المورد الوسیط جدید غربی اردو ڈکشنری
مصنف : ڈاکٹر روحی البعلبکی
صفحات: 619
مادری زبان کےعلاوہ کسی دوسری زبان کو سمجھنے کےلیےڈکشنری یالغات کا ہونا ناگزیر ہے عربی زبان کے اردومعانی کے حوالے سے کئی لغات یا معاجم تیار کی گئی ہیں زیر نظر کتاب’’المورد الوسیط‘‘ کی ڈاکٹر روحی البعلبکی تصنیف ہے فاضل مصنف نے اس کتاب کو عام قدیم اسلوب سے مختلف اور اس وقت کے مروجہ طریقے یعنی الف بائی ترتیب سے مرتب کیاگیا ہے اور کافی حدتک جدید سائنسی اورفنی مصطلحات و کلمات کا اضافہ بھی شامل ہے بعض مقامات پر سائنسی مصطلحات کے اردو متبال نہ ہونے کی وجہ سے انکےمفہوم کو تشریحی صورت میں لکھا گیا ہےتاکہ سمجھنے میں آسانی ہو۔
عناوین | صفحہ نمبر |
حرف مترجم | 7 |
عام ہدایات | 9 |
کتب مآخذ اورمراجع کااندراج | 11 |
حرف الہمزۃ | 13 |
حرف الباء | 105 |
حرف التاء | 127 |
حرف الثاء | 185 |
حرف الجیم | 189 |
حرف الحاء | 207 |
حرف الخاء | 235 |
حرف الدال | 281 |
حرف الذال | 265 |
حرف الراء | 269 |
حرف الزاء | 289 |
حرف السین | 298 |
حرف الشین | 319 |
حرف الصاد | 335 |
حرف الضاد | 347 |
حرف الطاء | 353 |
حرف الظاء | 363 |
حرف العین | 365 |
حرف الغین | 391 |
حرف الفاء | 401 |
حرف القاف | 417 |
حرف الکاف | 439 |
حرف اللام | 453 |
حرف المیم | 425 |
حرف النون | 525 |
حرف الواء | 587 |
حرف الھاء | 605 |
حرف الیاء | 613 |