الصرف العزیز
مصنف : مفتی محمد حسن
صفحات: 354
عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب ” الصرف العزیز “محترم مولانا مفتی محمد حسن صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے علم الصرف کے تمام ضروری مسائل کو جمع فرما دیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
پیش لفظ | 3 |
کتا ب ہذا کو پڑھانے کا طریقہ | 4 |
مقد مہ الصرف | 7 |
صرف صغیر | 30 |
ابتدا ئی طلبا ء کو معنی یاد کر انے کا آسان اندا ز | 53 |
ابوا ب صحیح | 61 |
صیغے نکا لنے کا آسان انداز | 69 |
قوانین صرف | 94 |
ما ضی کے صیغے میں لگنے والے قانون | 95 |
نقشو ں کو یاد کرنے اور سننے کاطریقہ | 128 |
صرفی میزائل | 138 |
نقشہ ماضی معلو م ومجہول | 142 |
مضا رع کے صیغوں میں لگنے وا لے قوانین | 145 |
مضارع کی گردان سننے اور قانون لگانے کا طریقہ | 147 |
صر فی میزائل | 155 |
نقشہ ماضی معلو م ومجہول | 160 |
مضارع کے علاوہ باقی گردانوں میں لگنے والے قوانین | 167 |
عطیم تحفہ | 172 |
امر کی گردان سننے اور قانون لگانے کا لگانے کا طریقہ | 177 |
نقشہ جات (نفی ’مؤکد با لن نا صبہ جحد بلم امر نہی) | 179 |
اسم فا عل و صفت مشبہ کے صیغوں میں لگنے والے قو انین | 194 |
اسم فا عل کی گردان سننے اور قانو ن لگانے کا طر یقہ | 208 |
نقشہ اسم فا عل | 214 |
اسم مفعول میں لگنے والے قو انین | 216 |
اسم مفعول کی گردان سننے اورقانون لگانے کا طریقہ | 220 |
نقشہ اسم مفعول | 223 |
ظرف کی گردان میں لگنے و الا خا ص قانون | 224 |
نقشہ اسم ظرف | 227 |
اسم آلہ کی گر دان سننے اور قانون لگانے کا طریقہ | 228 |
اسم تفضیل (وغیرہ ) میں لگنے والا قانون | 229 |
تعجب کے صیغوں کو سننے اورقانون لگانے کا طر یقہ | 231 |
نقشہ جات اسم آلہ اسم تفضیل ’ فعل تعجب | 233 |
مصادر (وغیرہ )میں لگنے والے قوانین | 234 |
نقشہ مصادر | 239 |
نقشوں کے ذریعے صیغے لکا لنے کا آسان انداز | 240 |
جو ازی قانون | 244 |
قوانین متفر قہ | 254 |
نون وقا یہ کے صیفے | 258 |
ابو اب | 259 |
مر کبات والحاق کی تعریف وابواب | 283 |
خا صیات ابواب | 303 |
صیغہ ہائے مشکلہ بمع تو ضیحات مختصر ہ | 321 |
فو ائد متفر قہ | 329 |