احکام وقف
مصنف : غلام عبد الحق محمد
صفحات: 115
اسلام دنیا کا وہ واحد مذہب ہے جس نے انسانوں کے سامنے ”فلاح دارین” یعنی دونوں جہانوں کی کامیابی و کامرانی کا نظریہ بھرپور اور جامع طریقہ سے پیش کیا ہے ، اسی لئے اسلام میں جہاں عاقبت سنوارنے اور اس میں کامیابی حاصل کرنے کے طریقے سکھائے گئے ہیں وہاں موجودہ زندگی میں بھی کامیابی و ترقی حاصل کرنے کے زریں اُصول بیان کئے گئے ہیں۔اوقاف کا نظام بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جس کے ذریعہ معاشرے کی کمزوریوں کی اصلاح کرکے اسے توانائی بہم پہنچائی گئی ہے اور یوں ایک سبق دیا گیا ہے کہ ”چلو تو زمانے کو ساتھ لے کے چلو” نظام اوقاف سے جس طرح انسانوں کی دینی اور مذہبی ضروریات پوری ہوتی ہیں(مثلاً مساجد، مدارس اور خانقاہیں وغیرہ تعمیر ہوتی ہیں) اسی طرح اوقاف سے انسانوں کی طبعی و معاشی ضروریات کی بھی کفالت ہوتی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ” احکام وقف”محترم غلام عبد الحق محمد صاحب کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے وقف کے حوالے سے اسلامی احکام کو تفصیل سے بیان کرتے ہوئے مختلف مسالک کے موقف کی وضاحت کی ہے۔یہ اپنے موضوع پر ایک منفر داور شاندار تصنیف ہے اور وقف سے متعلقہ تمام امور پر مشتمل ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر | |
مقدمہ | 7 | |
با ب اول: احادیث نبویہ | 21 | |
باب دوم: تاریخ وقف | ||
وقف قبل اسلام | 24 | |
عراق | 29 | |
مصر | 29 | |
رومانیہ | 29 | |
حضرت صدیق اکبر کی طرف سے قائم کردہ وقف | 34 | |
حضرت عمر فاروق کی طرف سے قائم کردہ وقف | 35 | |
حضرت عثمان ذوالنورین کی طرف سے قائم کردہ وقف | 36 | |
حضرت علی المرتضیٰ کی طرف سے قائم کردہ وقف | 36 | |
حضرت زبیر کی طرف سے قائم کردہ وقف | 37 | |
حضرت معازبن جبل کی طرف سے قائم کردہ وقف | 37 | |
حضرت زید بن ثابت کی طرف سے قائم کردہ وقف | 37 | |
حضرت ابو طلحہ کی طرف سے قائم کردہ وقف | 38 | |
ام المو منین عائشہ صدیقہ کی طرف سے قائم کردہ او قات | 39 | |
ام المو منین سیدہ حفصہ کی طرف سے قائم کردہ او قات | 39 | |
حضرت عبداللہ بن عمر طرف سے قائم کردہ اوقات | 39 | |
حضرت ام المومنین ام حبیبہ طرف سے قائم کردہ اوقات | 39 | |
حضرت ام المومنین ام حبیبہ طرف سے قائم کردہ اوقات | 39 | |
حضرت ام المومنین صفیہ بنت حی طرف سے قائم کردہ اوقات | 40 | |
حضرت سعد بن ابی وقاص طرف سے قائم کردہ اوقات | 40 | |
حضرت جابر طرف سے قائم کردہ اوقات | 40 | |
حضرت سعد بن عبادہ کی طرف سے قائم کردہ اوقات | 40 | |
دیگر اصحاب رسول ﷺ کی طرف سے قائم کردہ اوقات | 40 | |
تابعین کی طرف سے قائم کردہ او قات | 40 | |
دیگر مسلمانوں کی طرف سے قائم کردہ اوقات | 41 | |
باب سوم وقف کی تعریف : | ||
حنفی مسلک | 44 | |
مالکی مسلک | 46 | |
شافعی مسلک | 46 | |
حنبلی مسلک | 46 | |
وقف کا جواز | ||
حنفی مسلک | 47 | |
مالکی مسلک | 48 | |
شافعی مسلک | 48 | |
حنبلی مسلک | 49 | |
باب چہام : وقف کے ارکان | ||
حنفی مسلک | 50 | |
شافعی مسلک | 50 | |
حنبلی مسلک | 51 | |
قبضہ: | ||
حنفی مسلک | 52 | |
مالکی مسلک | 53 | |
حنبلی مسلک | 54 | |
قبول وقف: | ||
حنفی مسلک | 54 | |
مالکی مسلک | 54 | |
شافعی مسلک | 55 | |
حنبلی مسلک | 55 | |
دوسرا وقف: | ||
حنفی مسلک | 56 | |
شافعی مسلک | 57 | |
مالکی مسلک | 57 |