المحلی جلد دوم
مصنف : امام ابن حزم اندلسی
صفحات: 499
امام ابن حزم رحمہ اگرچہ ظاہر ی تھے لیکن ان کی علمیت اور علوم اسلامیہ میں مہارت کےتمام لوگ معترف ہیں۔ انھوں نے بے شمار قیمتی کتابوں کا ذخیرہ اپنے پیچھے یادگارچھوڑا ہے۔امام ابن حزم کا پورا نام علی بن احمد بن سعید بن حزم، کنیت ابو محمّد ہے اور ابن حزم کے نام سے شہرت پائی۔ آپ اندلس کےشہر قرطبہ میں پیدا ہونے اور عمر کی 72 بھاریں دیکھ کر 452 ہجری میں فوت ہوئے۔ابن حزم تقریباّ چار صد کتب کے مولف ہیں۔ آپ کی وہ کتابیں جنہوں نے فقہ ظاہری کی اشاعت میں شہرت پائی وہ المحلی اور الاحکام فی اصول الاحکام ہیں۔ المحلی فقہ ظاہری اور دیگر فقہ میں تقابل کا ایک موسوعہ ہے۔ یہ کئی اجزاء پر مشتمل ایک ضخیم فقہی کتاب ہے جس میں فقہ اور اصول فقہ کے ابواب شامل ہیں۔زیرنظر کتاب ’’المحلی اردو‘‘اما م ابن حزم کی معروف کتاب المحلى بالآثار کا اردو ترجمہ ہےیہ ترجمہ محدث العصر مولانا عطاء اللہ حنیف بھوجیانی اور نامور سلفی عالم مولانا صغیر احمد شاغف بہاری رحمہا اللہ نے تقریباً35؍سال قبل پروفیسر غلام احمد حریری رحمہ اللہ سے کرایا ۔اس کی نظرثانی اور احادیث کی تخریج کا فریضہ مولانا شاغف بہاری مرحوم نے انجام دیا ۔اس کی پہلی جلد1984ء میں ’’دار الدعوۃ السلفیہ،لاہور‘‘ سے مولانا عطاء اللہ حنیف رحمہ اللہ کی زندگی میں شائع ہوئی ۔اور دوسری جلد بھی سات سال بعد 1990ء میں دار الدعوۃ السلفیہ،لاہور سے ہی شائع ہوئی۔اس کے بعد والی جلدیں ’’مرکز الدعوۃ والارشاد‘‘ لاہور نے شائع کیں۔ فی الوقت ہمیں اس کی تین جلدیں میسر ہوئی تو انہیں کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کردیا گیا ہے۔مزید جلدیں ملنے پرانہیں بھی پبلش کردیا جائے گا۔ ان شاء اللہ۔
عناوین | صفحہ نمبر |
کتاب التیمم :تیمم کون کرے | 1 |
تمام سفروں کےلئے یکساں حکم ہے | 2 |
بیماری کیاہے؟ | 2 |
تندرست آدمی بھی مسح کرسکتاہے؟ | 6 |
سفراورتیمم | 8 |
پانی قریب ہولیکن اس کاحصول دشوارہو | 9 |
جب جائز طریقے سے پانی کاحصول ممکن ہوتو تیمم جائز نہیں | 9 |
کنویں پرموجودگی کےباوجود اگر کوئی عذر ہوتوتیمم جائز ہے | 9 |
پانی سامانِ سفرکےساتھ ہواوروہ بھول گیاہو | 10 |
ہرناپاکی جس سے وضوٹوٹ جائے تیمم بھی ٹوٹ جاتاہے | 10 |
پانی پانے سے بھی تیمم ٹوٹ جاتاہے | 16 |
مریض کےلئے یہ حکم نہیں | 16 |
تیمم کےساتھ جتنی نمازیں چاہیں پڑھ سکتے ہیں | 22 |
تیمم ہروقت جائز ہے | 22 |
پانی بھول جانے کی صورت میں تیمم درست ہے | 22 |
کشتی پرسوار اورتیمم | 22 |
پانی کےاستعمال سے خطرہ ہوتوتیمم جائز ہے | 23 |
پانی خرید کروضواورغسل کرناجائز نہیں | |
پانی صرف پینے کےلائق ہوتو تیمم کرے | 26 |
پانی سے صرف وضو ہوسکتا ہوتو غسل جنابت کے عوض تیمم کرلے | 27 |
جب تھوڑا ساپانی بچ جائےتوکیاکرے | |
جنابت میں دوتیمم کیےجائیں | 28 |
جب مٹی اورپانی کچھ بھی نہ ملےتوکیاکرناچاہیے | 29 |
حالت سفراورپانی کی عدم موجودگی ونیزبیماری میں مباشرت جائز ہے | 33 |
تیمم کرنےوالاوضوکرنےوالوں کاامام بن سکتاہے | 35 |
جنبی،حائضہ کس طرح تیمم کریں | 36 |
تیمم کس طرح کرے | 39 |
غسل میت کےلئےپانی نہ ہوتو اسے بھی تیمم کرایاجائے | 52 |
مٹی کےعلاوہ اورکسی چیز کےساتھ تیمم جائز نہیں | |
پہلے ہاتھوں پرتیمم کیاجائے یاچہرے پر؟ | 55 |
کتاب الحیض والاستحاضہ:حیض کیاہے؟ | 57 |
حیض ختم ہونے کےبعد غسل فرض ہے | 67 |
حیض کےبعد وطی کس وقت جائز ہے | |
حنفیہ کی رائے | 70 |
حائضہ کےلئے نمازروزہ کی قضا | 72 |
جس نمام کےاول یاآخر وقت حیض جاری ہواس کاحکم | 73 |
جب نماز کےآخر وقت میں عورت پاک ہواوراس نماز کاپڑھنا اس کےلئے ممکن نہ ہو | |
حیض میں جماع کےعلاوہ باقی سب جائز ہے | 74 |
نفاس کاحکم | 81 |
حیض ونفاس کےایام میں شادی | 82 |
حائضہ سے وطی گناہ ہے | 84 |
حاملہ عورت اورخون | 87 |
معمر عورت اورسیاہ خون | 88 |
حیض کی مدت | 89 |
کم یازیادہ مدت طہر کی کوئی حد نہیں | 98 |
نفاس کی مدت | 102 |
جب بچیاں پہلی مرتبہ سیاہ رنگ کاخون دیکھیں اس کاحکم | 106 |
فطرت:وہ امور جومستحب ہیں | 118 |
وہ برتن جن کا استعمال جائز نہیں | 123 |
وہ برتن جن کا استعمال جائز ہے | 124 |
بعض اعضاء کی طہارت سے معذوری | 125 |
مشکوک پانی کاحکم | 126 |
کتاب الصلوۃ(نماز کابیان):نماز کی قسمیں | 127 |
نابالغ پرنماز فرض نہیں | 133 |
کن حالات میں فرض نماز ساقط ہوجاتی ہے | 134 |
ان لوگوں پرنماز فرض ہے | 136 |
جوشخص عمدانماز ترک کردے | |
ترک نماز کے باعث توبہ واستغفار | 148 |
پانچ فرض نمازیں:فرض نمازوں کی رکعات | 152 |
نفل نماز کی اقسام:وہ نوافل جن کی بہت تاکید ہے | 153 |
فصل:مغرب سے پہلے دورکعتیں:معرب سے پہلے کی دورکعتوں کےبارے میں اختلاف | 156 |
ایک دفعہ پڑھی ہوئی نماز کودوہرانا | 162 |
عصر کےبعد دورکعتیں | 169 |
عصر کے بعد دورکعتیں پڑھنے کےدلائل | 177 |
قضاکی ادائیگی میں دانستہ تاخیر جائز نہیں | 184 |
حنفی مالکی اورشافعی مسلک | 185 |
شب جمع کو زیادہ عبادت کےلئے مخصوص کرنا جائز نہیں | 214 |
افضل ترین عمل وہ ہے جو ہمیشہ کیاجائے | |
نفلی نماز گھر میں افضل ہوتی ہے | 215 |
ایک رکعت وتر جائز ہے۔تہجد کے تیرہ طریقے | 225 |
وتر رات کےآخری حصہ میں افضل ہے | 226 |
وترمیں قراءات | 228 |
نماز وتر بلاعذربیٹھ کراورسواری پرجائز ہے | 229 |
ہرمہینہ میں ایک دفعہ قرآن ختم کرنا مستحب ہے | 230 |
نوافل کی قراءت جہراوسرًّاجائز ہے | 233 |
ایک رکعت میں کئی سورتیں پڑھنا جائز ہے | |
بلاعذر کعبہ رخ لیٹ کرنفلی نماز جائز ہے | 234 |
اشارہ سے رکوع وسجدہ | 235 |
فرضی نماز بلاعذر بیٹھ کرجائز نہیں | 236 |
سواری پرفرض پڑھنا جائز نہیں | 250 |
کن افعال کانماز میں انجام دینا جائز ہے | 251 |
مسلک احناف | |
مالکیہ اورشافعیہ | 252 |
ادعیہ مسنونہ اورنماز میں منکرات کاازالہ | 268 |
نماز کی حالت میں چل کردروازہ کھولنا جائز ہے | 272 |
حالت نماز میں بیع وشرا اورنکاح وطلاق کاحکم | 274 |
حالت نماز میں وساوس وتخیلات | |
جہاں بھی نماز کاوقت آجائے نماز پڑھ لو | 278 |
وتر کی قضا کی مسئلہ | 279 |
عشاءسے پہلے وتر جائز نہیں | 282 |
فجر کی سنتوں کاوقت | 282 |
فجر کی اقامت کےبعد سنتیں پڑھنا جائز نہیں اور اسی طرح ہرنماز کی اقامت کےبعد | 283 |
امام ابوحنیفہ اورامام مالک | 283 |
احناف وموالک اورعبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ میں اختلاف | 284 |
نمازفجر قضا ہوتو پہلے سنتیں پڑھی جائیں | 293 |
نماز فجر سے قبل وبعد کلام مباح ہے | |
جو شخص یہ سمجھ کرنماز شروع کرے کہ جماعت ہوچکی ہے | 294 |
مقتدی امام سے پہلے سلام نہیں پھیر سکتا بجز عذرکے | 295 |
تکبیر شروع ہوتے ہی فرض نماز باطل ہوجائے گی | 296 |
باب الاذان:قبل از وقت اذان جائز نہیں | 297 |
فرضی نماز باجماعت اذان وقامت کےبغیر درست نہیں | 302 |
منفرد کےلئے اذان واقامت ضروری نہیں | 305 |
عورتوں کےلئے نماز باجماعت میں شرکت فرض نہیں | |
اگر عورت نماز باجماعت میں شریک کرے توبہتر ہے | 305 |
عورت کی امامت | |
عورتوں کےلئے اذان واقامت ضروری نہیں | 308 |
عورتوں کو مسجد میں نماز اداکرنے سے روکنا جائز نہیں | |
نوافل کےلئے اذان واقامت نہ کہی جائے | 320 |
مسلم اورعاقل وبالغ شخص اذان واقامت کہے | 321 |
دویادوسے زیادہ آدمی اکٹھے اذان نہ دیں | 323 |
اذان واقامت بیٹھے ،سواری کی حالت میں اوربلا وضو جائز ہے | 324 |
اذان واقامت کہتے وقت سلام کاجواب دینا فرض ہے | 325 |
اذان کی اجرت جائز نہیں | 327 |
اذان سن کرمسجد سے چلے جانا جائز نہیں | 329 |
مؤذن کےعلاوہ دوسرا آدمی اقامت سکتا ہے | 330 |
اذان سننے والا اس کے کلمات کودہرائے | |
طریق اذان | 332 |
اہل مکہ واہل مدینہ کی اذان اوراہل کوفہ کی اذان | |
اقامت اورحنفیہ ،مالکیہ | 334 |
اذان واقامت کی تقدیم وتاخیر جائز نہیں | 343 |
الاصلو افی الرحال کااضافہ | 344 |
تکبیر اورنماز کے درمیان کلام جائز ہے | 345 |
اوقات الصلوۃ:نمازوں کے اوقات | 346 |
مالکیہ اورشافعیہ | 348 |
نمازوں کواول وقت اداکرناافضل ہے | 364 |
حنفیہ کامسلک | 370 |
مالکیہ | 372 |
فصل:نمازوں کےاوقات کی کمی بیشی | 374 |
فجروشفق | |
اس شخص کی نماز کاحکم جس کووقت میں شک ہو | 378 |
جوبےوقت نماز پڑھے | 379 |
فجر کی سنتوں کےبعدلیٹنا | |
نماز فجر کافوت ہونا | 383 |
نماز کےشرائط اوراس کاطریقہ | 385 |
نماز شروع کرنے کےبعد نجاست کامعلوم ہونا | 386 |
احناف کاموقف | 391 |
محبوس (قیدی)کی نماز | 393 |
ستر عورت(پردہ پوشی)فرض ہے | |
معذور شخص کاحکم | 394 |
نماز کے کسی مؤخررکن کو مقدم کرناجائز نہیں | |
ستر کے حدود | 395 |
ستر کابارے میں احناف کاموقف | 410 |
امام ابوحنیفہ کے اقوال پرابن حزم کاتبصرہ | 411 |
برہنہ حالت میں نماز باجماعت | 412 |
استقبال قبلہ کی اہمیت | 415 |
کعبہ کی تحقیق وتصدیق | |
غیر قبلہ کی جانب نماز پڑھنے کامسئلہ | 416 |
نماز کی نیت فرض ہے | 419 |
نماز میں نیت کی تبدیلی | 420 |
تکبیر تحریمہ فرض ہے | 421 |
تکبیر تحریمہ کے الفاظ | 422 |
تکبیر تحریمہ کےساتھ رفع الیدین | 423 |
امام ومقتدی ہرایک پرسورت فاتحہ کاپڑھنا فرض ہے | 425 |
مقتدی امام کےپیچھے صرف سورۃ الفاتحہ پڑھے | 426 |
احناف کاموقف | 428 |
بعد میں آنے والا مقتدی سورۃ الفاتحہ مکمل کرکے رکوع کرے | 435 |
رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ہوتی | 435 |
تعوذ ہررکعت میں فرض ہے | 441 |
جو شخص تعوذیافاتحہ بھول جائے | 444 |
جس کو سورۃ الفاتحہ یادنہ ہو | 445 |
بسم اللہ کاپڑھنا یانہ پڑھنا | 446 |
نماز میں قرآن کاترجمہ پڑھنے کاشرعی حکم | 448 |
احناف کاموقف | 449 |
قرآنی سورۃ سے پہلے تعوذضروری نہیں | 449 |
فرائض نماز کابیان | |
رکوع وسجود میں پیٹھ سیدھی کرنا فرض ہے | 452 |
سات اعضاءپرسجدہ کرنافرض ہے | |
سنت کے مطابق نماز پڑھنا فرض ہے | 453 |
عظیم جسارت | |
رکوع وسجود میں تسبیحات فرض ہیں | 455 |
تکبیرات،رفع یدین ،تسمیع وتحمید فرض ہیں | 456 |
نماز میں آمین کہنا | 458 |
جو شخص رکوع اورسجدے کےلئے جھک نہ سکتا ہو | 464 |
مٹی اورکیچڑ پرسجدہ کرنا | 465 |
تشہد کاطریقہ | |
تشہد | 466 |
تشہد کے بعد مسنون دعا | 468 |
تشہد کے آخر میں درود شریف پڑھنا مستحب ہے | 470 |
نماز میں تطبیق منسوخ ہے | 472 |
سلام پھیرنا فرض ہے | 473 |
حنفیہ کےاقوال پرابن حزم کاتبصرہ | 476 |
مالکیہ کاموقف | 477۔480 |