آفتاب ہدائیت رد ِّرفض وبدعت

آفتاب ہدائیت رد ِّرفض وبدعت

 

مصنف : قاضی محمد کرم الدین دبیر

 

صفحات: 515

 

شیعہ مذہب میں کئی فرقے ہیں انہیں رافضی بھی کہا جاتا ہے یہ اپنے آپ کو محبّان علی اور محبّان اہلیت کہتے ہیں شیعہ دین , یہودیوں کا ایجاد کردہ پروردہ ہے شیعہ نے اسلام اور اہل اسلام سے انتقام لینے کی غرض سے اس دین کو ایجادکیا ہے تاکہ وہ مسلمانوں کی صفوں میں گھس کر اپنے افکار کی ترویج کر سکیں ۔شیعہ کے تمام فرقے خلفائے راشدین یعنی حضرت ابو بکر و عمر و عثمان رضوان اللہ علیہم اجمعین کی خلافت کو نا ماننے پر متّفق ہیں ۔یہی نہیں بلکہ حضرات شیخین حضرت ابو بکر و عمر و عثمان و معاویہ کو کھلے عام گالیاں دیتے ہیں اس کے علاوہ ان کی مستند کتب میں بھی کئی کفریہ کلمات موجود ہیں ۔شیعہ عقائدکو جاننے کے لیے عربی اردو زبان میں بڑی مستند کتب موجودہیں۔اردو زبان میں امام العصر شہید ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر ﷫ کی کتاب الشیعہ والسنہ ، اصلاح شیعہ ا ز ڈاکٹر موسیٰ موسوی ،اور عقائد شیعہ اثناعشریہ سوالاً جواباً از عبدالرحمٰن الشثری قابل ذکر ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب’’آفتاب ہدایت‘‘ مولانا قاضی محمد کرم الدین دبیر ﷫ کی تصنیف ہے اس میں مصنف موصوف نے شیعہ مذہب کےقصص اختراعیہ کا براہین قاطعہ سے رد کیا ہے اور شیعہ سنی اختلافی مسائل کو آپ نے ایسی حسن ترتیب دے کر پیش کیا کہ اس تصنیف کےبعد مناظرین یہ کتاب پڑھ کر رفض کی بیخ کنی میں آسانی محسوس کرتے تھے ۔بے شمار لوگ اس کتاب کوپڑھ کر جادۂ حق پر آئے ۔یہ کتاب اپنے موضوع کے اعتبار سے تمام اردو تصانیف میں ایک ممتاز مقام رکھتی ہے۔اس کتاب میں ان الزامات ومطاعن کا عقلی ونقلی دلائل وشواہد سے تسلی بخش جواب دیاگیا ہے۔ جو دشمنانِ دین نے پیغمبر آخر الزمان ﷺ کےجانثار اصحاب وخلفاء پر وارد کیے ہیں۔اور قرآن وحدیث کی روشنی میں صحابہ کرام کی عظمت وشان اور علومرتبت کوظاہر کیاگیا ہے ۔کتاب کی مقبولیت کے باعث کے اس کے کئی ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں ۔اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں صحابہ کرام کے مقام ومرتبہ کوسمجھنے اوران کی مبارک زندگیوں کی طرح زندگی بسر کرنے کی توفیق دے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
تقریظ (طبع ششم ) 11
عرض حال (طبع ششم ) 13
آفتاب ھدایت کا طلو ع 16
انکا رصحابہ ﷢کا فتنہ 18
جناب مصنف ﷫ کے مختصر حالات زندگی 27
قادیانی فتنہ 28
مولانا مرحوم کے کامیاب مناظرے 30
مرکز شدہ ہدایت دار العلوم دیو بند کی طرف رجوع 31
پیرانہ سالی میں مصائب کا ہجوم 34
بھائی صاحب کا رفقاء سمیت شہید ہونا 36
حضرت مولانا مدنی سے بیعت 37
وفات 39
رافضی کا لقب 42
فتنہ رفض 42
اسلام کی تصویر اہل سنت کے نقط خیال سے 43
اسلام کی تصویر جو رافضی پیش کرتاہے 44
شیعہ قرآن کو نہیں مانتے 50
اعتراضات مرزاکا جواب 52
ایک اور ثبوت 60
امام مہدی علیہ اسلام کب آئیں گے 63
غصہ کانتیجہ 64
خدا غصہ 65
حاخر ی کاخیا ل 65
موت اما م کے اختیار میں 68
شیعہ کے متعد د قرآن 68
ستر گز کا قرآن 69
مصحف فاطمہ ؓ 69
جفر 70
یہ بڑے بڑے قرآن کہاں ہیں 70
تحریف آیات قرآن 71
جواب شیعہ 72
عقلی دلیل 79
الٹا چور کو تو ل کو ڈانٹے 81
دوسری دلیل شیعہ کاحافظ قرآن نہ ہوہونا 84
لطیفہ 85
فضائل اصحاب ثلاثہ کاثبوت قرآن کریم سے 88
انتباء 97
شیعہ غور کریں 99
فضیلت عثمان ؓ 105
ایک اور ثبو ت 105
طعن شیعہ 108
جواب 108
خیال شیعہ 109
فضائل صدیقی پرروشن دلائل 112
واقعہ غار کی تصدیق کتب شیعہ سے 118
دوسری شہادت 121
تیسری شہادت 125
اعتراضات شیعہ 127
اعتراض شیعہ 127
اعتراض شیعہ 128
عقلی دلیل 140
فضائل اصحاب ثلاثہ ثبوت شیعہ سے 141
ابوبکر صدیق ؓ 142
حضرت عمر فاروق ؓ 154
سادات پر حضرت عمر ؓ کا بھاری احسان 167
ایک او ر بات 168
نظم فارسی 169
نظم اردہ 175
شیعہ کی دوسری چال 180
یورپین مورخین کی شہادت 183
حضرت عثمان ؓ 185
کفار مشرکین کی اجازت طواف 187
جواب شیعہ 193
اصحاب ثلاثہ کی مشتر کہ تعریف 194
چا ر یا ر 202
خلافت وامامت 203
فرد تنقیح 203
امراول 204
ناطق فیصلہ 207
امر دوم : حضرت علی ؓ خلیفہ بلافصل تھے ؟ 209
دلائل شیعہ (خم غدیر ) 213
لفظ مولی ٰ 215
شیعہ کی دوسری دلیل 22
روائیت بالاکے موضوع ہونے کے دلائل 223
شیعہ کی تیسر ی دلیل 226
شیعہ کی چوتھی دلیل 227
توہین عتر ت رسول  اللہ ﷺ 229
سنی بھائی توجہ کریں 229
سنی کاجنازہ 230
حضرت علی ؓ کی ہجوملیح 231
حضرت علی ؓ کی ہتک صریح 234
 ائمہ اہل بیت کی توہین 237
حضرت اما م حسن ؓ 238
مناخرین شیعہ 239
قاتلان اما م حسین ؓ شیعہ تھے 240
قاتلان امیر ؓشیعہ ہی تھے 241
حضرت امام محمد باقر جعفر صادق رحمہما اللہ تعالی 242
مسائل شیعہ جو آئمہ اہلیت کی طرف 242
منسو ب کئے گئے ہیں 245
بداء کی مثالیں 246
دوسرا مسئلہ تقیہ 249
مسئلہ تقیہ کی ایجاد 252
تیسرامسئلہ متعہ 254
فضائل متعہ 254
متعہ کیا چیز ہے 257
ایک عورت سے باربار متعہ 258
متعہ دور یہ 259
ایک بہیود ہ حکایت 261
متعہ سے مما نعت 262
چوتھا مسئلہ انبیاء پر آئمہ کی فضیلت 262
پانچواں مسئلہ 263
چھٹا مسئلہ 265
ساتواں مسئلہ 266
آٹھواں مسئلہ 266
نواں مسئلہ 267
دسواں مسئلہ 267
گیا رھواں مسئلہ میت پر بد دعا 269
تیر ھواں مسئلہ خنزیر کے بال وچمڑہ وغیرہ 269
بارھواں مسئلہ امام ران سے نکلتے ہیں 269
چودھواں مسئلہ 271
پندرھواں مسئلہ 272
سولھواں مسئلہ 273
سترھواں مسئلہ 273
اٹھار ہواں مسئلہ 273
انیسواں مسئلہ 273
بیسواں مسئلہ 274
اکیسواں مسئلہ 274
بائیسواں مسئلہ 274
تیئسواں مسئلہ 275
چوبیسواں مسئلہ 275
پچیسواں مسئلہ 275

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آیاتاردواسلاماصلاحاللہامام محمدامیرانبیاءپیغمبرتبصرہتصویرحضرت علیحقخلافتخلفائے راشدیندلائلدینزبانسنتسنیشیعہصحابہصحابہ کرامعربیقرآنمذہبمسئلہمسائلمیت
Comments (0)
Add Comment