المتجرالرّابح فی ثواب العمل الصالح ۔ جلد2
مصنف : امام ابو محمد شرف الدین عبد المومن
صفحات: 503
ایمان ایقان وعمل کا نام ہے،جس میں نیک اعمال کی ادائیگی کی پر زور تاکید ہے۔اس اعتبار سے کتاب وسنت میں جابجا عبادات و اعمال کے فضائل کا بیان ہے ، جنہیں حیطہ اعمال میں لا کر انسان ایمان میں رسوخ پیدا کر سکتاہے ۔فضائل اعمال کا بیان کتاب وسنت میں منتشر ہے ،جن سے صحیح طور مستفید ہونا مشکل ہے ۔فضائل اعمال سے باآسانی مستفید ہونے اور ان سے بہتر طور بہرہ مند ہونے کی لیے زیر نظر کتاب ترتیب دی گئی ہے۔یہ کتاب فضائل اعمال پر مشتمل بہترین مجوعہ ہے ،جس میں تقریبا قرآن و حدیث میں موجود تقریبا بیشتر فضائل اعمال کا احصا کیا گیا ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
تلاوت قرآن مجید | 13 | |
سورہ بقرہ تلاوت کرنے کا ثواب | 30 | |
آیت الکرسی تلاوت کرنے کا ثواب | 31 | |
سورہ البقرہ وآل عمران پڑھنے کا ثواب | 35 | |
سورہ یٰسین پڑھنے کا ثواب | 37 | |
سورہ دخان پڑھنے کا ثواب | 38 | |
سورہ ملک پڑھنے کا ثواب | 39 | |
ذکر الہیٰ | 47 | |
اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے کا ثواب | 47 | |
مذکورہ دعادس دفعہ پڑھنے کا ثواب | 75 | |
سوتے وقت کی دعاؤں کا ثواب | 126 | |
دعا کرنے کا ثواب | 155 | |
صلہ رحمی کا ثواب | 193 | |
مریض کی عیادت کا ثواب | 232 | |
سچ بولنے کا ثواب | 252 | |
بیماری اور مرض کا ثواب | 328 | |
خشیت الہیٰ کی وجہ سے رونے کا ثواب | 455 | |
خلوص نیت کا ثواب | 462 | |
جنت کا منظر | 468 |