آپ کی امانت
مصنف : حکیم محمود الحسن توحیدی
صفحات: 708
قادیانیت اسلام کے متوازی ایک ایسا مصنوعی مذہب ہے جس کا مقصد اسلام دشمن سامراجی طاقتوں کی سرپرستی میں اسلام کی بنیادوں کو متزلزل کرنا ہے۔قادیانیت کے یوم پیدائش سے لے کر آج تک اسلام اور قادیانیت میں جنگ جار ی ہے یہ جنگ گلیوں ،بازاروں سے لے کر حکومت کے ایوانوں اور عدالت کےکمروں تک لڑی گئی اہل علم نے قادیانیوں کا ہر میدان میں تعاقب کیا تحریر و تقریر ، سیاست و قانون اور عدالت میں غرض کہ ہر میدان میں انہیں شکستِ فاش دی ۔ حکیم محمود الحسن کی زیر نظر کتاب بعنوان’’آپ کی امانت ‘‘ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔یہ خصوصاً احمدی حضرات کے لیے مرتب کی گئی ہے ۔تاکہ حقیقت سے ناآشنا افراد حق کو پالیں اور احمدی اسلام کو چھوڑ کر حقیقی دین اسلام کی آغوش میں آجائیں اور مرزا علام احمد قادیانی سے اپنا تعلق توڑ کر گنبد خضراء کے مکین سیدنا محمدﷺ سے اپنا ایمانی وروحانی تعلق جوڑ کر سچے اور کامل مومن بن جائیں۔
عناوین | صفحہ نمبر |
آپ کا حق | 45 |
آپ کی خیر خواہی | 49 |
آپ کی کامیابی | 53 |
آپ کی نجات | 57 |
آپ کی حقیقی زندگی | 66 |
بعثت حضرت انبیاء کرام علیہم السلام | 78 |
خود ساختہ مدعیان ’’ نبوت ‘‘ | 82 |
مرزا غلام احمد قادیانی صاحب | 124 |
مرزا صاحب کا خاندان | 128 |
مرزا صاحب کے والدین | 134 |
انگریز کو وفادار کی تلاش | 137 |
مرزا صاحب کے نسب کا اختلاف | 144 |
مرزا صاحب کی تاریخ پیدائش کا اختلاف | 147 |
مرزا صاحب کی تعلیم و تربیت | 148 |
مرزا صاحب کی انگریز کے لیے خدمات | 152 |
تمام مسلمانوں کا ’’ مقام ‘‘ مرزا صاحب کی نظر میں | 165 |
عقیدہ توحید اور مرزا غلام احمد قادیانی صاحب | 169 |
عقیدہ رسالت اور مرزا غلام احمد قادیانی صاحب | 180 |
خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ پر درود و سلام کا حکم | 198 |
حضور خاتم النبیین ﷺ کی شان و مقام کی گستاخیاں | 201 |
عقیدہ ختم نبوت کیا ہے | 219 |
لاہوری ’’ احمدی ‘‘ گروپ | 248 |
مجددیت کیا ہے | 255 |
پندرہ صدیوں کے مجددین | 270 |
فرقہ کیا ہے | 276 |