الاختلاف بين آئمۃ الاحناف

الاختلاف بين آئمۃ الاحناف

 

مصنف : عصمت الله ثاقب ملتانی

 

صفحات: 259

 

روزِ اوّل سے ہی شیطان اس کوشش میں مصروفِ عمل ہے کہ وہ مسلمانوں کے درمیان باہمی نفرت و قدورت اور تعصب و تہذب کا بیج بودے۔ نتیجۃً وہ مسلمانوں کو آتش جہنم کا ایندھن بنانے میں کامیاب ہو جائے گا۔ استخفاف حدیث، تقلید شخصی اور فقہ حنفی کو مشروعیت کا درجہ قرار دینا، یہ وہ اسباب ہیں جن کی بنا پر مقلد اور غیر مقلد کی اصطلاحات کو وجود ملا ہے اور مسلمانوں کے مابین اختلافات اور مذہبی مسائل کی خلیجیں وسعت پذیر ہوئی ہیں۔ کتاب اللہ اور اسوہ حسنہ کو مشعل راہ نہ بنانے کا لازمی نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ انسان اہواء و آراء کی غیر مرئی اور خود ساختہ بندشوں میں جکڑا جاتا ہے پھر وہ شرعی نصوص اور حدیث سے بیزاری محسوس کرتے ہوئے تقلید شخصی، استخفاف حدیث اور فقہ حنفی کی مشروعیت پر مرنے مارنے پر تل جاتا ہے۔ زیر نظر کتاب میں علامہ عصمت اللہ خان نے دلائل اور حوالہ جات کے ساتھ فقہ حنفی کے حقائق کی پردہ چاکی کر دی ہے۔ فقہ حنفی کے پوسٹمارٹم پر یہ مفید کاوش ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
تصدیر 15
اظہار تشکر 16
پیش لفظ 17
عرض ناشر 19
تقریظ 20
نقش اول 24
طہارت 36
وضوء کا بیان 36
اختلافات  نمبر 1 تا251…ابتداء میں بسم اللہ الخ پڑھنا 36۔255
طہارت کا سستا طریقہ 79
نواقض وضوء 113
تیمم 128
حیض 143
ستر اورنماز 148
اذان 160
قبلہ 163
اوقات نماز 165
نیت نماز 169
فرائض نماز 175
جماعت 179
تقلید کی عظمت 197
قراءت 198
حدیث پر قول امام کو مقدم کر دیا 219
مرجوع قول پر فتویٰ 228
پہیلی کی بوجھ 253
آخری گزارش 262

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4Mb ڈاؤن لوڈ سائز

اختلافاتاللہانسانبسم اللہپردہحدیثحقائقدلائلفقہمسائلنظر
Comments (0)
Add Comment