اہل حدیث پر کچھ مزید کرم فرمائیاں

اہل حدیث پر کچھ مزید کرم فرمائیاں

 

مصنف : عمر فاروق قدوسی

 

صفحات: 192

 

اہل علم کے ہاں اختلاف  رائے کا پایا جانا ایک معمول کی بات ہے،جو اگر باہمی احترام اور اخلاقیات کے دائرے میں رہ کر کیا جائے تو معاملات کے سلجھاو اور مسائل میں نکھار کا باعث بنتا ہے،لیکن اگر اس میں نامناسب لہجہ اور غیر شائستہ زبان استعمال کی جائے تو وہ اہل کی شان کے خلاف ہے۔اس طرز عمل سے انسان  احمقوں اور جاہلوں کے طبقہ میں شامل ہوجاتا ہے۔ایسا ہی کچھ طرز عمل نانوتوی،تھانوی اور گنگوہی چشمہ فیض سے سیراب ہونے والے  عبد الغنی طارق  نے اپنی مسموم کتاب  (شادی کی پہلی دس راتیں) میں اختیار کیا ہے اور اہل حدیثوں کے خلاف ایسی بازاری اور عریاں زبان استعمال کی ہے ،جسے پڑھ کر مولانا نانوتوی،تھانوی اور گنگوہی کی روحیں ضرور کانپ اٹھیں گی۔اس حیا باختہ کتاب کو دیکھ کر مکتبہ قدوسیہ کے مدیر معروف رائٹر عمر فاروق قدوسی﷾ نے اس کا انتہائی مہذب انداز میں جواب لکھا ہے ،جو پہلے  ماہنامہ الاخوہ میں شائع ہوا اور پھر احباب کے اصرار پر کتابی شکل میں بنام ( اہل حدیث پر کچھ مزید کرم فرمائیاں )چھاپ دیا گیا ہے۔اس کتاب میں موصوف عمر فاروق قدوسی نے بڑے احسن انداز میں ان کی جہالتوں کا جواب دیا ہے۔اللہ تعالی ان کی ان کاوشوں کو قبول ومنظور فرمائے۔آمین(

 

عناوین صفحہ نمبر
رفع الیدین کے بغیر نماز 21
دیوبند علماء کے متعلق بریلوی علماء کے فتاوے 23
’’اہل حدیث‘‘ کو شیطان کی اولاد قرار دینا 24
اپنی دلہن سے بدزبانی 26
مسئلہ رفع الیدین 26
حضرت ابن عباس ؓمنسوب اثر اور اس کی حقیقت 27
حضرت ابن عمر رضی اللہ کی روایت اور اس پر بے سرو پا اعتراض 31
سنن کبریٰ (بیہقی) کی روایت اور جدید احناف 32
حضرت ابن عمر﷜ کے رفع الیدین نہ کرنے کا فسانہ 35
قول امام کی سرخ روئی کے سنہرے اصول 40
قول امام کی سرخ روئی کے سنہری اصول 41
حضرات صحابہ کا طرز عمل 41
حضرات صحابہ کا طرز عمل 41
سیدہ بریرہ ؓ سے ان کے شوہر کے متعلق نبی کریمﷺ کی سفارش 42
غزوۂ احد کی حکمت عملی میں نبی کریمﷺ کا صحابہ کی رائے کو اپنی خواہش پر ترجیح دینا 42
جنگ احزاب کے موقع پر حضرات صحابہ کا نبی کریم ﷺ کی رائے سے اختلاف 43
حضرت سلمان فارسی﷜ کی خندق کھودنے کی تجوزی قبول ہونا 44
’’ہر حدیث قابل عمل نہیں ہوتی‘‘ 45
لدھیانوی صاحب کے ہیرو کی دینی حالت 46
کیا صحابہ کا قول و فعل حجت ہے؟ 47
احناف کا صحابہ کے قول و فعل کے حجت ہونے سے عملی انکار کی چند مثالیں 48
مفقود الخبر شوہر کے مسئلے میں حضرت عمر، عثمان اور علی کی مخالفت 48
وقوف عرفات کے موقع پر ابن عمر﷜ کے فعل کی مخالفت 48
عورتوں کے مسجد یا عید گاہ جانے میں حضرات صحابہ سے اختلاف 49
حضرت ابن عباس، عطا، مجاہد، مالک کا قول 50
امام ابو حنیفہ کا بعض صحابہ کی روایات مسترد کرنا 50
امام محمد طاہر پٹنی حنفی کا وقول 51
مرفوع حدیث کے خلاف صحابی کا قول حجت نہیں 52
شادی کی تیسری رات
بخاری شریف کا استہزاء 53
عورتوں کا ختنہ یا حدیث رسولﷺ کا مذاق 54
’’ابھی پتہ چل جائے گا تمہارا اور تمہارے امام بخاری کا‘‘ 55
ختنون کے ملنے کی وضاحت موطا امام محمد میں 58
امام بخاری ایک رکعت کے مسائل سے بھی بے خبر تھے؟ 59
امام ابو حنیفہ نے یہ مسائل کس کتاب میں بیان فرمائے ہیں؟ 60
جس نے صحیح بخاری کو دیکھا وہ زندیق ہو گیا 62
جب اہل حدیث نوجوانوں نے مولانا امین اوکاڑوی کو لاجواب کر دیا 65
’’امام اعظم‘‘ پر اعتراض بے شرموں کا کام ہے؟ 65
امام صاحب کے قول کو مسترد کرنے کے باوجود تقلید میں فرق نہ آنا 66
ائمہ احناف کی امام ابو حنیفہ سے اختلاف کی چند مثالیں 68
عربوں کا چندہ 70
شادی کی چوتھی رات 74
اہل مدینہ اور اہل عراق کے فکری اختلاف کا منطقی نتیجہ 74
امام بخاری کے متعلق ایک دیوبندی شیخ الحدیث کا تبصرہ 77
صحیحن کی توہین کے مرتکب کے متعلق شاہ ولی اللہ کا فتویٰ 78
محدثین کرام کا امام بخاری کو خراج تحسین 80
علماء احناف کا بخاری شریف کو اصح الکتب بعد کتاب اللہ کہنا 83
ران کا ستر ہونا 88
امام بخاری کا موقف 89
ستر کے مسائل میں علماء احناف کے باہمی اختلاف 91
اونٹوں کے پیشاب کا مسئلہ 93
صحیح بخاری کی روایت 93
چند علماء دیونبد کے اقتباسات 94
کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کا مسئلہ 96
صحیح بخاری کی روایت 96
ایک دیو بندی عالم کی تشریح 97
مسند امام ابو حنیفہ کی روایت 97
مرزا غلام احمد قادیانی کون تھا؟ 99
قول رسول کے باوجود قول امام کو ترجیح 100
مولانا محمود حسن کا اقرار 100
گستاخ رسول کے لیے رعایت۔۔۔ تقلید کی مجبوری 101
مرزا قادیانی کا بخاری شریف کے اصح الکتب بعد کتاب اللہ ہونے سے انکار کرنا 103
نماز کے فروعی مسائل میں مرزا قادیانی کی دیوبندیوں سے مماثلت 104
مسئلہ فاتحہ خلف الامام 105
نماز کے فروعی مسائل کے متعلق مرزا کی رائے 105
مرزا کا آہستہ آہستہ آمین کہنا اور رفع الیدین نہ کرنا 106
آمین بالجہر اور رفع الیدین کرنے پر ناپسندیدگی 106
ایک وتر کی ناپسندیدگی 107
قرآن کریم سے دیکھ کر قراءت 107
مصافحہ میں اہل حدیث کے طریقے سے گریز 108
مرزا ’’نبوت‘‘ سے پہلے بھی حنفی تھا اور بعد میں بھی 109
مرزا قادیانی کی نظر میں امام ابو حنیفہ﷫ کا مقام 110
مسیح موعود حنفی المذہب ہوگا 112
دعویٰ مسیحیت و نبوت کے بعد مرزا کا مسلک 113
مزارات پر حاضری 115
اہل قبور سے فیض طلب کرنا 116
نزول برکت کے مقامات 116
خانقاہ سراجیہ کندیاں شریف کے بانی مولانا ابو اسعد احمد خاں کی قبر سے اآواز آنا 117
جو شخص مولانا احمد خاں کی زیارت کرے گا، آتش جہنم اس پر حرام ہوگا 117
مولانا احمد خاں کا خط مولانا شبیر احمد عثمانی کے نزدیک نجات اخروی کا وسیلہ 118
مولانا احمد خاں کے لیے الہامامت 118
جو ان کی زیارت کے لیے آیا بخشا گیا 119
کشف قبور اور چلہ کشی 119
مرزا کی اہل قبور سے ملاقات 120
خانقاہ سراجیہ کندیاں شریف کے بانی کو نبی کریم ﷺ کا اپنی قبر سے سلام کا جواب دینا 122
مولانا ابو اسعد احمد خان کی توجہ سے نصف عذاب قبر دور ہونا 122
لطیف روحانی جسم کے ساتھ ہزاروں کوس کا سفر 123
شاہ احمد سعیددہلوی کا طوفان میں گھرے جہاز کو پشت پر اٹھانا 123
وسیلہ 124
مرزا کی ضعیف الاعتقادی 124
مروجہ درود مرزا کا رسول اللہﷺ سے مدد طلب کرنا 125
مرزا حیات النبی کے قائل تھے 126
بشریت نبوی 126
حدیث لولاک 126
رسم چہلم کی حکمت و اہمیت 127
محرم کی نذر و نیاز 127
رسوم و رواج 127
اہل حدیث کے متعلق مرزا کی رائے 128
’’اہل حدیث اور یہود‘‘ 128
مولانا محمد حسین بٹالوی کے متعلق مرزا کی رائے 128
ضعیف روایات بھی واجب العمل 129
مرزا قادیانی اور تصوف 129
حضرت تھانوی کی مرزا کے متعلق رائے 130
شادی کی پانویں رات
اہل حدیث کے منتعلق چند نفرت انگیز کلمات 131
وطی فی الدبر کی رذیل ترین بات 131
’’وطی فی الدبر‘‘ بخاری پر عمل کرنا ہے (اعیاذاً باللہ) 132
صحیح بخاری کا مذکورہ باب اور اسک کی تشریح ایک دیوبندی عالم کے قلم سے 133
’’یاتيها في‘‘ کا مجرور ذکر نہ کرنے کی وجہ مولانا سلیم اللہ خان کی رائے 135
’’یاتيها في‘‘ کا مجرور ذکر نہ کرنے کی وجہ۔۔۔ شیخ الحدیث جامعہ اشرفیہ کی رائے 135
ترجمہ الباب کی روشنی میں ’’یاتيها في‘‘ کا مجرور 136
حضرت عبد اللہ بن عمر ﷠ کا فتویٰ 137
امام بخاری کا اس مسئلے میں موقف 138
امام ابن قیم کی رائے 140
شیخ الاسلام اما ابن تیمیہ پر ’’نظر کرم‘‘ 140

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

ابن تیمیہابو حنیفہاحنافاخلاقیاتاللہامام ابو حنیفہامام بخاریامام محمداہل حدیثبخاریبریلویحدیثحکمتحیاحیاتخطرفع الیدینزبانشاہ ولی اللہشبیر احمد عثمانیصحابہصحیح بخاریعبد اللہعلمعلماءعمر فاروق قدوسیعیدقادیانیمسائلمسجدمسیحیتمولانا سلیم اللہ خاننظر
Comments (0)
Add Comment