اللہ سے شرم کیجئے

اللہ سے شرم کیجئے

 

مصنف : قاضی سلیمان سلمان منصور پوری

 

صفحات: 440

 

مصنف نے اس کتاب میں معاشرتی برائیوں کی طرف توجہ دلاتے ہوئے ہر کی قباحت اور شرعی حکم کو بیا ن کیا ہے- ان معاشرتی بداخلاقیوں اور کبیرہ گناہوں کو مختلف ابواب کے تحت بیا ن کیا ہے-مصنف نے کتاب کو موضوعات کے اعتبار سے سات مختلف ابواب میں تقسیم کرنے کے ساتھ ساتھ ہر باب کو مختلف فصول میں تقسیم کیا ہے-مصنف نے اپنی کتاب میں جن موضوعات کا احاطہ کیا ہے وہ اجمالا درج ذیل ہیں:حیا کی فضیلت و اہمیت،شرک و تکبیر سے اجتناب،زبان کی حفاظت،جھوٹ وغیبت سے اجتناب اور نقصانات،گالی گلوچ سے اجتناب،پردے کا احکام،حرام مال سے اجتناب،حرام مال کے مختلف ذرائع،مدارس کے مال اور مختلف خیراتی اداروں کے مال کو خرچ کرنے میں احتیاط کو مدنظر رکھنا،دنیا کی محبت ،مال کی محبت اور بخل سے اپنے آپ کو بچانے کی ضرورت واہمیت،سخاوت اور مہمان نوازی کی اہمیت وفضیلت،بغض وعداوت سے بچتے ہوئے تزکیہ نفس کی ضرورت واہمیت کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ اس چیز پر زور دیا گیا ہے کہ انسان کو ہروقت اپنی موت کو یاد رکھنا چاہیے-اس کے علاوہ بے شمار شاندار موضوعات کو زیر بحث لایا گیا ہے-

 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 21
اظہار مسرت اور دعا 22
پیش لفظ 23
مقدمہ 26
تقریظ 30
حرف آغاز 31
اللہ سے شرم کیجئے 31
الحیاءمن اللہ 32
اسلام میں حیا کی اہمیت 34
حیاکا مستحق کون؟ 36
اللہ سے حیا کا جذبہ کیسے پیدا ہو گا؟ 38
باب اول:سر کی حفاظت 39
پہلی فصل:سر کی حفاظت 40
شرک سے اجتناب 40
ایک غلط فہمی کا ازالہ 41
شرک خفی 43
دوسری فصل:تکبیر سے پرہیز 46
تیسری فصل:زبان کی حفاظت 50
زبان کی آفتیں 53
چوتھی فصل:جھوٹ 55
سچ میں نجات ہے 58
یہ بھی جھوٹ ہے 60
تجارت پیشہ افراد متوجہ ہوں 60
ہمارا عمل 62
جھوٹی تعریفیں 62
تعریف میں احتیاط 63
پانچویں فصل:غیبت بھی بے حیائی ہے 66
غیبت کرنا مردار بھائی کے گوشت کھانے کے مترادف ہے 66
غیبت کیا ہے؟ 67
سامنے برائی کرنا بھی گناہ ہے 68
آنکھیں کھولیے 69
علما کی غیبت 74
چغل خوری 75
چغلی اور غیبت سنے تو کیا کرے؟ 76
حضرت حاجی امداد اللہ معمول 77
بعض بزرگوں کے اقوال وواقعات 77
ایک واقعہ 79
چھٹی فصل:گالم گلوچ  اور فحش کلامی 80
اپنی عزت اپنے ہاتھ 83
ساتویں فصل:آنکھ کی حفاظت 85
بعض احادیث شریفہ 86
پردہ کے احکامات 87
باریک اور چست لباس بھی ممنوع ہے 92
تنہائی میں بھی بلا ضرورت ستر نہ کھولیں 93
میاں بیوی بھی ستر کا خیال رکھیں 94
میاں بیوی اپنا راز بیان نہ کریں 96
دوسرے کے گھر میں تانک جھانک 97
آٹھویں فصل:کان کی حفاظت 99
احادیث شریفہ میں گانے کی حرمت 100
گانا بجانا علما اور فقہا کی نظر میں 101
مروجہ قوالی بھی حرام ہے 103
رمضان کی بے حرمتی 104
دوسروں کے راز کی باتیں سننا 104
ایک عبرت ناک واقعہ 105
نویں فصل:داڑھی منڈانا بھی بے شرمی ہے 107
لمحہ فکریہ 109
سر پر انگریزی بال 110
عورتوں کے بال 111
باب دوم:پیٹ کی حفاظت 113
پہلی فصل:مال حرام سے اجتناب 114
ارشادات نبویہ 115
مال طیب کے ثمرات 118
تاجروں کو خوشخبری 119
حرام سے بچنے کا جذبہ کیسے پیدا ہو؟ 121
مال دار روک لیے جائیں گے 122
دوسری فصل:آمدنی کے حرام ذرائع 123
سود 123
بینک کا انٹرسٹ بھی یقینا سود ہے 125
سود اور دار الحرب 126
جوا اور سٹہ 129
لاٹری وغیرہ 130
انشورنس 131
دوسرے کے مال یا جائیداد پر قبضہ کرنا 131
رشوت خوری 133
ناجائز ذخیرہ اندوزی 135
تیسری فصل:مدارس اور ملی رقومات میں احتیاط 138
حیلہ تملیک صرف مجبوری میں جائز ہے 139
مولانا بنوری کا طرز عمل 139
کمیشن پر چندہ 141
اجرت پر تراویح وغیرہ 142
اگر مخلص حافظ نہ ملے؟ 143
محض تلاوت اور دیگر دینی خدمات کی اجرت میں فرق 143
معصیت پر تعاون کی اجرت 145
چوتھی فصل:شرم گاہ کی حفاظت 146
سب سےزیادہ خطرہ کی چیز 147
زنا کار کی دعا قبول نہیں 147
زنا کار آگ کے تنور میں 148
زناکار،بدبودار 149
زنا،موجب عذاب 150
زنا،موجب فقر وفاقہ 150
پانچویں فصل:ہم جنسی کی لعنت 152
خوبصورت لڑکوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا موجب فتنہ ہے 153
شرم گاہ کی حفاظت پر انعام 154
زنا سے بچنے کی ایک عمدہ تدبیر 156
یہ قرب قیامت کے علامت ہے 157
باب سوم:دل کی حفاظت 159
پہلی فصل:دل کی حفاظت 160
دل کے امراض 161
دنیا کی محبت 161
حرص 163
حرص کا ایک مجرب علاج 164
دوسری فصل:بخل 166
ایک عبرت ناک واقعہ 167
زکوۃ کی ادائیگی میں بخل کرنے والوں کے لیے ایک بھیانک سزا 170
تیسری فصل:جود وسخا 174
آنحضرتﷺ کی سخاوت 175
اپنی چادر سائل کو دے دی 175
دیہاتیوں کی بے ادبیوں  کا تحمل 176
سائل کے لیے قرض لینا 177
ایک کوڑے کے بدلے میں اسی(80)بکریاں 178
بے حساب بکریاں عطا کیں 178
حضرات صحابہ کرام وغیرہم کی سخاوت کے چند واقعات 180
حضرت ابو بکر﷛کی سخاوت 180
حضرت عمر﷛کی سخاوت 181
حضرت عثمان غنی﷛ کی سخاوت 181
حضرت علی﷛کی سخاوت 182
حضرت طلحہ﷛ کی سخاوت 183
حضرت عائشہ ﷛کی سخاوت 183
حضرت سعید بن زید﷛کی سخاوت 183
حضرت عبداللہ بن جعفر ﷛کی سخاوت 184
سیدنا حضرت حسین﷛کی سخاوت 185
حضرت عبداللہ بن عباس﷛ کی سخاوت 186
خانوادہ نبوت کی سخاوت کا نمونہ 187
حضرت لیث بن سعد﷛ کی سخاوت 188
حضرت عبداللہ بن عامر﷛ کی سخاوت 188
چوتھی فصل: مہمان نوازی 189
آنحضرتﷺاور حضرت صحابہ کرام﷡کی مہمان نوازی 190
حضرت عمر بن عبدالعزیز﷫کا مہمان کے ساتھ معاملہ 191
مہمان کے حقوق 192
مہمان کی ذمہ داری 193
پانچویں فصل:بغض وعداوت 196
بول چال بند کرنا 197
بغض کے بعض مفاسد 199
بغض کا سبب 199
اگر غصہ آ جائے تو کیا کریں؟ 200
سب سے بڑا پہلوان 202
غصہ پینے کا اجر وثواب 202
حضرت زین العابدین کا واقعہ 203
غصہ کہاں پسندیدہ ہے 204
دینی ضرورت سے ترک تعلق بھی جائز ہے 206
دل کو صاف رکھنے کا مجرب عمل 207
عذر تلاش کرنا 207
غلطی کو نظر انداز کرنا 208
مخاطب کی عزت نفس کا خیال رکھنا 209
چھٹی فصل:تزکیہ کی ضرورت 210
دل کی بیماریوں کا علاج 211
استغفار کی کثرت سے دل کی صفائی 212
صالحین کی صحبت 213
شیخ کامل سے وابستگی 213
شیخ کامل کی پہچان 214
تصوف کی محنتوں کا منتہائے مقصود 215
عارف باللہ حضرت رائے پوری کا ارشاد 215
تصوف کی راہ سےدینی خدمت میں جلا پیدا ہوتی ہے 217
نقالوں سے ہوشیار 218

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
18 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment