احکام مساجد

احکام مساجد

 

مصنف : محمد منیر قمر

 

صفحات: 291

 

مساجد روئے زمین پر زمین کا سب سےبہتر حصہ ہیں احتراما انہیں بیت اللہ یعنی اللہ کاگھر بھی کہا جاتاہے اسلا م اور مسلمانوں کامرکزی مقام یہی مسجدیں ہیں اور مسجد اللہ کا وہ گھر ہے جس میں مسلمان دن اوررات میں کم ازکم پانچ مرتبہ جمع ہوتےہیں اوراسلام کا سب اہم فریضہ ادا کرکے اپنے دلو ں کوسکون پہنچاتے ہیں ،مسجد وہ جگہ ہے جہاں مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے لوگ ایک ہی صف میں کھڑے ہو کر ایک ہی قبلہ کی طرف رخ کر کے اللہ تعالیٰ کے سامنے بندگی کااظہار کرتے ہیں،او رمسجد ہی زمین پر اللہ کے نزدیک سب سے پاکیزہ متبرک اوربہترین جگہ ہے ۔قرآن مجید میں اور احادیث نبویہ ﷺ میں بے شمار مقامات پر مسجد کی اہمیت اور قدر منزلت کوبے بیان کیا ہے۔او ر کئی اہل علم نے مسجد کی فضیلت اور احکام ومسائل کے حوالے سے کتب تصنیف کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’احکام مسجد ‘‘ فضیلۃ الشیخ مولانا محمدمنیر ﷾ مصنف کتب کثیرہ کی کاوش ہے ۔ اس کتاب انہوں نے قرآ ن وحدیث کی روشنی میں مسجد تعمیر کرنےکی فضیلت ،مسجد نبوی کی تجدید وتوسیع ، مساجد کی صفائی وستھرائی کا احکا م ،مساجد میں گمشدگی کا اعلان کرنا ، مساجدمیں خرید وفروخت ، مساجد میں شعر گوئی ، مساجد کےخطباء کی ذمہ داریاں ، مساجد میں دنیاوی بات وچیت ، بدبو دار چیز کھا کر مسجد میں جانا ،مساجد میں کھانا پکانا ،مساجد میں سونے یا لینے کے آداب ،مسجد میں بے وضو داخل ہونا، مساجد میں حدود وتعزیرات کا نفاذ،مساجد سےجلوس نکالنا ، مسجد میں ہاتھوں کی انگلیوں انگلیا ں ڈالنا ،مساجد کے نام رکھنا وغیرہ عنوانات قائم کر کے مسجد کے جملہ احکام ومسائل کو قرآن وحدیث کی روشنی میں پیش کیا ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
فضائل تعمیر مساجد قرآن کی نظر میں 7
فضائل تعمیر مساجد حدیث کی روشنی مین 9
جنت میں گھر 9
مساجد کی زرکاری وگل کاری کی ممانعت 17
فخر ومباحات 20
مسجد نبوی ﷺ کی تجدید وتوسیع 21
رخصت وتقریب 25
اولا 25
ثانیا 25
مساجد کی صفائی وستھرائی 29
مساجد کےلئے خادم 33
قبلہ روتھوکنے کی ممانعت 35
قبلہ روتھوکنےکی چارصورتیں 36
پہلی دوصورتوں کی ممانعت 36
دوسری دونوں صورتوں میں مطلقا ممانعت 42
دلائل 43
دائیں جانب تھوکنے کی ممانعت 48
ممانعت کےدلائل 49
اثراول 52
اثرثانی 52
اثر ثالث 52
اسباب ممانعت 53
بعض اشکالات اوران کاحل 53
پہلا اشکال یاسوال 54
پہلا جواب 54
دوسرا جواب 54
تیسرا جواب 55
دوسرا اشکال یاسوال 56
جواب 59
نیکی قبول گناہ معاف 61
بھول چوک معاف 62
مسجد میں گمشدگی کی اعلان کرنا 67
عدم جواز کی پہلی دلیل 69
دوسری دلیل 69
تیسری دلیل 70
چوتھی دلیل 71
پانچویں دلل 71
چھٹی دلیل 72
مجوزین اوران کےدلائل 74
پہلی دلیل 74
جائزہ 75
دوسری دلیل 77
جائزہ 78
تیسری دلیل 78
جائزہ 78
ایک مناسب حل 80
مساجد میں خریدوفروخت 81
مساجد میں شعر گوئی 83
دونوں طرح کی احادیث میں مطابقت موافقت 85
اولا 86
ثانیا 86
ثالثا 89
مساجد کےخطباء کی ذمہ داریاں 90
اول 90
دوم 90
سوم 90
چہارم 91
پنجم 91
ششم 91
مساجد کےقصہ خواں 93
مساجد میں دنیاوی بات چیت 94
العودۃ الی المقصود 103
بدبودار چیز کھاکر مسجد میں جانا 107
ترکاریوں کاپکالینے کےبعد ان کاحکم 111
عذر کی حالت میں 118
تمام مساجد کےلئے ایک عام حکم 120
مساجد کےعلاوہ بعض دیگر مقامات 122
مولی کاحکم 123
بعض دیگر اشیاء 124
لمحہ فکریہ 125
چند تدابیر 126
پسینے سےعدم احترا ز 127
تمباکو نوشی 129
مساجد میں کھانا پکانا 133
مساجد میں سونا اوربعض دیگر امور 138
مساجد میں سونےیالیٹنے کےآداب 141
پاؤں دراز کرکےایک دوسرے پر رکھنا 14
ایک تعارض اوراس کاحل 143
بیٹھنے کےچار مسنون انداز 145
اجتباء 145
اقعاء 149
آمدم برسرطلب 150
پیٹ کےبل نہ لیٹنا 152
دائیں پہلو پر لیٹنا 154
دائیں ہتھیلی پراپنا دائیاں رخسار رکھنا 155
دعاکرنا 156
ایک دفع بیدار ہوکربستر سےاترنا اورپھر سونا 159
آمد م برسرمطلب 163
عورت کامسجد میں سونا 163
مسجد میں بے وضو داخل ہونا 165
مصلی سےمراد 167
مسجد میں بےوضو داخل ہونا 169
مسجد میں غیرمسلم مشرک کاداخل وونا 171
مانعین کےدلائل 172
قائلین جواز کاماانعین کوجواب اوردلائل جواز 176
اولا 180
ثانیا 180
ثالثا 180
رابعا 180
خامسا 181
سادسا 181
سابعا 181
ثامنا 181
اہل کتاب اورغیر اہل کتاب میں عدم فرق 182
مساجد میں رہائش 185
سوال 185
الجواب بعون الوہاب 189
مساجد مین قضاء ولعان 189
لعان 192
مساجد میں حدود تعزیرا ت کانفاذ 197
مساجد میں آواز بلند کرنا 204
مسجد میں اپنے لئےکوئی جگہ مخصوص کرلینا 209
استثنائی صورتیں 212
مسجد میں تعویذ گنڈے بیچنے جادوٹونے اورمنتر جنتر  کرنےوالوں کاقیام 214
ان لوگوں کی خدمت میں 215
مجذو ب لوگوں کومساجد  میں جگہ دینا 222
مساجد  میں بلیاں چھوڑنا 226
بچوں کومساجد میں لےجانا 228
مساجد کوبچوں کی تعلیم کےلیے مکتب ومدرسہ بنانا 229
بچوں کامسجد میں آنا یالانا 232
کیابچے مسجد میں آسکتے ہیں ایک سوال 233
الجواب بعوان الوہاب 233
مساجد سےجلوس نکالنا 237
مسجد میں ہاتھون کی انگلیوں میں انگلیاں ڈالنا 239
کراہت یاممانعت 242
پہلا 242
دوسرا 242
تیسرا 242
چوتھا 242
پانچواں 242
انگلیوں میں انگلیاں ڈالنے کی چارصورتیں 242
پہلی صورت 243
دوسری صورت 243
تیسری صورت 243
چوتھی صورت 243
خواتین کےلیے  حکم 244
جواز کی صورتیں اوررفع اعتراض 244
انگلیاں چٹخانا 250
مسجد میں نمازعیدین 252
مسجد میں نماز جنازہ 255
مسجد سےباہر نماز جنازہ کی افضیلت 260
مانعین کی دلیل اوراس کاجائز ہ 263
رفع تعارض 264
پہلا جواب 265
دوسرا جواب 265
تیسرا جواب 266
چوتھا جواب 266
تدفین تک موجود رہنے کاثواب 267
پانچواں جواب 270
امام طحاوی کادعوی نسخ  اوراس کاجائزہ 270
مساجد کےنام رکھنا 272
مشہور مسلک 273
مساجد کےدروازے بند کرنا 277
دوسری رائے 280
متروک مساجد کاسامان اورزمین 283
کرائے کی جگہ کومسجد بنانا 285

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آداباحادیثاحکاماللہبیت اللہتعلیمحدیثعلمقبلہقرآنمسجدمسلماننظرنمازوضو
Comments (0)
Add Comment