آپ ﷺ کا تہذیب وتمدن

آپ ﷺ کا تہذیب وتمدن

 

مصنف : میاں محمد جمیل ایم ۔اے

 

صفحات: 147

 

افراد اور اقوام کے رہن سہن، عادات وخصائل حتی کہ کھانے پینےکےآداب کوبھی تہذیب وتمدن اور ثقافت وکلچرمیں شمارکیاگیاہے۔ ہرمعاشرے اوراقوام کی عادات واطوار، بودوباش او رکھانے پینے کے انداز ایک دوسرے سے الگ ہوتے ہیں۔ تہذیب وتمدن انسانوں کی عزت وعظمت کامعیار ہی نہیں بلکہ افراد کو یکجا اورمتحدرکھنے میں اس کا بڑا دخل بھی ہے۔ جس طرح نظریا ت آدمی کو ایک دوسر ےکےقریب اور دور کرتے ہیں یہی قوت تہذیب وتمدن میں کارفرماہے۔ چنانچہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا جس نے اپنی تہذیب کو چھوڑ کر کسی دوسرے کی تہذیب کو اپنایا وہ انہی میں سے ہوگا۔ لہذا ضروری تھا کہ امت کےتہذیب وتمدن کو نمایاں اورمسلم امہ کو ممتاز رکھنےکے لیے اس کو ایک ایسی فکریکسوئی اورحسن عمل سے آراستہ کیا جاتا جس کی کوئی نظیر پیش نہ کرسکے۔ اورپھر امت اس قوت کےساتھ اقوام عالم کی رہنمائی کا فریضہ سرانجام دے۔ زیرنظرکتاب اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جس میں میاں جمیل صاحب جوکہ ایک مشہور عالم دین ہیں انہوں نےآپ ﷺ کی سیرت اور تاریخ کے دیگراسلامی واقعات کی روشنی میں تہذیب اسلامی کے جملہ پہلووں کو اجاگرکرنےکوشش کی ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
تحریر کا مقصد 7
جمال مصطفیٰ ﷺ 8
آپﷺ کا شرف اعظم 10
سعادت دوجہاں کی گارنتی 15
استراحت وآغاز صبح 17
شب باشی اور اذکار 17
خواب کی حقیقت 20
تہجد کی رکعات 23
طہارت ونظافت 25
چمکدار دانت 28
بالوں کا سنوارنا 29
آپﷺ کا فرمان کہ گھروں کے آنگن صاف رکھیے 31
آپﷺ کے ملبوسات 33
ملبوسات کے رنگ وڈیزائن 35
عمدہ اور قیمتی لباس مگر سادگی 37
خوردونوش کے آداب 40
کھانے کا طریقہ 41
آپﷺ کی پسندیدہ غذائیں اور مشروبات 43
حفظان صحت کے اصول 46
بیماری کی وجوہات واسباب 47
علاج اور پرہیز آپﷺ کی نظر میں 49
نیم حکیم سے بچنے کا حکم 51
گھر کے آنگن میں آپ ﷺ کے اوقات 52
اہل خانہ کی ذمہ اداریاں 55
انداز تجارت اور مزدور کا تحفظ 57
ملاوٹ کرنا قتل اور امت سے خارج ہونے کے مترادف ہے 58
مسجد سکون واطمینان کا زینہ اور اللہ کی رحمتوں کا مرکز 62
فرقہ واریت کا مرکز مسجدیں 64
مسجد کے معاشرتی اور سماجی نتائج 66
ذکر وفکر کا بہترین انداز 67
دنیا وآخرت کے فوائد 69
ذکر نہ کرنے کے نقصانات 70
مجلس کے اثرات وثمرات 76
مجلس کے آداب اور آپﷺ کا استقبالہ انداز 80
استقبالیہ قیام کی اجازت 82
حسن اخلاق کا مطلب کردار اور گفتار کا نکھار 84
خواتین کا انداز گفتگو کیسا ہونا چاہیے 88
آپﷺ کا انداز تکلم 91
مسلم معاشرے کو رعونت اور غرور سے بچانے کے اصول 96
والدین کے علاوہ کسی کے سامنے جھکنا جائز نہیں 97
سفر کے ضابطے 98
آپﷺ کی رفعتیں افلاک سے بالا مگر عجز وانکساری کی انتہا 103
دکھی انسانیت سے اظہار ہمدردی 108
آپﷺ تیماردار کی حیثیت سے 110
انسانیت کی فلاح وبہبود 113
عوام کی اخلاقی حالت تبدیل کرنا حکمرانوں کا فرض 116
دولت عثمانیہ کا قانونی خلیفہ 123
خوشی اور شادمانی کے پیامبر 124
آپﷺ کی اہل خانہ سے خوش طبعی 127
عجب مزاج کا صحابی 129
آپ ﷺ کے دل نازک پر وارد ہونے والے صدمات 131
والدہ کی قبر پر سسکیاں 132
بیٹے ابراہیم اور نواسے علی کی موت پر رونا 134
آپﷺ کا سفر واپسیں 138
سفر آخرت کا آغاز 139
وفات سے پانچ دل قبل 140
چار دن پہلے 141
حیات مبارکہ کا آخری دن 142
دم واپسیں کا وقت ، وصیتیں اور دعائیں 143

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آخرتآداباسلامیاللہتاریختجارتدینسفرسیرتصحتلباسموتنظرواقعات
Comments (0)
Add Comment