احمدی دوستو تمہیں اسلام بلاتا ہے
مصنف : محمد متین خالد
صفحات: 455
دنیا میں فرقےمختلف ناموں اور کاموں کے اعتبار سے موجود ہیں ۔کچھ فرقےفکری و نظریاتی بنیادوں پر وجود میں آتے ہیں اورکچھ فرقے سیاسی بنیادوں پر وجود پکڑتےہیں ۔فکری و نظریاتی فرقوں میں سےایک باطل فرقہ قادیانیت ہے جس کی بنیاد ہی غلط ہے۔اور ان کی سب سے بڑی غلطی نبوت و رسالت پر حملہ ہے۔ملک وقوم کے دشمنوں نے اپنے اغراض ومقاصد کی تکمیل کےلیے مرزا غلام احمد قادیانی کو مجدد کا رنگ دیاجو بعد میں مسیح موعودنبی اور رسالت کا روپ دھار گیا۔ان کی اسی غلط نظریات کی وجہ سے بالخصوص حکومت پاکستان اور دوسرے اسلامی ممالک نے ان کو غیر مسلم قراردیا۔اس فرقے کو دبانے کےلیے علماء اسلام نے قادیانیوں کو ناکوں چنے چبوائےاور ہر میدان میں ان کا مدلل و منہ توڑ جواب دیاچاہے وہ تحریر ی میدان ہو یا مناظرے کا اسٹیج غرضیکہ مجاہدین ختم نبوت ان کے ناپاک مقاصدکو نیست ونابود کرتے رہے اورکرتے رہیں گئے(انشاء اللہ) زیر نظر کتاب”احمدی دوستو! تمہیں اسلام بلاتا ہے” مجاہد ختم نبوت محمد خالد متین کی فکر انگیز تصنیف ہے۔ جس میں حق کے متلاشی احمدی دوستوں کی مکمل خیر خواہی کو مد نظر رکھتے ہوئے موصوف نے قرآن و سنت کی روشنی میں قادیانیوں کے پیش کردہ مغالطوں کا مدلل و مسکت جوابات دیئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔ آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
صحیح بخاری شریف | 254 |
صحیح مسلم شریف | 270 |
سنن الدار لقطنی | 300 |
ازالہ اوہام (مزاغلام احمد صاحب) | 127 |
حمامۃ البشری (مرزاغلام احمد صاحب) | 129 |
تریاق القلو ب (مرزا غلام احمد صاحب) | 131 |
مجموعہ اشتہارات (جلد اول )(مرزااحمدصاحب) | 133 |
مجموعہ اشتہارات (جلد دوئم )مرزا غلام احمد صاحب) | 136 |
تذکرہ ،وحی مقدس ومجموعہ ،الہامت طبع چہارم (مرزاغلام احمد صاحب) | 138 |
دافع البلاء (مرزا احمد غلام صاحب) | 140 |
اسلامی قربانی (قاضی یارمحمد صاحب) | 142 |
ایک غلطی کاازالہ (مرزاغلام احمدصاحب) | 144 |
حقیقت الوحی (مرزاغلام احمد صاحب) | 147 |
ریویو آف ریلچنز،کلمۃ الفصل (مرزا بشیر احمدصاحب ایم ۔اے) | 150 |
سیرت المہدی (جلددوئم )مرزابشیراحمد صاحب ایم ۔اے) | 162 |
اربعین (مرزاغلام احمدصاحب ) | 164 |
سیرت المہدی (حصہ سوئم )مرزابشیر احمد صاحب ایم ۔اے) | 175 |
سیرت المہدی (جلداول )مرزابشیر احمدصاحب ایم ۔اے) | 178 |
نسیم دعوت (مرزاغلام احمدصاحب) | 187 |
مکتوبات احمدیہ (جلدپنجم نمبر 3)مرزاغلام احمدصاحب ) | 195 |
مکتوبات احمدیہ (جلد پنجم نمبر 2)مرزاغلام احمد صاحب ) | 197 |
چشمہ معرفت (مرزاغلام احمد صاحب) | 199 |
انجام آتھم (مرزاغلام احمد صاحب ) | 201 |
ملفوظات (جلد چہارم )مرزاغلام احمدصاحب ) | 204 |
کشتی نوح (مرزاغلام احمد صاحب) | 206 |
سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کاجواب (مرزاغلام احمد صاحب) | 208 |
تذکرہ اشہادتین (مرزاغلام احمد صاحب ) | 210 |
چشمہ مسیحی (مرزاغلام احمد صاحب) | 213 |
براہین احمدیہ (مرزاغلام احمد صاحب) | 215 |
تحفہ قیصر (مرزاغلام احمد صاحب ) | 217 |
کشف الغطاء (مرزاغلام احمد صاحب) | 219 |
اعجاز احمدی (مرزاغلام احمد صاحب) | 222 |
نزول المسیح (مرزاغلام احمد صاحب) | 224 |
ملفوظات (جلداول )مرزاغلام احمد صاحب) | 229 |
قول الحق امہدی (مرزاغلام احمد صاحب ) | 232 |
حقیقت الرویاء (مرزابشیرالدین محمود صاحب) | 241 |
حقیقت المہدی (مرزاغلام احمد صاحب ) | 239 |
احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے ؟(مرزاغلام احمد صاحب) | 245 |
مکتوبات احمدیہ جلد ششم حصہ اول (مرزاغلام احمد صاحب) | 256 |
نوالحق (مرزاغلام احمد صاحب) | 275 |
مواہب الرحمان (مرزاغلام احمد صاحب) | 277 |
براہین احمدیہ پنجم (مرزاغلام احمد صاحب) | 280 |
اتمام الحجہ (مرزاغلام احمد صاحب) | 287 |
ملفوظات (جلد 8)مرزاغلام احمد صاحب) | 290 |
الہدی (مرزاغلام احمدصاحب،) | 292 |
عسل مصفی (مرزاخدبخش صاحب) | 295 |
آئینہ صداقت (مرزابشیرالدین محمود صاحب) | 312 |
انوار خلافت (مرزابشیر الدین محمود صاحب) | 314 |
پیغام صلح(ازمرزاغلام احمد صاحب) | 318 |
ایام صلح (ازمرزاغلام احمد صاحب) | 322 |
کتاب البربہ (مرزاغلام احمد صاحب) | 324 |
آریہ دھرم (مرزاغلام احمد صاحب) | 327 |
شہادت القرآن (مرزاغلام احمد صاحب) | 329 |
تحفہ الندوہ (مرزاغلام احمد صاحب) | 331 |
مجموعہ شتہارا ت(جلد سوئم )مرزاغلام احمد صاحب) | 337 |
ملفوظات (جلد9)مرزاغلام احمد صاحب) | 341 |
ست بچن (مرزاغلام احمد صاحب) | 350 |
آئینہ کمالات اسلام (مرزاغلام احمدصاحب) | 366 |
انوار اسلام (مرزاغلام احمد صاحب) | 368 |
قادیان کے آریہ او رہم (مرزاغلام احمد صاحب) | 388 |
دعوت الامیر (مرزابشیر الدین محمود صاحب) | 402 |
ستارہ قیصرہ (مرزاغلام احمدصاحب ) | 423 |
The Supreme Court Mpnthly Revlvw-August.1193 | 444 |