین

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 11
اقبال اور قادیانیت 13
بانگ درا 15
علامہ اقبال اور فتنہ قادیانیت 17
شکریہ 20
اقبال کی اسلام سے والہانہ عقیدت 23
اقبال اور عشق رسول 27
جن کا سرمایۂ ہستی تھا فقط عشق رسول 37
اقبال اور غازی علم الدین شہید 42
فلسفۂ ختم نبوت 59
علامہ اقبال اور ختم نبوت 71
اقبال کا تصور ختم نبوت 79
اسلام اور احمدیت 97
قادیانی اور جمہور مسلمان 120
لائٹ کے جواب میں 131
سن رائز کے جواب میں 132
مولانا حسین احمد مدنی کے نام 133
دین شاکے جواب میں 134
پنڈت جواہر لال نہرو کے نام خط 139
مولانا سید سلیمان ندوی کے نام خطوط 141
سید محمد الیاس برنی کے نام خط 150
کشمیر کمیٹ کی صدارت سے استعفی 155
تحریک کشمیر کی صدارت کی پیشکش کا استرداد 157
آل انڈیا کشمیر کمیٹی کی تجدید و تشکیل 159
مسئلہ کشمیر اور قادیانی سازشیں 165
خاندان اقبال میں قادیانیوں کی واحد نقب اور اس کا رد عمل 177
علامہ اقبال کے برادر بزرگ پر قادیانی بہتان 241
چند وضاحتیں 244
قصہ ایک خط کا 269
لانبی بعدی 287
نبوت 290
جعلی نبوت 291
مہدی 291ٍ
امامت 292
جہاد 294
الہام 295
درس غلامی 296
نفسیات غلامی 296
مرزا قادیانی 297
زندہ رود 303
اقبال اور قادیانیت 327
قادنیانیت اقبال کی نظر میں 357
اقبالی مجرم 360
علامہ اقبال پر قادیانیوں کے اعتراض کا جائزہ 402
علامہ اقبال کے خلاف قادیانی پراپیگنڈہ 371
ضرب کلیم اور احمدیت 451
علامہ اقبال اور ان کے نقاد 468
نہرو نے قادیانیت کی حمایت کیوں کی؟ 474
فتنۂ قادیانیت اور پیام اقبال 477
قادیانیت پر اقبال کی گرفت 496
کیا اقبال احمدی تھے 523
قادیانی اور کلام اقبال میں تحریف 567
علامہ اقبال اور قادیانیت 542
علامہ اقبال اور قادیانیت 584
علامہ اقبال اور قادیانیت 589
علامہ اقبال اور قادیانیت 599
شورش ، اقبال اور قادیانیت 619
مرزائیت اور اقبال 652
اقبال کے ہاں 659
اقبال اور سید عطاء اللہ شاہ بخاری 670
اقبال نے کہا 680

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اسلاماسلامیاللہانڈیاانسانتبصرہخطزبانسید سلیمان ندویشریعتعلامہ اقبالعلمقادیانیمحمد متین خالدنظر
Comments (0)
Add Comment