آپ کا انتخاب

آپ کا انتخاب

 

مصنف : نصرت اے زبیری

 

صفحات: 139

 

موجودہ  مادی دور میں جب کہ ہرشخص دنیوی آسائشات کےحصول میں مگن ہے ایسے لٹریچر کی اشد ضرورت ہے جو مختصر ہو اور اس سے فائدہ اٹھانے میں سہولت ہو اسی کے پیش نظر یہ کتاب مرتب کی گئی ہے تاکہ قرآن حکیم کی کم ازکم ان آیات کو جن کاجاننا اور ان پر اپنی روز مرہ زندگی میں عمل کرنا ہرمسلمان کے لیے نہ صرف انتہائی ضروری  ہےبلکہ فرض ہے ہر ایک کے علم میں لایا جاسکے بقول مؤلف یہ کتاب قرآن کے حوالے سے اللہ تعالی کا بتایا ہوا امن وسلامتی کاسیدھا راستہ دکھانے کی ایک عاجزانہ کوشش ہے یہاں یہ پہلو مدنظر رکھنا ضروری ہے کہ دینی تعلیمات کےلیے صرف اسی ایک کتاب پرانحصار کرنا سنگین غلطی ہوگی­­-

 

عناوین صفحہ نمبر
اللہ آسمانوں اور زمین کا نور ہے 1
اللہ کی باتیں 2
تمام نبیوں پرمکمل ایمان 2
نبيوں کونہ ماننےوالے 3
اللہ انسان کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے 5
اللہ بڑی قدرت والاہے 5
تم یہ سچ کیوں نہیں مانتے ہو؟ 5
اللہ بے نیاز ہے 7
اللہ ہر چیز کو احاطہ میں لئیے ہو ئےہے 8
دوسمندروں کے درمیان حائل پردہ 9
اللہ اپنی تدبیر میں لوگوں سے زیادہ تیز ہے 9
ہر جاندار کے لیے رزق اللہ کے ذمہ ہے 9
رزق فراخ اور تنگ کرنے والا 10
اللہ روزی دیتا ہے روزی لیتا نہیں ہٰے 10
اللہ اپنے سب بندوں کو اپنے حساب سے روزی دیتا ہے 11
آسمانوں اور زمینوں کاپیداکرنے والا 11
کسی سے بھی کہیں بھی عاجز نہ ہونے والا 12
روشنی اور تاریکیاں پیداکرنے والا 13
موت اور زندگی ایجاد کرنے والا 15
توبہ کرنے والے کو معاف کرنے والا 16
اپنی مرضی پوری اور جو کچھ چاہے کرگزرنے والا 17
جس کو چاہے نقصان پہنچائے اور جس کو چاہے بچالے 18
پتا پتا ذرہ ذرہ اللہ کی نظر میں ہے 19
بہت اچھے نام اللہ کے ہی ہے 20
بیمارکوصحت کون عطافرماتاہے؟ 20
راستہ بتلادینااللہ کےذمہ ہے 21
ہدایت اللہ کی رحمت ہے 21
اللہ ظالموں کوہدایت نہیں دیاکرتا 23
فرعون اللہ کی نشانی 23
دس احکام الہی 24
حکمت ودانائی 25
قرآن (جھوٹ اور سچ میں)فیصلہ کرنے والاکلام 26
شیطان کومہلت 26
بہکے ہوئے لوگ 27
انسانی جان کی قدرومنزلت 28
انسان بہت تنک دل ہے 28
انسان بہت ہی کم شکر کرتاہے 29
دنیامیں فسادنہ پھیلاتے پھرو 29
نبوت کی سچائی 30
اللہ کی گواہی 35
نبی ۤپرسب سے پہلی وحی 35
نبی ۤ کی ذمہ داری 35
محمدۤ رحمت العالمین 40
درودوسلام 40
انسان اشرف المخلوقات 40
انسان اللہ کانائب 41
محمدۤآخری نبی اور رسول ہیں 42
تبلیغ اسلام 42
دین میں کوئی جبر نہیں 44
بتوں کوگالیاں نہ دو 45
دفاع ۔حفاظت 45
جنک میں پہل نہ کرو 46
صلح کے لیے تیاررہو 46
وحدانیت 46
شرک 53
عبادت گزار 55
جن اور انسان کی پیدائش صرف اللہ کی عبادت کے لیے ہے 56
وضو 56
نمازیں 57
نماز جمعہ 59
مسجدیں صرف اللہ کے لیے  ہیں 59
شب قدربرکتوں والی اور سلامتی والی رات 60
واقعہ معراج 60
لباس کی زینت 61
روزوں کی فرضیت اور احکام 61
اللہ کوقرض ،زکوۃ اور امداد 62
حج 65
انسانی مساوات 66
قصاص(خون بہا)میں زندگی ہے 66
زندگی اورموت 67
دن ،رات ،سورج اور چاندکاحساب 67
زبردست قدرت والے کے مقررکیے ہوئے انداز 68
گواہی 69
جھوٹ بولنے والے 70
انصاف 70
سنی سنائی باتیں اورافواہیں 71
والدین سے سلوک 71
بیویوں سے سلوک 72
یتیموں سے سلوک 72
رشتہ داروں سے سلوک 73
ہمسایوں ،راہ گیروں اورملنےجلنےوالوں سےسلوک 73
خواتین کےحقوق 73
بیوہ کواور شادی کی اجازت 74
مردوں کےلیے شرم وحیاء 74
تجاوز (گناہ)کرنے والے 75
عورتوں کے لیے شرم وحیاء 75
بدکرداری اور پاکدامنی 76
بندوں کےگناہوں سے بس اللہ کاباخبر ہونا کافی ہے 76
ایمان والے لوگ 77
ایمان والوں کی آزمائش 80
مال ودولت اور اولادسے آزمائش 81
ایمان والوں کےلیے خوشخبری 81
لوگوں کی آزمائش 81
رحمت اورعذاب 82
صبرکرنے والے 82
میاں بیوی کامحبت اور سکون کارشتہ 83
صرف اسی کی عبادت کرو جس نے پیداکیا 84
فلاح پانے والے 84
اللہ پربھروسہ 85
غیراللہ پربھروسہ 87
سچےمسلمان 87
اسلام کی پوری پوری پابندی 87
اللہ کی بے شمار نعمتیں 88
انسان کی حقیقت اور اس کی سرکشی 90
گمراہی اور نظرکادھوکہ 91
بتوں کےپجاری 92
بتوں کی بے بسی 93
مال ودولت کالالچ 95
لوگ کیوں نہیں سمجھتے ؟ 95
تباہی ہے ایسے لوگوں کےلیے 96
انسان بڑاناشکراہے 96
انسان کھلاجھگڑالوہے 96
انسان بہت ہی کم شکر کرتاہے 97
جزااور سزا 97
سیدھےراستے۔اللہ کی ہدایات 98
اللہ کی انسانوں کومہلت 103
قوم اپنی حالت خودبدلے 103
قوموں کاانجام 104
شیطان انسان کااعلانیہ دشمن ہے 105
دنیاوی زندگی فریب نظر ہے 106
اللہ سے ڈرنےوالے 107
اللہ کی یادسےدل کوسکون 109
اللہ کویادرکھواللہ تمہیں یادرکھے گا 109
شہد 110
لوہا 110
غرور،تکبر،تحمل او رعاجزی 110
خوش اخلاقی 112
غیبت اور ٹوہ لگانا 113
مذاق نہ آڑاؤ،طعنے نہ دواور برے نام نہ رکھو 113
عفواور درگزرکرنا 114
ناپ تول میں کمی بیشی 115
کنجوسی 116
فضول خرچی 117
خرچ میں میانہ روی 118
کھانامنع ہے 118
کائنات کی تقسیم 120
پانی سے زندگی 120
شراب(نشہ)اور جوا 120
سود 121
عزت وذلت 123
مصیبت میں صرف اللہ یادآتاہے 123
اللہ کسی پرزیادہ ذمہ داری نہیں ڈالتا 124
اللہ کافضل وکرم 125
بھلائی صرف اللہ کی طرف سے برائی انسان کے اپنے اعمال 126
ناحق مال کھانا،قتل اور خودکشی 126
ہرانسان اپنے باپ داداکانہیں بلکہ صرف اپنے اعمال کاذمہ دارہے 127
اللہ کی سچی بات 127
قیامت(حساب کتاب کادن) 128
بےدین 130
مرنے کے بعددوبارہ زندہ ہونا 131
اللہ کاوعدہ 133
قیامت کےدن یہ بھی ہوگا 134
سب سے زیادہ عزت والاانسان 134
سب مسلمان باہم بھائی بھائی 135
دعاء 136
دنیامانگویادنیااور آخرت دونوں 138
مکمل دین 139

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آخرتآیاتاحکاماللہانسانبیویتعلیماترزقشادیعلمقرآنلٹریچرمسلماننظر
Comments (0)
Add Comment