اخوان المسلمون تزکیہ ، ادب ، شہادت

اخوان المسلمون تزکیہ ، ادب ، شہادت

 

مصنف : ڈاکٹر عبیداللہ فہد فلاحی

 

صفحات: 314

 

اس میں بھلا کیا شک ہے کہ اس وقت امت مسلمہ پرزوال کا دور ہے۔ مسلمان ہر لحاظ سے ابتر کا شکار ہیں۔ ان کی سیاست میں انتشار، ان کی معاشرت میں بے راہ روی، ان کی معیشت میں تباہ حالی اسی طرح تزکیہ نفس اور اصلاح باطن کا شدید فقدان ہے۔ گویہ یہ زوال ہمہ جہتی ہے۔ اور یہ شروع بھی گزشتہ کچھ دہائیوں سے ہواہے۔ امت کی اس زبوں حالی کو دیکھ کر اسے سدھارنے کےلیے کئی ایک جماعتیں اٹھیں، ان میں سے کچھ دعوتی تھیں اور کچھ عسکری۔ ایسے ان جماعتوں میں سے سب سے اہم ترین جماعت اخوان المسلمین ہے جس نے احیائے امت کےلیے تقریباً ہمہ جہت کام کیا۔ بنیادی طور پر اخوان کامحاذ سیاسی تھا۔ اور گزشتہ صدی میں جو جماعتیں امت کےلیے ایک نمونے کی حیثیت سے سامنے آئی ہیں ان میں سے بھی اخوان کا شمار ہوتا ہے۔ مختصر بات یہ ہےکہ اخوان کانظم ونسق اور اس کے کارکنان کی تربیت واصلاح ایک مثال تھے۔ زیرنظرکتاب میں اس عظیم تحریک کے نظام اصلاح وتربیت کو سمجھانے کی یا اسےآگے پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔ جس میں مصنف نے اس تحریک کے دعوتی اور تربیتی پہلو کو زیادہ اجاگر کرنے کی کوشش فرمائی ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
حرفے چند 1
حسن البنا شہید سے ڈاکٹر محمد البدیع تک 6
پس منظر 7
امام حسن البنا (مرشد اول) 8
شیخ حسن بن اسماعیل الہضیئی (مرشد دوم) 10
داعی ہیں ، داروغہ نہیں! 11
خروج کی مخالفت 13
پہلے اپنے دلوں میں قرآنی حکومت قائم کرو! 16
السید عمر تلمسانی (مرشد سوم) 18
اہل خانہ کے تئیں غیرت 19
بہن کو بھائی کے سامنے برہنہ کردیا گیا 20
الجماعت الاسلامیہ کا قیام 21
انور سادات کو دو ٹوک جواب 23
کیمپ ڈیوڈ معاہدہ 24
استاذ محمد حامد ابو النصر (مرشد چہارم) 25
تنظیمی شورائیت 27
حسنی مبارک کا تشدد 29
صدام حسین کی آمریت 33
استاذ مصطفیٰ مشہور(مرشد پنجم) 34
نظام خاص 38
جمہوریت پر یقین 42
المستشار محمد مامون الہضیبی (مرشد ششم) 43
نوجوانوں کا قائدانہ کردار 45
اندرونی اختلافات کا فسانہ 48
حماس کے تئیں موقف 50
نائن الیون پر رد عمل 51
استاذ محمد مہدی عاکف(مرشد ہفتم) 57
مسلم تحریکات مزاحمت کی حمایت 59
پارلیمانی انتخابات 2005ء 61
اسلامی حکومت کی تشکیل 66
ڈاکٹر محمد البدیع (مرشد ہشتم) 68
شخصی اقتدار کی مخالفت 69
تحریک کے اندر جمہوریت 72
تصوف اور سیاست کا اجتماع (بانی تحریک کی فکر) 83
سید مودودی کا خراج عقیدت 84
مقصد تحریک 85
وسائل وذرائع 88
مراحل دعوت 90
تشدد سے گریز ، مزاحمت کی تلقین (دعوت اور خدمات) 95
عالم اسلام کا بحران 96
اخوان المسلمون کی تاسیس 97
اخوان کی دعوت 98
طریق کار اور منہج 102
خدمات 105
فکری انقلاب 106
میدان صحافت میں 108
خدمت خلق 110
ادب کی حلاوت بھی ، ایمان کی حرارت بھی 111
حصول سند ایک فتنہ ہے 113
شعر وشاعری کا ذوق 116
سماج سے بغاوت 119
خود احتسابی کا عمل 121
آسان راستہ کا انتخاب 127
فنکار کے فرائض 130
شیخ ازہر کا شرمناک فتویٰ 136
وقت نکاح کا معاہدہ جہاد 140
دانشوروں اور ادیبوں کی کہکشاں 153
مصنفین ومفکرین کی جماعت 154
شہادت گہ الفت میں (نظام تربیت کے لازوال نقوش 209
معاشرتی روحانیت 211
فرد تربیت کا محور ومرکز 217
اصلاح نفس پر زور 218
اوصاف تربیت 219
نظام تربیت 224
اس کی اداول فریب اس کی نگہ پاکباز 249
اخلاص کا سرمایہ 252
دلوں کو مادہ پرستی سے بچائیے 255
رات کے راہب 262
صبر وتسلیم کے ہمالہ 269
محبتوں کے متوالے 273
محبت سلاخوں کے پیچھے 276
اشاریہ 279

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اختلافاتادباسلاماصلاحسیاستمحمد مہدیمسلمانمعیشتنکاح
Comments (0)
Add Comment