شرح متن الدروس المهمة لعامة الامة(عام مسلمانوں کےلیے اہم اسباق)

شرح متن الدروس المهمة لعامة الامة(عام مسلمانوں کےلیے اہم اسباق)

 

مصنف : عبد اللہ بن محمد بن حمید

 

صفحات: 64

 

عام مسلمانوں کے لیے  ضروری ہے  کہ وہ اسلام کے بنیادی احکام ومسائل سے   آگاہ ہوں  کہ جن سے ہرمسلمان کو روز مرہ زندگی میں  واسطہ پڑتا  ہے  مثلاً توحید، وضو،نماز،روزہ  وغیرہ کے احکام ومسائل۔  زیر نظر کتاب’’ شرح متن الدروس المهمةلعامة الامة(عام مسلمانوں کےلیے اہم اسباق)‘‘ شیخ  ابن باز ﷫ کے دورس پر مشتمل  عربی   رسالہ الدروس  المهمة لعامة الامة  کی شرح کا  اردو ترجمہ ہے ۔ رسالہ  الدروس  المهمة لعامة الامة  کے شارح  شیخ ہیثم بن محمد جمیل سرحان (سابق مدرس معہد الحرم۔مسجد نبوی ) ہیں ۔ متن  الدروس  المهمة لعامة الامة   کی یہ شرح چونکہ عربی زبان میں تھی تو محفوظ الرحمن محمد خلیل الرحمن حفظہ اللہ نے اردو قارئین کے لیے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔  شیخ ابن  بازرحمہ اللہ نے اس کتابچہ میں  ایک  مسلمان کے لیے جن  باتوں کا جانناضروری ہے  انہیں اختصار کے ساتھ   پیش کیا  ہے اللہ  سے دعا  ہےکہ اللہ تعالی  شیخ ﷫ کے درجات بلند فرمائے  اور اس رسالہ کو  مسلمانوں کے لیے  فائدہ مند بنائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ کی شریح 2
پہلے سبق کی تشریح 4
تیسیر  الکریم الرحمن سے کچھ اقتباسات 6
مقدمہ اور تفسیر سے منسلک سوالات 35
دوسرے سبق کی تشریح اسلام کے ارکان 55
ایمان کے ارکان 62
توحید اور شرک کی قسمیں 67
احسان 72
توحید سے متعلق سوالات 73
نماز کی شرطیں 79
نماز کے ارکان 83
نماز کے واجبات 85
تشہد کا بیان 86
دسویں سبق کی تشریح 88
نماز کی سنتیں 90
سجدہ سہو کے احکام 92
نماز کا طریقہ تصویروں میں 93
نماز اور اس کے احکام و مسائل کا خلاصہ 103
نماز سے متعلق سوالات 107
وضو کی شرطیں 113
وضوء کے فرائض 115
وضوء کے نواقض 116
وضوء کا طریقہ تصویروں میں 118
طہارت کے بارے میں کچھ باتیں 121
طہارت کے متعلق سوالات 125
احکام زکوۃ سے متعلق کچھ باتیں 128
زکاۃ سے متعلق سوالات 133
روزے سے متعلق کچھ باتیں 137
روزے سے متعلق سوالات 144
حج اور عمرہ سے متعلق کچھ باتیں 147
حج سے متعلق سوالات 156
مشروع اخلاق سے آراستہ ہونا 159
اسلامی آداب سے آراستہ ہونا 160
شرک اور نافرمانیوں سے ڈرانا 163
میت کی تجہیز و تکفین 165
اسلامی آداب اور جنازے سے متعلق سوالات 172
مراجع کی فہرست 175
فہرست موضوعات 176

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
23.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آداباحکاماردواردو ترجمہاسلاماللہترجمہتفسیردعارسالہزبانزکوۃشرکعبد اللہعربیمسائلمسلماننظر
Comments (0)
Add Comment