اہل سنت فکر وتحریک فتاوی امام ابن تیمیہ کی روشنی میں

اہل سنت فکر وتحریک فتاوی امام ابن تیمیہ کی روشنی میں

 

مصنف : محمد عبد الہادی المصری

 

صفحات: 374

 

اللہ کے آخری رسولﷺ نے آسمانی ہدایات کے مطابق اس امت کی شکل میں ایک تحریک کھڑی کی تھی جس کا سب کچھ قیامت تک باقی رہنا یقینی امر ہے او اس تحریک کو زندہ و قائم رکھنے والے لوگوں کا بھی ہر دور میں ایک مستقل اور مسلسل انداز سے باقی رہنا آسمانی خبر کی رو سے قطعی اور حتمی ہے۔ اب وہ کون لوگ ہیں جو اس پیشگوئی کا مصداق بن کر اس عظیم ترین شخصیت کی دعوت برحق کا فکری تسلسل رہے۔ ان کی وہ آئیڈیالوجی کیا ہے جو ان کے امتیاز کی اصل بنیاد رہی؟ اس تحریک کی تاسی کن لوگوں کے ہاتھوں ہوئی اور کن کے ہاتھوں اس کی ترجمانی و تجدید کا کام ہوتا رہا ہے؟ اس کے پیروکاروں کی درجہ بندی اور تقسیم مراتب کیونکر ہوتی رہی؟ اس سے انحرافات کو کس طرح ضبط میں لایا جاتا رہا اور ا س کے مخالفوں کے بارے میں کیا پالیسی اختیا کی جاتی رہی؟ پھر موجودہ دور میں اس کے دائرہ کی حدود کیا ہیں؟ اس کی ترجیحات کا محور کیا ہے؟ اس سے انحرافات کی شکل کیا ہے اور اس کو درپیش اصل چیلنج کون سے ہیں۔ فکر و عمل میں اس کے کردا کو زندہ کرنے کے لیے آغاز کہاں سے ہوا اور زاد راہ کی صورت کیا ہو؟ یہی سوالات اس کتاب کا موضوع ہیں۔
 

عناوین صفحہ نمبر
ابتدائیہ 2
عرض مترجم 4
پیش لفظ 10
پہلا باب 26
تاریخ انحراف 27
ضرروی تعریفات 88
اہلسنت کے نام کی تاریخ 115
دوسرا باب اہل سنت کے امتیازات 123
نصوص کے فہم وقبول میں اہلسنت والجماعت کا منہج 125
اہلسنت والجماعت کےاوصاف عمومی 135
خصائل اخلاق وسلوک 148
اہلسنت کے متفقہ اصول 162
وہ امور جن میں اہلسنت والجماعت کے ہاں اختلاف قابل قبول ہے 181
مفارقین(اہل) سنت وجماعت کے عمومی خصائل 187
مخالفین اہل سنت کا حکم 202
مخالفین اہل سنت کے مہا فرقے 225
خلاف سنت بدعات اور ان کے حاملین کے بارے میں اہلسنت کا موقف 258
اہل بدعات کے ساتھ اہلسنت والجماعت کا رویہ و سلوک 273
تیسرا باب 306
نتائج تحقیق 307
مراحل اور حالات 321
موجودہ صورتحال ایک جائزہ 337
اختتام 365

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

ابن تیمیہسنتقیامت
Comments (0)
Add Comment