الثمرات النقیۃ للدورۃ النحویۃ (اردو)

الثمرات النقیۃ للدورۃ النحویۃ (اردو)

 

مصنف : ابو محمد ادریس الاثری

 

صفحات: 228

 

عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب “الثمرات النقیۃ للدورۃ النحویۃ”محترم ابو محمد ادریس الاثری صاحب کی تصنیف ہے ،جو اپنے موضوع پر ایک شاندار انتہائی مفید کتاب ہے۔مولف موصوف نے یہ کتاب رمضان المبارک میں دینی مدارس کے طلباء کے لئے منعقد کئے جانے والے دورہ نحو وصرف کے دوران مرتب کی اور نحو وصرف کے بنیادی اصول وقواعد قلمبند کئے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
کلمۃ المولف 9
نحوکی اہمیت 12
نحوکی ضرورت 13
نحوکا موجد اول 16
علمائے نحات کے قرون 19
نحوکی تعریف 24
الکمہ 27
لفظ 28
کلمہ کی تعریف 29
اسم کی تقسیم اول (معرب مبنی ) 33
اسم معرب 35
اعراب 36
اسم منصرف 39
اسم غیر منصرف 40
اسباب منع منصرف 41
اسم مبنی 59
مبنی کی اقسام 61
مضمرات 63
اسماء اشارات 67
اسمائے موصولات 68
اسمائے اصوات 70
اسمائے افعال 72
ظروف 74
کنایات 80
مرکب مبنی 83
مرکب مبنی کی اقسام 84
اسم کی تقسیم ثانی( معرفہ نکرہ) 86
علم 87
معرف باللام 88
معرف بالنداء 90
معرف بالاضافۃ 91
اسم کی تقسیم ثالث(مذکر ومونث) 92
اسم کی تقسیم رابع(مفرد ،تثنیہ ،جمع) 95
مفرد 96
تثنیہ 96
جمع 100
جمع کی اقسام 101
اسم کی تقسیم خامس (عامل سماعی وقیاسی ) 103
اسمائے عاملہ قیاسی 104
اسم فاعل 104
اسم مفعول 105
صفت مشبہ 106
مصدر 109
اسم تفضیل 111
اسم تام 113
اسم مضاف 114
اسمائے عاملہ سماعی 114
اسماء کنایات 114
اسماء شرطیہ جازمہ 116
اسم کی تقسیم سادس (باعتبار معمول) 120
تابع کابیان 121
صفت 122
تاکید 123
بدل 125
عطف بحرف 127
عطف بیان 129
مرفوعات 130
فاعل 133
مفعول مالم یسم فاعلہ 136
افعال ناقصہ کااسم 137
افعال مقاربہ 142
اسم ماولامشابہ بلیس 143
خبر حروف مشبہ بالفعل 145
خبر لاالتی الجنس 149
مبتداء 152
مبتداء خبر 152
خبر 156
منصوبات 159
مفعول مطلق 160
مفعول بہ 163
مناوی 166
الخذیر 170
مفعول فیہ 171
مفعول لہ 172
مفعول معہ 174
حال 175
تمیز 120
العددوالمعددد 181
مستثنی 184
مجرورات 187
اضافت 187
فعل تقسیم اول باعتبار زمانہ 192
فعل ماضی 192
فعل مضارع 194
فعل کی تقسیم ثانی باعتبار عامل 195
فعل لازم ومتعدی 195
افعال مقاربہ 197
افعال قلوب 197
افعال تعجب 199
افعال مدج وذم 200
فعل کی تقسیم ثالث باعتبار ارعراب وبتل 201
فعل کااعراب 201
تنازع فعلان 202
حرف 204
اقسام حروف 205
حروف عاملہ 206
حروف غیر عاملہ 206
مرکب 214
الکلام 215
مرکب غیر مفید 219
مصدر اصل یا فعل 220
عوامل مائۃ وجہ حصر 225

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment