الفوائد (اردو) جلد دوم

الفوائد (اردو) جلد دوم

 

مصنف : ابو محمد امین اللہ پشاوری

 

صفحات: 619

 

موجودہ دور سراسر مادیت کا دور ہے ،جس میں ہر شخص دنیوی مال ودولت اور جاہ ومنصب کےحصول میں سرگرداں نظر آتا ہے ۔تزکیہ نفس،اصلاح قلب اور فکر آخرت سے مکمل تغافل برتا جا رہا ہے جس کا نتیجہ یہ ہے کہ ہر شخص بے چینی اور بے سکونی کا شکار ہے ۔ایسے میں اس کے طرح کے لڑیچر کی اشد ضرورت ہے جس میں اصلاح باطن اور اخلاص وللہیت کی اہمیت کا اجاگر کیا جائے اور ان کے حصول کا عملی طریقہ بھی واضح کیا جائے۔زیر نظر کتاب اسی ضرورت کو پورا کرتی ہے ۔مولانا ابو محمد امین اللہ پشاوری نے اس کتاب میں ایمان وتقویٰ،زہدوقناعت،محبت الہیٰ ،حسن خاتمہ کے اسباب،استقامت  فی الدین کا طریق کار اور دیگر بہت سے مفید موضوعات پر بحث کی ہے ۔اس میں جا بہ جا قرآن وحدیث اور اقوال سلف سے بہت زیادہ استدلال کیا گیا ہے  اور ضعیف اور موضوع روایات سے اجتناب کیا گیا ہے ۔گویا یہ ایک مستند کتاب ہے ،اصل کتاب عربی میں تھی جسے جناب محمد علی صدیقی نے اردو میں منتقل کیا ہے جس کی بدولت عوام بھی اس سے استفادہ کرسکتے ہیں ۔امید ہے اس کے مطالعہ سے اصلاح قلب ودین کا داعیہ بیدار ہو گا اور لوگ خداوند قدوس کی جانب متوجہ ہوں گے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
خطبہ 1
جنت ایک عظیم نعمت ہے 2
علم شرعی ایک عظیم نعمت ہے 44
اللہ کی طرف سفر کرنے کی پانچ منازل 75
آخرت کے معاملے میں غم اور فکر لاحق ہونا 82
دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتیں؟ 100
ایمان کے لیے تباہ کن چیزیں 109
کم وقت میں زیادہ نیکیاں سمیٹیں 147
خوش بدبختی وبد بختی کی علامات 174
گھر یا مسجد میں زیادہ وقت گزارنا 206
راہ حق لوگوں پر کیوں مخفی رہتی ہے؟ 245
اللہ کی عظمت وبزرگی کی معرفت 316
اسم اعظم کی معرفت 347
یقین کے بارے میں 369
قرب الہی کی راہیں 418
عجیب وغریب نصیحتیں 458
اللہ تعالیٰ کو پانے کی راہ 461
مخفی خواہش کی معرفت اور اسکا علاج 493
صحیح  نیت کے فضائل 533
نیت کو خالص وصحیح بنانے کے اسباب 540
ایمان کی شاخیں 554
اختتام کتاب 602

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آخرتاردواصلاحاقوالاللہحقسفرسلفعربیقرآنمحمد علیمسجدنظر
Comments (0)
Add Comment