المحلی جلد سوم
مصنف : امام ابن حزم اندلسی
صفحات: 386
امام ابن حزم رحمہ اگرچہ ظاہر ی تھے لیکن ان کی علمیت اور علوم اسلامیہ میں مہارت کےتمام لوگ معترف ہیں۔ انھوں نے بے شمار قیمتی کتابوں کا ذخیرہ اپنے پیچھے یادگارچھوڑا ہے۔امام ابن حزم کا پورا نام علی بن احمد بن سعید بن حزم، کنیت ابو محمّد ہے اور ابن حزم کے نام سے شہرت پائی۔ آپ اندلس کےشہر قرطبہ میں پیدا ہونے اور عمر کی 72 بھاریں دیکھ کر 452 ہجری میں فوت ہوئے۔ابن حزم تقریباّ چار صد کتب کے مولف ہیں۔ آپ کی وہ کتابیں جنہوں نے فقہ ظاہری کی اشاعت میں شہرت پائی وہ المحلی اور الاحکام فی اصول الاحکام ہیں۔ المحلی فقہ ظاہری اور دیگر فقہ میں تقابل کا ایک موسوعہ ہے۔ یہ کئی اجزاء پر مشتمل ایک ضخیم فقہی کتاب ہے جس میں فقہ اور اصول فقہ کے ابواب شامل ہیں۔زیرنظر کتاب ’’المحلی اردو‘‘اما م ابن حزم کی معروف کتاب المحلى بالآثار کا اردو ترجمہ ہےیہ ترجمہ محدث العصر مولانا عطاء اللہ حنیف بھوجیانی اور نامور سلفی عالم مولانا صغیر احمد شاغف بہاری رحمہا اللہ نے تقریباً35؍سال قبل پروفیسر غلام احمد حریری رحمہ اللہ سے کرایا ۔اس کی نظرثانی اور احادیث کی تخریج کا فریضہ مولانا شاغف بہاری مرحوم نے انجام دیا ۔اس کی پہلی جلد1984ء میں ’’دار الدعوۃ السلفیہ،لاہور‘‘ سے مولانا عطاء اللہ حنیف رحمہ اللہ کی زندگی میں شائع ہوئی ۔اور دوسری جلد بھی سات سال بعد 1990ء میں دار الدعوۃ السلفیہ،لاہور سے ہی شائع ہوئی۔اس کے بعد والی جلدیں ’’مرکز الدعوۃ والارشاد‘‘ لاہور نے شائع کیں۔ فی الوقت ہمیں اس کی تین جلدیں میسر ہوئی تو انہیں کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کردیا گیا ہے۔مزید جلدیں ملنے پرانہیں بھی پبلش کردیا جائے گا۔ ان شاء اللہ۔
عناوین | صفحہ نمبر |
فرض میں سہو | 1 |
نماز میں گفتگوکرنا جائز نہیں | |
سورۃ فاتحہ کےعلاوہ امام کواورکوئی آیت نہیں بتلائی جاسکتی | 2 |
نماز میں بھول کرگفتگو کرنا | 3 |
نماز میں کپڑوں یابالوں کاقصدااکٹھا کرنادرست نہیں | 8 |
نماز میں نظرنیچی کرنا فرض ہے | |
نماز میں ہنسی اورمسکراہٹ | 9 |
کنکریوں یاسجدہ کی جگہ کو چھونا | |
قاطعِ صلوۃ کاذکر | 10 |
نمازودعا میں آنکھ اوپر اٹھانا حلال نہیں | 19 |
عورت کاآدمی کےقریب نماز پڑھنا | 21 |
نماز میں کمر پرہاتھ رکھنا | 23 |
رکعتوں اورسجدوں کی تعداد کی پابندی | 25 |
سجدہ میں بازؤوں کابچھانا جائز نہیں | 27 |
نماز کےلئے آگے یادائیں طرف تھوکنا جائز نہیں | 28 |
اونٹ کےبیٹھنے کی جگہ پرنماز درست نہیں | 31 |
حمام اورقبرستان میں نماز جائز نہیں | 35 |
غصب کی زمین پرنماز جائز نہیں | 42 |
مردوں کی نماز ایسے کپڑوں میں جائز نہیں جن میں ریشم یاسونا لگاہواہو | 47 |
رکوع وسجود میں قرات قرآن جائز نہیں | 55 |
جلسہ میں قرآن مجید کی قرات | 57 |
مسجدِ ضرار میں نماز جائز نہیں | 58 |
فخروضرر کےلئے بنائی گئی مسجد میں نماز جائز نہیں | |
مساجد کومزین کرنےکی ممانعت | 59 |
محلوں میں مسجدوں کے علاوہ اورکسی کی طرف سفرجائز نہیں | |
تین مسجدوں کے علاوہ اورکسی کی طرف سفرجائز نہیں | 60 |
جہاں اللہ اوررسول اوردینی امور کامذاق اڑایا جائے اس جگہ نماز جائز نہیں | 61 |
نماز میں مصحف سے تلاوت جائز نہیں | 62 |
نماز میں سلام کاجواب کس طرح دیاجائے | 63 |
کھانے کی موجودگی اوربول وبراز کی حاجت کے وقت نماز جائز نہیں | |
لہسن وپیاز وغیرہ کھاکرمسجد میں نہ آئے | 65 |
نماز میں انگلیاں چٹخانا | 67 |
نماز میں ٹیک لگانا | |
انگوٹھی کےساتھ نماز کاحکم | 68 |
نماز میں نیت کی تبدیلی | 69 |
کاہن کاپاس جانے والے کی نماز مقبول نہیں | 69 |
مقتدی اگر امام کی متابعت بھول جائے | 70 |
کن لوگوں کےپیچھے نماز باطل ہے؟ | 71 |
جن لوگوں کےپیچھے نماز جائز نہیں ان کے پیچھے عدمِ واقفیت کی بنا پرنماز پڑھنے کاحکم | |
ناواقفیت کی وجہ سے احکام واعتقاد میں تاویل کرنے والے کی اقتداء | 72 |
امام کی زیادتی کی اقتداءجائز نہیں | |
صف کےپیچھے منفرد کی نماز | 73 |
مسجد میں داخل ہونے اورنکلنے کی دعائیں | 84 |
امام کی اقتداءفرض ہے | 85 |
نابینا یاکمزور نظروالا انسان | 88 |
چارمقامات میں امام سے پہلے تکبیر کہنا جائز ہے | 89 |
مسجد میں کسی جگہ سے کسی کو اٹھایانہیں جاسکتا | 92 |
امام کےآگے نماز پڑھنا جائز نہیں ہے | |
وضو ٹوٹنے والے امام کانائب | 94 |
بھگوڑے غلام کی نماز قبول نہیں ہوتی | 96 |
نماز کو باطل کرنے والی چیزوں کابیان | 97 |
چوری یاغصب شدہ چیز یاسونے چاندی کےبرتن اٹھانے کی صورت میں نماز | 98 |
حالت نماز میں کندھوں پرکپڑا ہونا | 99 |
نماز میں سارے جسم کو ایک کپڑے میں لپیٹنا منع ہے | 100 |
تکبر سے کپڑا لٹکانے والے کی نماز جائز نہیں | 101 |
کافر وفاسق کے کپڑے میں نماز | 104 |
جسم پرزغفران لگایا ہوتو نماز نہیں ہوتی | 105 |
نماز میں آدمی کےلئے تالی بجانا جائز نہیں | 107 |
خوشبو لگاکرعورت مسجد میں نہیں آسکتی | 108 |
عورت کےلئے اپنے بالوں کے ساتھ دوسرے بال ملانا جائز نہیں | 109 |
بعض ملعون عورتوں کی نماز ہوجاتی ہے | 110 |
کعبہ کی چھت پرنماز جائز ہے | 111 |
سامنے مصحف ہوتو نماز جائز ہے | 112 |
نمازی کےسامنے مختلف اشیاءکاہونا | 113 |
نماز اوردرج ذیل مقامات | |
چمڑے اوراون پربھی نماز جائز ہے | 114 |
ازدحام کی وجہ سے زمین پرسجدہ ممکن نہ ہوتو کیاکرے؟ | 116 |
امام اونچی نیچی جگہ پرکھڑاہوسکتا ہے | 117 |
فصل :وہ اعمال جونماز میں مستحب ہیں اوفرض نہیں:رفع الیدین | 120 |
اقوال ودلائل کا تجزیہ | 121 |
تکبیر تحریمہم کے بعد کی دعائیں | 131 |
امام بحالتِ جماعت نماز کو لمبی نہ کرے | 136 |
نمازوں میں قرات | 139 |
فجر کی نماز میں قرات | 140 |
ظہر اورعصر کی نماز میں قرات | |
مغرب کی نماز میں قرات | 141 |
عشاء کی نماز میں قرات | 142 |
جہری کی قرات | 148 |
پہلی رکعت کی طوالت | 153 |
نماز میں ہاتھ باندھنا | 154 |
امام تکبیر کب کہے؟ | 155 |
آیاتِ رحمت وعذاب | 160 |
قومہ کی دعائیں | 162 |
رکوع وسجود وغیرہ کی مقدار قیام کےبرابرہوتو بہتر ہے | 165 |
رکوع وسجود کی خوبصورتی | 166 |
دوسرےسجدے کے بعد بیٹھ کراٹھنا | 168 |
نماز میں چار جلسے ہیں | 170 |
سجدہ میں زمین پرپہلے ہاتھوں کو رکھنا فرض ہے | 174 |
دونوں طرف سلام پھیرنا مستحب ہے | 176 |
تشہد کے بعد درود شریف | 181 |
قنوت | 188 |
مانعین قنوت | 192 |
کیاقنوت صرف حالت جنگ میں ہے؟ | 197 |
امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ اورآپ کے مقلدین | 198 |
امام مالک رحمہ اللہ وشافعی رحمہ اللہ | 198 |
ان دلائل کاتجزیہ | 199 |
قنوت قبل از رکوع | |
وتر میں قنوت | 200 |
تشہد میں انگلی سے اشارہ | 205 |
رکوع وسجودوغیرہ کی تکبیر کب کہی جائے؟ | |
نماز میں وضوکاٹوٹنا | 207 |
نماز میں نکسیر پھوٹنا | 213 |
ازدحام کے باعث جب نماز کاکوئی حصہ رہ جائے | 214 |
بال برابرجگہ بھی خشک نہیں ہونی چاہیے | 216 |
قرآن مجیدکاکسی دوسری زبان میں ترجمہ | |
فصل:سجودوسہوکابیان:سجودسہوکی صورتیں | 219 |
نماز میں سہوکی مختلف صورتیں | 225 |
امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کامسلک | |
امام ابن حزم کاتبصرہ | 226 |
جب امام سے سہوہو | 230 |
جب مقتدی سے سہوہو | 231 |
بے وضو سجدہ ہو | 232 |
سجدہ سہو کاافضل طریقہ | 235 |
سجود سہواوراسلام | 236 |
نوافل میں سجدہ سہو | 241 |
غیراللہ کےلئے سجدہ پرمجبورکیاجانا | 242 |
عذرکی صورت میں نماز | 244 |
حالت نماز میں عذرکاختم ہوجانا | 246 |
نماز میں وسوسے | 248 |
جب نمازپڑھتے ہوئے کوئی بھولی ہوئی نماز یاد آئے | |
امام ابوحنیفہ کا مذہب | |
امام مالک کامذہب | 249 |
بھولی ہوئی نماز دوسری نماز کے وقت یادآئے | 251 |
امام مالک کا مذہب | |
امام ابن حزم کا تنقیدوتبصرہ | |
جب معلوم نہ ہوکہ کون سی نماز بھول گیاہے | 252 |
کشتی میں نماز | 256 |
اقوام عالم کے عبادت کدوں میں نماز | 257 |
سترہ کی حد | |
نماز میں رونا | 260 |
نماز باجماعت:نماز باجماعت اداکرنافرض ہے | 262 |
نماز باجماعت کا ستائیس گنا زیادہ ثواب ہے | 266 |
عورتوں کےلئے نماز باجماعت فرض نہیں | 273 |
رمضان المبارک میں عورتوں کا مسجد میں قیام | 281 |
وہ عذر جن کے باعث جماعت سے پیچھے رہا جاسکتا ہے | 282 |
کھانے کی موجودگی میں ترک جماعت | 283 |
بدبودار چیزیں کھانے کے باعث ترک نماز | |
بارش کے باعث ترک جماعت | 284 |
امام کی لمبی قرات کے باعث ترک جماعت | 286 |
امامت کون کرائے | 287 |
امام مالک کا مذہب | 289 |
افضل کے ہوتے ہوئے مفضول کی امامت | 290 |
وجہ فضیلت صرف قرات وفقاہت ونیکی وعمرہے | 293 |
اگر امام بغیر وضووطہارت امامت کرائے | 298 |
نابالغ کی امامت | 303 |
عورت کی امامت | 305 |
عورت مردوں کی اما م کیوں نہیں بن سکتی؟ | 306 |
امام کا نماز میں بے وضو ہوجانا | 308 |
امام ابوحنیفہ کا مذہب | 309 |
امام ابن حزم کا تبصرہ | |
امام کےلئے مصحف سے دیکھ کر قرات کرنا جائز نہیں | 312 |
امام اورمقتدی کی نیت کااختلاف | 313 |
ایک جماعت کے بعد دوسری جماعت | 333 |
امام مالک کا مذہب | 334 |
امام ابن حزم کا تبصرہ | |
دوبارہ نماز باجماعت کی ایک صورت | 336 |
فصل:حکمِ مساجد:محراب بنانا مکروہ ،صفائی واجب اورخوشبو مستحب ہے | 338 |
مساجد کی صفائی | 339 |
وہ امور جو مسجد میں مباح ہیں | 340 |
مساجد میں مشرکوں کاداخلہ | 343 |
مسجد میں کھیل کود بھی جائز ہے | 349 |
مسجد میں گمشدہ چیزوں کااعلان جائز نہیں | |
مسجد میں پیشاب کرنا جائز نہیں | 350 |
مسجدوں میں صفائی اوران میں خوشبولگانا | |
مسجد کے اوپریانیچے کوئی گھر نہیں ہونا چاہیے | 351 |
مسجدوں میں خریدوفروخت کرناجائز ہے | 353 |
صلوۃ وسطی | |
نماز کے بعد بآواز بلند اللہ اکبرکہنا | 365 |
سلام کے بعد امام کا مصلی پربیٹھنا | 366 |
جب امام تشہد میں بیٹھا ہو | 367 |
نمازی کادائیں بائیں رخ کرنا | 370 |
جب امام رکوع،سجدہ یاجلسہ کی حالت میں ہو | 371 |
فصل:مسافرکی نماز:نماز قصر کی رکعات | 372 |
حالت سفر میں دورکعتیں فرض ہیں | |
امام ابوحنیفہ کا مسلک | |
امام مالک کا مسلک | 373 |
امام شافعی کا مسلک | |
امام ابن حزم کا تبصرہ | 373تا382 |