المنتقی من منہاج السنۃ النبویہ

المنتقی من منہاج السنۃ النبویہ

 

مصنف : امام ابن تیمیہ

 

صفحات: 843

 

شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ ؒ کی شخصیت محتاج تعارف نہیں آپ نےزنان وقلم کےساتھ سیف وسنان سے بھی راہ خدا میں جہاد کیا زیرنظر کتاب ”منہاجالسنۃ” آپ کی ایک شہرۂ آفاق کتاب ہے جو ایک رافضی ابن المطہر الحصی کے جواب میں لکھی گئی رافضی مصنف نے المنہاج الکرامۃ میں اپنے مذہب کو ثابت کرنے کے ساتھ اصحاب پیغمبر ﷺ پر بھی کیچڑ اچھالا اس پرامام ابن تیمیہ ؒ کاقلم جنبش میں آیا اور رافضی مؤلف کے اٹھائے ہوئے تمام اعتراضات واشکالات او رمطاعن ومصائب کامدلل ومسکت جواب ظہور پذیر ہوا۔شیخ الاسلام کی ہر بات عقل ونقل کی دلیل سے مزین اور محکم استدلال پرمبنی ہے آپ نے روافض کے تمام افکارونظریات کےتاروبود بکھیر کر رکھ دیئے ہیں خداوندقدوس شیخ الاسلام کو جزائے خیرعطافرمائے۔

عناوین صفحہ نمبر
عرض مترجم 5
مقدمہ 8
منہاج الکرامہ گالیوں کا پلندہ 14
کافی کلینی کی موضوع روایات 15
اہل اسلام و شیعہ 17
کا اساسی فرق و امتیاز، مصدر شریعت کے لحاظ سے 17
امام غائب کی وضعی حکایت 17
قرآن کی جمع و تدوین اور صحابہ کرام 17
حدیث نبوی اور شیعہ 19
شیعہ کے نزدیک دین اسلام نجات کے لئے کافی نہیں 20
انکار اجماع اور شیعہ 21
حجیت اجماع کے دلائل 22
شیعہ کا قبلہ و کعبہ 23
المنتقی پر ایک نظر 25
وبہ نستعین 28
شیعہ سے متعلق ائمہ دین  کی رائے 33
شیعہ کی نگاہ میں مسئلہ امامت کی اہمیت اور اس کی تردید 38
امام منتظر پر ایمان لانا ضروری نہیں 40
سیدنا خضر و الیاس فوت ہوچکے ہیں 40
شیخ الاسلام ابن تیمیہ اور ایک شیعہ کا مناظرہ 40
امامت ارکان ایمان میں شامل نہیں 42
ترک بیعت 44
آئمہ معصوم نہیں 46
امام غائب کے عقیدہ کا ابطال 48
فصل اول 49
مسئلہ امامت میں مختلف مذاہب کا بیان 49
شیعہ مصنف کی تردید میں شیخ الاسلام کی تقریر 51
شیعہ کے عقائد 51
مسئلہ تقدیر 53
کیا افعال خداندی معلل ہیں 56
منکرین تعلیل کی پہلی تردید 57
منکرین تعلیل کی دوسری تردید 57
مجوزین تعلیل کے دلائل 58
فلاسفہ کے عقائد و دلائل 59
ایک دوسری دلیل سے اثبات مقصود 60
معتزلہ کی تیسری دلیل 61
کلام باری سے متعلق علماء کے مذاہب 62
قدریہ و معتزلہ کا زاویہ نگاہ 64
شیعہ مصنف کی غلط بیانی 64
معتزلہ کے خلاف اشاعرہ کا استدلال 65
فعل قبیح اور ذات باری 66
پہلا مسئلہ 66
درود شرع سے پہلے حضرو اباحت کا مسئلہ 67
دوسرا مسئلہ 68
کیا افعال خداوندی معلل  بالحکم ہیں؟ 69
معتزلہ کی لغزش 70
اللہ تعالی بندوں کی حرکات  و عبادات کا خالق ہے 72
اہل سنت پر بہتان عظیم 74
روافض کا غلو 75
احادیث نبویہ سے خلافت ابی بکر کا اثبات 77
خلافت صدیقی سے متعلق  ابن حزم کا زاویہ نگاہ 79
پہلی دلیل 80
دوسری دلیل 80
قائلین عدم استخلاف کے دلائل 82
نص خفی سے استخلاف  ابی بکر 85
استخلاف کے بارے میں دیگر احادیث نبویہ 86
کیا رسول اللہ ﷺ نے کسی کو خلیفہ مقرر نہیں کیا تھا؟ 88
خلفاء راشدین کی امامت  و خلافت 89
سیدنا علی سے متعلق علماء کے مختلف افکار و آراء 91
متحارب فریقین میں صلح کی  ضرورت و اہمیت 93
آئمہ اثنا عشرہ مقاصد امامت  کی تکمیل سے قاصر تھے 95
دوسری فصل
واجب الاتباع مذہب کے بیان میں 98
کون سا مذہب واجب الاتباع ہے 98
شیعہ مصنف کے نظریات کا ابطال 99
صحابہ کرام کا مقام بلند 101
صحابہ کے فضائل و مناقب 103
قرآنی آیات مدح صحابہ 106
منافق کون ہے؟ 109
اہل بیت مقہور و مجبور نہ تھے 110
اہل سنت و شیعہ کا باہمی رابطہ 112
شیخین کے اوصاف خصوصی 113
سیدنا علی کے ایمان کااثبات ایمان صحابہ پر موقوف ہے 115
روافض نواصب کی نسبت بدتر ہیں 119
شیعہ کے افکار و معتقدات 124
صفات خالق و مخلوق میں فرق و امتیاز 125
مسئلہ تجسیم 127
اللہ تعالی اور بندے کی صفات  کے مابین فرق وامتیاز 130
مسئلہ تجسیم میں شیعہ کے  چھ فرقے 131
پہلا فرقہ 131
دوسرا فرقہ 131
تیسرا فرقہ 131
چوتھا فرقہ 131
پانچویں فرقہ 132
چھٹا فرقہ 132
عصمت انبیاء میں شیعہ کا اختلاف 132
تحریف قرآن اور شیعہ 134
عصمت کے مسئلہ میں شیعہ باقی امت سے منفرد ہیں 136
شیعہ کی دروغ گوئی 138
صفات باری  میں اشاعرہ پر شیعہ کی بہتان طرازی 140
قائلین صفات کے دلائل 141
شیعہ مصنف کی غلط بیانی 142
اشاعرہ پر اعتراض اور اس کا جواب 144
بقول شیعہ مصنف اہل سنت مجسمہ ہیں 146
شیعہ کے فرقے او ران کے عقائد  و افکار 153
شیعہ کے عجیب و غریب عقائد 156
منکرین صفات کے اوہام و خیالات 157
مثبتین صفات کے افکار و آراء 160
عقلاء کے تین اقوال 161
ذات باری کے مرکب ہونے میں اختلاف آراء 163
فلاسفہ کی تردید 164
صفات قائمہ بالموصوف اس کا جزو نہیں 165
جسم، جوہر، جہت  کے الفاظ سے احتراز 167
کیا اللہ تعالی متحیز ہے 168
مشبہہ کون ہیں؟ 169
سیدنا امام احمد بن حنبل کا دور ابتلاء 170
شیعہ مصنف کی کم سوادی 172
شیعہ مذہب جھوٹ کا پلندہ 174
جہت سے کیا مراد ہے؟ 177
بندوں کے افعال کا فاعل کون ہے؟ 180
ارادہ کی دو قسمیں 181
اللہ تعالی ظلم پر قادر مگر اس سے منزہ ہے 183
مسئلہ تقدیر میں احتجاج آدم و موسی ؑ 184
بارگاہ ایزدی میں تقدیر کا عذر مسموع نہیں 185
افعال اللہ و افعال العباد  کے مابین فرق وامتیاز 187
استطاعت کی تعریف 191
مسئلہ تقدیر پر شیعہ مصنف کا اعتراض اور اس کا جواب 193
تعذیب انبیاء کے جواز کا ابطال 194
کیاباری تعالی سے  افعال قبیحہ کا  صدو ر ممکن ہے؟ 196
بندہ معصیت کا فاعل ہے یا کاسب؟ 198
تکلیف مالایطاق کا پانچواں جواب 200
مسئلہ متنازعہ پر قرآنی آیات پر استشہاد 202
صالح و طالح کی عدم مساوات 204
روافض کی امام ابوحنیفہ  پر دروغ گوئی 206
ابلیس سے پناہ جوئی 209
اہل سنت پر شیعہ مصنف کا افتراء 210
صفات خداوندی  کا اثبات 212
جھوٹے نبیوں  کے ہاتھوں معجزات کا ظہور 214
ارادہ و امر  میں فرق و امتیاز 215
بندے کا ارادہ مشیت ایزدی کے تابع ہے 218
انسانی افعال اور مشیت ایزدی 219
کیا اللہ تعالی موجب بالذاتہ ہے—-؟؟ 221
فاعل کی تعریف 223
فلاسفہ کی  جہالت و ضلالت 224
برہان تمانع 226
کیا رؤیت باری تعالی ممکن  ہے؟ 227
فرقہ کلابیہ کا زاویہ نگاہ 229
کیا اصواب قدیم ہیں؟ 230
مسئلہ عصمت انبیاء 232
امام کے نائب غیر معصوم ہوسکتے ہیں 233
مذاہب  اربعہ پر شیعہ کا اعتراض 236
رافضی فقہ کے مسائل عجیبہ 238
شیعی اعتراضات  کے جوابات 238
کیا  کتے کا چمڑادباغت  سے پاک ہوجاتا ہے 239
ابن المطہر رافضی کی رائے میں نصیرالدین طوسی کافر ہے 241
سیدنا علی ایک ہزار رکعت پڑھا کرتے تھے 251
انفس سے کیا مراد ہے؟ 253
جعفر بن محمد کی مدح و ستائش 255
سیدہ فاطمہ کی شان میں مبالغہ آمیزی 256
اہل سنت کے جوابات 261
انبیاء کی میراث 286
فدک کا معاملہ 287
شیعہ کی پیش کردہ حدیث پر تنقید 301
خلیفہ کی تعریف 308
شیعہ کا ایک اور جھوٹ 313
علامات نفاق 315
جنتی ہونے کے لئے معصومیت شرط نہیں 322
حاطب بن ابی بلتعہ 345
بڑے آدمی کے لئے معصوم ہونا شرط نہیں 347
سیدہ فاطمہ مظلوم نہ تھیں 353
ازواج النبی، سب امہات المومنین تھیں 355
سیدنا معاویہ کاتب وحی تھے 360
کیا سیدنا معاویہ باغی تھے؟ 362
حدیث عمار کا جواب 363
سیدنا معاویہ پر اعتراضات 366
پہلا جواب 373
دوسرا جواب 373
تیسرا جواب 375
سیدنا علی کے خلاف جنگ آزمائی کے باوجود سیدنا معاویہ خارج از اسلام نہیں ہوسکتے 376
کیا سیدنا معاویہ  نے سیدنا حسن کو زہر کھلایا تھا؟ 384
سیف اللہ کون تھا؟ 389
سیدنا خالد کی اجتہادی غلطی 391
بقول روافض اہل یمامہ مرتد نہ  تھے 394
لڑنے والے دونوں فریق مومن تھے 397
جنگ جمل و صفین  کی شرعی حیثیت 399
ابلیس فرشتوں سے زیادہ عبادت گزار نہ تھا 401
یزید کے حق میں ابن الحنفیہ کی شہادت 403
آیت (الاالمودۃ فی القربی) حسن حسین کے بارے میں نازل نہیں ہوئی 415
کیا یزید پر لعنت بھیجنا جائز ہے 418
خلیفہ الناصر عباسی کا واقعہ 420
شہادت حسین کے بارے میں  اہل سنت کا موقف 425
انبیاء کے بارے میں شیعہ کا زاویہ نگاہ 427
تیسری فصل
خلافت علی 430
سیدنا علی کی امامت وخلاف 430
اداء صدقہ میں سیدنا علی کی  انفرادیت 436
سیدنا علی کو  وصی کہنا  ابن سبا کی اختراع ہے 440
سیدنا علی  کے فضائل  عشرہ 444
شیعہ کی وضع کردہ احادیث 447
سیدنا علی بمنزلہ ہارون ؑ تھے 449
سیدناعلی کے چار اوصاف خصوصی 452
شیعہ کے دلائل پر تنقید و تبصرہ 453
حب علی سے متعلق  احادیث پرنقد و جرح 455
معائب  صحابہ میں قسم اول 458
معائب صحابہ کی دوسری قسم 458
قاعدہ جامعہ 459
اصل اول 459
پہلا قول 460
دوسرا قول 460
تیسرا قول 460
اصل ثانی 460
خلیفہ کی شرعی حیثیت 480
سیدنا ابوبکر صدیق پر افتراء 482
شیعہ کا یہ قول کہ نبی کریم ﷺ نے سیدناابوبکر کوکبھی کوئی منصب عطا نہ کیا 485
سیدنا ابوبکر پر شیعہ کا بہتان کہ آپ شرعی مسائل سے آگاہ نہ تھے 488
سیدنا علی کا قول (سلونی قبل ان تفقدونی) 489
شیعہ کا اعتراض کہ سیدنا ابوبکر نے سیدنا خالد بن ولید سے قصاص نہ لیا 492
سیدنا ابوبکر وعمر کے آخری الفاظ پر شیعہ کا اعتراض 493
سیدنا عمر کے حق میں سیدنا علی  کی مدح و ثناء 495
واقعہ قرطاس 497
حدیث قرطاس کی مزید توضیح 499
شیعہ کا اعتراض کہ فاروق اعظم شرعی حدود میں سہل  انگاری سے کام لیتے تھے 502
بقول شیعہ فاروق اعظم نے  ایک مجنونہ کوسنگسار کرنے کا  حکم دیا تھا 504
بقول شیعہ فاروق اعظم کی اجتہادی غلطیاں 506
غیر شادی شدہ حاملہ کا شرعی حکم 508
جد کی میراث اور سیدناعمر 509
کیا سیدنا عمر نے سیدنا ابوبکر کی مخالفت کی 513
استخلاف عثمان اور سیدنا عمر 525
بقول شیعہ سیدنا عمر کے اقوال و افعال میں تناقض پایا جاتا ہے 529
بنوہاشم اور بنو امیہ کے  کے باہمی روابط 531
اکرام اہل بیت اور  ابوبکر و عمر 533
سیدنا عثمان پر شیعہ کے اعتراضات 539
سیدنا عثمان معصوم نہ تھے 546
اعمال کا معیار و مدار 548
سیدنا معاویہ کے فضائل و مناقب 554
معائب صحابہ  حسد یا کذب پر مبنی ہیں 557
مشاجرات صحابہ میں کف لسان کی افضیلت 561
شیعہ کا یہ دعوی کہ حکم  اور اس کے بیٹے کو خارج از مدینہ کیا گیا تھا 564
شیعہ کا یہ اعتراض کہ  سیدنا عثمان نے  عبید اللہ بن عمر سے  قصاص نہ لیا 567
شیعہ کا یہ الزام کہ سب مسلمان سیدنا عثمان کے خلاف تھے 569
منکرین زکواۃ سے جنگ کے بارے میں شیعہ کا اعتراض 572
صحابہ میں اختلافات 574
سیدنا علی کے عہد خلافت میں  اختلاف کا ظہور و شیوع 575
شیعہ کا طرز فکر و عمل 577
امامت علی کے دلائل 578
روافض و نصاری کی مشابہت 580
معصومیت آئمہ کا مسئلہ 580
عقیدہ رفض کا بانی ایک زندیق تھا 582
امامیہ عصمت علی کے دعوی   میں منفرد ہیں 584
سیدنا علی منصوص علیہ امام نہ تھے 586
سیدنا ابوبکر کی فضیلت 588
جزئیات کی  تنصیص ممکن نہیں 590
سیدنا علی شیخین سے بڑے عالم نہ تھے 590
دین اسلام کا تحفظ 592
سیدنا علی افضل  اہل زمان نہ تھے 594
متنازعہ آیت کی صحیح تفسیر 597
بقول شیعہ اہل اسلام سیدنا علی بغض رکھتے ہیں 598
امام علی کے اثبات میں دوسری دلیل 599
محدثین کرام اور ان کی  خدمات جلیلہ 601
بے بنیاد روایات 602
امامت علی کی تیسری دلیل 604
امامت علی کی چوتھی دلیل 605
امامت علی کی پانچویں دلیل 607
آیت تطہیر سے شیعہ کا استدلال 608
آیت تطہیر سے شیعہ کا  دعوی ثابت نہیں ہوتا 609
شہادت عثمان سے قبل  سیدنا علی نے امامت کادعوی نہیں کیا تھا 611
امامت علی کی چھٹی دلیل 612
امامت علی کی ساتویں دلیل 613
آیت ( الا المودۃ فی القربی) سے شیعہ کا استدلال 615
جمیع صحابہ واجب الاحترام ہیں 616
امام علی کی آٹھویں دلیل 619
واقعہ ہجرت 621
امامت علی کی نویں دلیل 623
آیت مباہلہ سے استدلال 625
امامت علی کی دسویں دلیل 626
امامت علی کی گیارہویں دلیل 627
امامت علی کی بارہویں دلیل 628
امامت علی کی تیرہویں دلیل 629
امامت علی کی چودہویں دلیل 630
امامت علی کی پندرہویں دلیل 631
امامت علی کی سولہویں دلیل 632
امامت علی کی سترہویں دلیل 633
امامت علی کی اٹھارویں دلیل 634
امامت علی کی انیسویں دلیل 638
امامت علی کی بیسویں دلیل 639
امامت علی کی اکیسویں دلیل 640
امامت علی کی بائیسویں دلیل 642
امامت علی کی تیئسویں دلیل 643
امامت علی کی چوبیسویں دلیل 644
امامت علی کی پچیسویں دلیل 647
امامت علی کی چھبیسویں دلیل 647
امامت علی کی ستائیسویں دلیل 649
امامت علی کی اٹھائیسویں  دلیل 650
امامت علی کی انتیسویں دلیل 652
شیعہ مصنف کی تیسویں دلیل 653
امامت علی کی اکتیسویں دلیل 655
امامت علی کی بتیسویں دلیل 656
امامت علی کی تینتیسویں دلیل 657
امامت علی کی چونیسویں دلیل 658
امامت علی کی پینتیسویں دلیل 659
امامت علی کی چھتیسویں دلیل 660
امامت علی کی سینتیسویں دلیل 660
امامت علی کی اڑتیسویں دلیل 661
امامت علی کی انتالیسویں دلیل 665
امامت علی کی چالیسویں دلیل 666
امامت علی پر احادیث نبوی سے احتجاج 668
امامت علی کے اثبات میں دوسری حدیث 670
امامت علی کے اثبات میں تیسری حدیث 673
حدیث استخلاف کی توضیح 674
امامت علی  کی چوتھی حدیث 250
امامت علی پانچویں حدیث 677
امام علی کے اثبات میں چھٹی حدیث 677
ساتویں حدیث سے اثبات امامت علی 678
امامت علی کے اثبات  میں آٹھویں حدیث 679
امامت علی کے اثبات میں نویں حدیث 682
امامت علی کے بارے میں دسویں حدیث 685
امامت علی کے اثبات میں گیارہویں حدیث 687
بارہویں حدیث سے  امامت علی کا اثبات 687
شیعہ کی مرویات ناقابل اعتماد ہیں 688
آئمہ سے متعلق شیعہ کے بلند بانگ دعاوی 691
شیعہ اور روایات کاذبہ 692
سیدنا علی صدیق اکبر ہیںموضوع روایت ہے 694
خلفاء اربعہ کی امامت و خلافت 695
سیدنا علی پر نواصب کے اعتراضات 697
اصحاب ثلاثہ ظاہراً و باطناًصالح تھے 698
اگر سیدنا علی خلیفہ منصوص ہوتے توخلافت صدیقی میں اپنےحق کا تقاضا کرتے 700
سیدنا علی کے احوال سے آپ کی امامت پر استدلال 702
سیدنا علی کی اقارب نوازی 704
سیدنا علی کا زہد و تقوی 706
سیدنا علی کی کثرت عبادت 708
سیدنا علی اعلم الناس تھے 710
فضائل شیخین 711
حدیث ”انا مدینۃ العلم“ موضوع ہے 714
خلفاء اربعہ کے مسائل و فتاوی میں موازنہ 717
سیدنا علی علم نجوم کے واضع تھے 720
امام شافعی محمد بن حسن شیبانی کے شاگرد نہ تھے 722
شیعہ کا مذہب مختلف مذاہب کا مجموعہ ہے 724
سیدنا علی علم تفسیر کے بانی تھے 726
بقول شیعہ خرقہ پوشی کی ابتداء سیدنا علی نے کی تھی 727
سیدنا علی کی فصاحت و بلاغت 728
شیعہ کا یہ قول کہ صحابہ فتاوی میں سیدنا علی کی طرف رجوع کیا کرتے تھے 731
شیعہ کا قول ہے کہ علی اشجع الناس تھے 734
وفات رسول کے بعد سیدنا صدیق اکبر کے کارہائے نمایاں 736
شیعہ کا قول کہ شمشیر علی سے ارکان اسلام مضبوط ہوئے 738
بقول شیعہ سیدنا علی نے بدر میں چھتیس کافر قتل کئے تھے 739
غزوہ احد کے بارے میں شیعہ کی افتراء پردازی 740
غزوہ احزاب میں سیدنا علی کی شجاعت 742
غزوہ خیبر میں سیدنا علی کی شجاعت 744
غزوہ حنین میں سیدنا علی کی جلادت و بسالت 746
اخبار بالمغیبات اور سیدنا علی 747
سیدنا علی مستجاب الدعوات تھے 750
سیدنا علی کی جنوں سے جنگ آزمائی 751
سیدنا علی کے لئے رجوع آفتاب 752
بعض انبیاء کے لئے رجوع آفتاب 754
کوفہ کا سیلاب اور سیدنا علی 756
سیدنا علی جامع  فضائل تھے 758
افضلیت شیخین کے اثبات کے دو طریقے 760
چوتھی فصل
آئمہ اثناء عشرہ کی امامت کا اثبات 763
خروج مہدی کی حدیثیں صحیح ہیں 764
پانچویں فصل
اصحاب ثلاثہ کے بارے میں شیعہ کی دروغ گوئی 767
شیعہ کا یہ اعتراض  کہ خلفائے ثلاثہ پہلے کافر تھے، پھر ایمان لائے 770
سیدہ فاطمہ کی خانہ تلاشی کا واقعہ من گھڑت ہے 772
سیدنا ابوبکر کی امارت حج کا واقعہ 774
شیعہ کے نزدیک نماز تراویج بدعت ہے 777
چھٹی فصل
سیدنا ابوبکر صدیق کی  امامت و خلافت کے دلائل 780
بنو حنیفہ کا ارتداد اور سیدنا ابوبکر صدیق 781
سیدنا علی نے وفات فاطمہ کے بعد  ابوبکر کی بیعت کرلی 783
ایک یا دو اشخاص کی مخالفت انعقاد خلافت کے لئے مضر نہیں 784
حجیت اجماع کی بحث 786
اجماع پر شیعہ کے اعتراضات 789
شیعہ اقتداء شیخین کی روایت کے منکر ہیں 790
(لا تحزن ان اللہ معنا) 792
زیر تبصرہ آیت کی مزید توضیح 792
احادیث نبویہ  سے سیدنا ابوبکر کی افضلیت کا اثبات 794
سفر ہجرت میں سیدنا ابوبکر کی رفاقت 797
حزن ایمان کے منافی نہیں 800
سیدنا ابوبکر کا یقین و ثبات 802
آیت (وسیجنبھا الاتقی) سے شیعہ کا استدلال 803
غزوہ بدر سے ابوبکر کے فرارکا واقعہ جھوٹ ہے 806

&

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment