ایک غیرمقلد کی توبہ توبہ توبہ

ایک غیرمقلد کی توبہ توبہ توبہ

 

مصنف : عبد الہادی عبد الخالق مدنی

 

صفحات: 76

 

دین اسلام میں کسی بھی مسئلہ پر  کتاب وسنت کی راہنمائی معلوم نہ ہونے پر اہل علم کی طرف رجوع کا اصول بیان کیا گیا ہے اور تقلید کے بجائے تحقیق کا رجحان پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ لیکن کچھ عرصہ قبل ایک کتاب ’ایک غیر مقلد کی توبہ‘ کے نام سے  منظر عام پر آئی جس میں تقلیدی روش ترک کرنے والوں پر بہت سے بے جا اعتراضات کا سلسلہ دراز کیا گیا۔ ان اعتراضات کی حیثیت کیا ہے زیر نظر رسالہ میں ان کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے ۔ فاضل مؤلف نے مقلدین پر کی جانے والی تمام دشنام طرازیوں کا علمی انداز میں جواب دیتے ہوئے کتاب وسنت کی واضح ہدایت اور صحابہ و سلف کے روشن طریقے کی جانب راہنمائی کی ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 2
پیش لفظ 4
یہ حجاب ونقاب کیوں ؟ 7
حصول مقصدکاغلط طریقہ 8
ایک وضاحت 9
یہ تفریق کیوں ؟ 9
خودرافضیت ودیگراں راں نصیحت 10
ضرورت توسع کی نہیں قبول حق کی 11
مکالمہ کے دونوں فریقوں کاایک عمومی جائزہ 12
پہلا سوال 13
امام کالفظ قرآن وحدیث میں اوراس کی حقیقت 16
جوچاہے آپ کاحسن کرشمہ سازکرے 18
محدثین حنفی مسلک کیوں نہیں؟ 22
ایک کھلافریب اورشرمناک خیانت 23
محدثین کی بے ادبی 27
تضادبیانی 29
فقہ کاصرف ایک نمونہ 30
کٹ حجتی 31
ایک اورخیانت 32
مؤلف کی عربی دانی 35
حرمین کاعمل 37
تین طلاقیں 39
امام چارہی کیوں ؟ 41
ایک مناظرہ 43
عددچارکی اہمیت کے دلائل کامختصرجائزہ 44
پہلی دلیل 44
جائزہ 44
دوسری دلیل 44
جائزہ 45
تیسری دلیل 45
جائزہ 45
عددچارسے زیادہ عدد3کی اہمیت 45
علماءکورب بنانا 49
مسالک کے اتفاق کاجھوٹادعویٰ 51
توسع اورتنگی کامیزان 51
جمع بین الصلاتین 52
دوسری بات 53
آسان کیاہے فقہ یاحدیث؟ 55
خوش فہمی 57
فرضی داستان 59
دل کے بہلانے کوحضرت یہ خیال اچھاہے 62
امام مسجدکی تقلید۔حقیقت کیاہے؟ 65
چورچلائے چورچور 68
عبادت سے جی چورکی پسندحنفی تراویح 73
حنفی کتابوں کے شرمناک مسائل 74
آخری بات 75

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اسلاماصولتحقیقتوبہحجابحقدلائلرسالہسلفصحابہعربیعلمعلمیفقہقرآنمسئلہنظر
Comments (0)
Add Comment